Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 1/8/2014

August 2, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

چوہدری رضوان اختر ،چوہدری عدنان اخترصابووال کی طرف سے ڈسٹرکٹ جیل گجرات

گجرات ( جی پی آئی )چوہدری رضوان اختر ،چوہدری عدنان اخترصابووال کی طرف سے ڈسٹرکٹ جیل گجرات کے تمام اسیران کے اعزاز میں عید ملن پارٹی اور گرینڈظہرانہ دیاگیا مہمانوں کا استقبال چوہدری اسداویس اعجاز رئیس اعظم ساروکی ،چوہدری جہانگیر ریاض رئیس اعظم ہرداس پور،چوہدری شہزاد اسلم رئیس اعظم ٹبی سیکھو چوہدری مشتاق آف نور جمال ،میاںزاہد کولیاں شاہ حسین،چوہدری احتشام افضل ڈھلوآف منگووال غربی،چوہدری شفاقت رضا المعروف شوقی پہلوان،صلاح الدین آف ہنجھ،چوہدری فتح خان کرنانہ،چوہدری تنویر آف بھنگیال ،چوہدریاحسان آف ہیرا پور،چوہدری نصیر آف جسوکی،چوہدری مبشر سمن پنڈی،مہر مجید ہیرا آف چوہدووال نے کیاعید ملن پارٹی ،ظہرانہ میں شرکت کرنیوالوں میں عابد جکھڑ، چوہدری گلزار باگڑیانوالہ ،چوہدری عبدالغفار،نعمان حفیظ،ذیشان حفیظ،چوہدری محمد یوسف کسانہ،چوہدری احسان کھاریاں،نثار احمد ڈسکہ،قاری محمد احسان ،بابر بلال صراف،مصطفی منگلیہ،پولا کوٹلہ،چوہدری محمد سرورچک سکندر،علی رضا شاہ جہاں،گل زیب بٹ کالو پورہ،چوہدری اسرار دھدرا،چوہدری احسان بھاگووال ،چوہدری وحید آف جمناحافظ گوگ،ملک مشتاق اے ایس آئی،چوہدری نعیم اگووال،چوہدری احسان بٹر،چوہدری ریاض گجر،چوہدری ذکاء اللہ گوندل،چوہدری شاہد عباس سیالکوٹ،راحیل صدیق ،چوہدر ی ثقلین چکوڑہ،اشفاق شقو میانوالخان،اکبر خان،فرخ بٹ لالہ موسی،چوہدری اکرم اکی،محمدامین کنجاہی،چوہدری اعظم وینس26 چک،ظہیر عباس جہلم، بابر المعروف بابری،محمد افضل جھنڈو،گوشی بٹ،چوہدری اعجاز جھیورانوالی،حاجی عنایت چیمہ،چوہدری سکندر ،چوہدری جمشید نارووالی،راجہ اعجاز راولپنڈی،چوہدری مدثر چیمہ کوٹ غلام،شاہد بٹ آف ڈنگہ سمیت تمام اسیران جیل شامل تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری رضوان اختر ،چوہدری عدنان اخترصابووال نے سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات چوہدی امتیاز احمد

گجرات ( جی پی آئی )چوہدری رضوان اختر ،چوہدری عدنان اخترصابووال نے سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات چوہدی امتیاز احمد بھلی،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات طاہر محمود بھٹی،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات ملک بابر، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات چوہدری کامران،جیل چیف غلام مصطفی طوری،راحیل سمیت تمام جیل حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان کے بے حد مشکورو ممنون ھیں جنہوں نے اسیران جیل کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کو اپنے خصوصی تعاون سے کامیابی تک پہنچایااور اپنے تمام دوست واحباب کے بھی مشکور ہیں جن کا تعاون بھی ہمارے ساتھ شامل رہا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر مرکزی انجمن تاجران جاوید بٹ نے کہا ہے کہ یوم آزادی کے سلسلہ

گجرات ( جی پی آئی )صدر مرکزی انجمن تاجران جاوید بٹ نے کہا ہے کہ یوم آزادی کے سلسلہ میں ٹی ایم اے کی طرف سے آج مورحہ 2اگست کو نکالی جانیوالی آزادی ریلی کا تاجر برادری بھر پور جگہ جگہ استقبال کرے گی ، انہوں نے بتایا کہ ٹی ایم اے گجرات آفس سے آج گیارہ بجے ریلی کا آغاز ہوگا جس کی قیادت DCO گجرات لیاقت علی چٹھہ اور ایڈمنسٹریٹر فاروق رشید کرینگے جبکہ گجرات کی تاجر برادری بھی اس آزادی ریلی میں بھر پور شرکت کرے گی انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ 14اگست کو بھی جشن آزادی کے سلسلہ میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جشن کر م الٰہی سر کا ر المعر وف سا ئیں کا انو الی سر کا ر کے سا لا نہ عر س مبا رک

گجرات ( جی پی آئی )جشن کر م الٰہی سر کا ر المعر وف سا ئیں کا انو الی سر کا ر کے سا لا نہ عر س مبا رک کے موقع پر سا بقہ سا لو ں کی طر ح امسا ل بھی ڈیر ہ پگا انو لہ میں آج2اگست بروز ہفتہ سے تقر یبا ت شر وع ہو نگی ،محفل پاک اور محفل سما ع کی صدرات پیرمحمد اشر ف با لکے آ ف گو جر خا ن کر یں گئے ، اور تقر یبا ت کے انتظا ما ت کی نگر انی معر وف سیا سی وسما جی شخصیت میا ں عا ر ف سعید پگا انو الہ کر یں گئے، جبکہ3اگست بروز اتو ار کو بعد از نماز عشا ء پہلی نشست میں محفل نعت منعقد ہو گی ، جس میں تلا وت قر آن پا ک ،نعت خو انی ،اورختم شر یف پڑ ھا جا ئے گا ، محفل میں معر وف ثنا ء خو اں محمد شہزاد ناگی ر یڈ یو ٹی وی (لا ہو ر)،حافظ محمد صد یق قا در ی ،حا جی غلا م حسین لو را ں ، چو ہدری شبیر احمد و دیگر ثنا ء خو اں ہد یہ عقیدت کے پھو ل نچا ور کر یں گئے ، تقر یب کی دوسر ی نشست میں میں را ت کو عظیم الشا ن محفل سما ع منعقد ہو گی ، جس میں نا مو ر قو ال محسن اعجاز پپو قو ال و ہمنو اہ لا ہو ر جشن کا انو الی سر کا ر کی یا د میں قو الی پیش کر یں گئے ، عر س کی تقر یبا ت کے سلسلے میں صدر پیر محمد اشر ف با لکے اور میا ں محمد عا ر ف سعید پگا انو الہ کی قیا دت میں وفد در با ر شر یف پر خا ضر ی پیش کر ے گا اورچا در پو شی کر ے گا ،جشن کا نو الی کے عر س مبا ر ک کے موقع پر لنگر کا وسیع انتظا م کیا جا ئے گا ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
14 اگست یو م آزادی کے سلسلے میں آ ج 2اگست بروز ہفتہ صبح 11بجے TMAہا ل سے ریلی نکا لی جا ئے گا

گجرات ( جی پی آئی )14اگست یو م آزادی کے سلسلے میں آ ج 2اگست بروز ہفتہ صبح 11بجے TMAہا ل سے ریلی نکا لی جا ئے گا ، ر یلی کی صدرات DCOلیا قت علی چٹھہ اورDPOرا ئے اعجاز احمد اورممبر ان قو می اسمبلی اورصو با ئی اسمبلی کر یںگئے ، ر یلی TMAہا ل سے شر وع ہو کر چو ک نو اب صا حب ،شا ہدو لہ گیٹ ، چو ک پا کستا ن سے ہو کر کچہر ی چو ک میں اختتا م پذ یر ہو گی ، ریلی میں تما م تاجر ان اور دیگر اہم شخصیا ت شر کت کر یں گئے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ثناء خواں رسولۖ پیر سید وارث علی شاہ کی اہلیہ سید مزمل حسین شاہ

گجرات ( جی پی آئی )ثناء خواں رسولۖ پیر سید وارث علی شاہ کی اہلیہ سید مزمل حسین شاہ ‘ سید غلام پنجتن پاک ‘ سید بلال حسین شاہ ‘ سید ابدال حسین شاہ کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں مرحومہ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان بجلی گھر والے میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ ختم قل میں ممتاز شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔ ختم قل کی محفل کی صدارت پیر سید مقبول حسین شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ دسوندھی پورہ نے کی ۔ اس موقع پر علماء کرام ‘ مشائخ عظائم اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں نے شرکت کی ۔ خصوصی خطاب ممتاز عالم دین صاحبزادہ عثمان بشیر نقشبندی ‘ علامہ محمد شاہد چشتی ‘ علامہ تنویر مصطفائی ودیگر نے کیا ۔ ممتاز ثناء خواں رسول ۖ عطاء جیلانی ‘ حافظ جہانگیر ‘ سید منظور شاہ اور صاحبزادہ پیر غلام مصطفی سیفی نے ہدیہ نعت پیش کی ۔ اس موقع پر ممتاز شخصیات جن میں پیر سید برکات ظہور حسین شاہ ‘ صاحبزادہ عبدالقادر شاہ ‘الحاج افضل گوندل ‘ شاہد اسلم بٹ ‘ علامہ سید صابر قمر ‘ سید شاہ خالد ‘ سید عبدالجبار ‘ صاحبزادہ پیر عبدالستار سیفی ‘ پیر یونس سیفی ‘ سید احسان شاہ ‘ سید زاہد حسین شاہ ‘ سید علی شاہ ‘ سید علی حسن شاہ ‘ سید فدا شاہ ‘ سید کرامت شاہ ‘ صاحبزاد حسین شاہ ‘ سید ندیم شاہ ‘ میاں ارشد گجر ‘ سید عابد شاہ ‘ قار ی مقبول احمد’الحاج رحمت چوہان ‘ چوہدری یاسین وڑائچ ‘ چوہدری افضال وڑائچ ‘ حاجی شریف رحمانی ‘ چوہدری حاجی صادق ‘ فقیرمحمد کمبوہ ‘ اسلم کمبوہ ‘ اختر کمبوہ ‘ امجد کمبوہ ‘ مرزا حقان مغل ‘ خلیل انصاری ‘ راجہ خلیل انور ‘ سیٹھ امجد ‘ اشفاق گورائیہ ‘ شفیق کمبوہ ‘ مستری مرزا بشیر ‘ رحمت بھٹی ‘ چوہدری ندیم کمبوہ ‘ حاجی منظور ڈار ‘ حاجی ظفر اقبال رحمانی ‘ شاہد ڈار ‘ سید ذوالفقار علی شاہ ‘ سید لیاقت شاہ ‘ سید محمود ہاشمی ‘ عاصم محمود ہاشمی ‘ قاسم محمود ہاشمی ‘ حافظ ظہیر احمد نقشبندی ‘ حاجی ارشد ‘ چوہدری اعجاز تھیم’وقار تھیم ‘ رضوان تھیم ‘ سید مدثر شاہ ‘ سید معظم شاہ ‘ عابد بھٹی ‘ رشیدساگر ‘ چوہدری انور کمبوہ ودیگر اہم شخصیات نے بھر پور شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عید الفطر کے مبارک موقع پر گجرات فرینڈز لائنز کلب کے ممبران نے غریب و مستحق عوام

گجرات ( جی پی آئی )عید الفطر کے مبارک موقع پر گجرات فرینڈز لائنز کلب کے ممبران نے غریب و مستحق عوام کے ساتھ وقت گزارا اور انہیں عید کے مختلف تحائف پیش کئے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر گجرات فرینڈز لائن کلب ڈاکٹر ثوبان شاہد کی سربراہی میں گجرات فرینڈز لائن کلب کے ممبران مختلف مقامات پر موجود جھگیوں میں جا کر معصوم بچوں اورخواتین کو عید کے تحائف جس میں کپڑے ‘ جوتے ‘ کھلونوں وغیرہ شامل تھے ۔ بچوں میں تقسیم کئے ‘ پراجیکٹ چیئر مین لائن رضوان الرحمن ‘ لائن شیخ ثوبان شاہد ‘ لائن احسن متین ملک ‘ لائن خرم شہزاد ‘ لائن عمر نوخیز ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری شامل تھے ‘ بچوں کے چہروں پر عید کی خوشیوں میں مسکراہٹیں بکھیریں گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عید الفطر کے دن ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں بند قیدیوں میں مٹھائی تقسیم
گجرات ( جی پی آئی )عید الفطر کے دن ڈی سی او گجرات لیاقت علی
چٹھہ نے ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں بند قیدیوں میں مٹھائی تقسیم کی ‘ اُن کے ہمراہ جاوید بٹ ‘ سید ضیاء علی شاہ آف لالہ موسیٰ ‘ چوہدری ظہور الٰہی ‘ ای ڈی او چوہدری محمد نواز ‘ ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر چوہدری امجد کلیر ‘ چیئر مین ضلعی بیت المال کمیٹی چوہدری ذوالفقار باغانوالہ ‘ خادم علی خادم ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ خرم بٹ ‘ عارف علی عارف ‘ ارشد کمال ودیگر بھی موجود تھے ۔ ڈی سی او گجرات و دیگر مہمانوں کا استقبال سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری امتیاز بھلی اور ڈپٹی سپر نٹنڈنٹ پرویز نے کیا ۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت حفاظتی اقدامات تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عید الفطر کے دن ممتاز شخصیات نے رانا مشرف علی ناز سے ان کے رہائشگاہ

گجرات ( جی پی آئی )عید الفطر کے دن ممتاز شخصیات نے رانا مشرف علی ناز سے اُن کے رہائشگاہ پر عید ملی ‘ اور ان کی خیریت دریافت کی ‘ جن میں شیخ افضال احمد ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ‘ رانا نذیر ‘ صہیب سرور ودیگر شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز اور سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر رزاق احمد غفاری

گجرات ( جی پی آئی )سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز اور سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر رزاق احمد غفاری نے عراق میں اولیاء کرام کے مزارات کی بے حرمتی پر تفتیش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت پاکستان فوری طور پر مزارات کی بے حرمتی اور شہادت کے واقعات کا نوٹس لے اور عالمی سطح پر آواز بلند کی جائے ۔ اور ان کی واقعات کے مرتکب افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیگہ کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری غلام حیدر کی اہلیہ چوہدری محمد اشرف ‘

گجرات ( جی پی آئی )بیگہ کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری غلام حیدر کی اہلیہ چوہدری محمد اشرف ‘ چوہدری محمد اختر ‘ چوہدری محمد ارشد ‘ چوہدری محمد نثار احمد ‘ چوہدری افتخار احمد کی والدہ محترم رضائے الٰہی انتقال کر گئے ۔ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل اُن کے گائوں موضع بیگہ میں منعقد ہوئی ۔ جس میں ممتاز عالم دین علامہ محمد شاہد چشتی نے خصوصی خطاب کیا ۔ موت و حیات کے فلسفہ اور ماں کی فضیلت بیان کی ۔ اس موقع پر ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ جن میں صوفی محمد افضل آف صوفی بلڈر ‘ صوفی قیصر رشید ‘ چوہدری خالد محمود ‘ چوہدری طارق عزیز ‘ راجہ جاوید آف کھاریاں ‘ چوہدری طارق آف ڈنگہ ‘ صاحبزادہ عبدالمصطفیٰ سیالوی و دیگر نے اہم شخصیات نے شرکت کی۔

Share this:
Tags:
gujarat Gulzar news rizwan Success خبریں رضوان کامیابی گجرات گلزار
Lahore
Previous Post لاہور: شوہر نے بیوی کو تیزاب سے جلا دیا
Next Post کمسن بچوں سمیت ماں نے خودکشی کر لی
Suicide

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close