Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کامیابی کا راز صرف دینی تعلیم

March 29, 2016 0 1 min read
Religious Educational
Teacher
Teacher

تحریر: سمیعہ رشید
حضرت علی کا قول مبارک ہے کہ جس نے مجھے ایک لفظ سیکھایا وہ میرا استاد ہے، اس مبارک قول سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ کوئی بھی کسی بھی نسل ؛عمر ؛طبقے سے تعلق رکھتا ہو اگر حق اور سچ بات سیکھائے تو وہ استاد کی حیثیت اختیار کر جاتا ہے. قول مبارک اس ہستی کا ہے کہ جو اس علم کے شہر کے دروازے ہیں جس علم کے شہر ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ وسلم ہیں. آج ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم خود کو بلند اور بڑا سمجھتے ہیں اور دوسروں کو حقیر اور کمتر، کوئی ہماری رہنمائی کرنے کی کوشش کرئے یا ہماری غلطیوں کی نشاندہی کرئے تو وہ ہمیں اپنی بے عزتی محسوس ہوتی ہے. ہماری قوم کا مسئلہ یہ بھی ہے کہ دوسروں پر تنقید برائے تنقید کرتے چلے جاتے ہیں دوسروں کے جذبات اور احساسات کا سوچے بنا تذلیل کرتے ہیں۔

تنقید کرنا تو بہت آسان ہے۔ مگر تنقید برائے اصلاح ہر ایک کی بس کی بات نہیں ہے.کوئی انسان بھی مکمل نہیں ہے ہر کسی میں اللہ نے کچھ خوبیاں اور کچھ خامیاں رکھیں ہیں.انسان خطاوں کا پتلا ہے اگر کوئی اس دھن میں ہے کہ وہ افضل ہے اور دوسرے اس کے غلام اور پابند ہیں تو پھر اس کی حالت پر افسوس اور رحم ہی کیا جا سکتاہے. بڑا صرف اللہ ہے اور کبریائی اسی کے لئے ہے. انسان کی بڑھائی اور عظمت اسی میں ہے کہ وہ دوسرے انسانوں کے لئے مدد اور ہمدردی کا جذبہ رکھے. جہاں دیکھے کہ اس کی مدد کی ضرورت ہے لوگوں کی وہاں بغیر کسی رنگ نسل اور مذہب کے اللہ کی رضا کے لئے مدد کرئے کسی کو دو چار سو روپے دینے کو مدد نہیں کہتے لازمی نہیں کہ مدد صرف پیسوں سے ہی کی جائے. کسی کو اچھا مشورہ دینا دکھ درد میں شریک ہونا یہ سب اللہ کی رضا کے لئے کیا جائے تو یہ سب نیکیاں ہماری نجات کا باعث بن سکتی ہیں. حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ کا قول ہے کہ میں نے بدزبانوں سے تمیز سیکھی ؛ بیوقوفوں سے عقل سیکھی اور جاہلوں سے علم سیکھا.یہ قول کس قدر بڑا اور اہم ہے.

Planning
Planning

جب انسان ارادہ کرتا ہے اور اس کو مضبوطی دیتا ہے کہ کرنا ہی کرنا ہے کام تو پھر وہ اللہ پہ یقین کر کے شروع کرتا ہے پھر چاہے کوئی بھی مشکل آئے یا کوئی بھی آزمائش وہ اپنے پختہ ارادوں کو لے کر آگے بڑھتا چلا جاتا ہے کبھی بھی مایوس ہو کر پلٹتا نہیں ہے. انسان کو تعلیمی ادارے اتنا نہیں سیکھاتے پڑھاتے جتنا زندگی سیکھاتی ہے. اس دنیا میں پندرہ سال کے بچے بھی ہیں جو اپنی سوچ اور فہم سے پچاس سال کے ہیں اور وہ جو عمر میں تو چالیس پچاس سال کے ہیں مگر فہم و سوچ میں دس سال کے بچے کے برابر معلوم ہوتے ہیں۔ تجربات انسان کو بڑا کر دیتے ہیں۔ سوچ کو وسعت عطا کرتے ہیں۔ انسان لوگوں کو سمجھنا شروع کر دیتا ہے.جب دنیا کے لوگ ٹھکرا دیتے ہیں تو پھر معلوم ہوتا ہے کہ اللہ کی ذات تو شہہ رگ سے زیادہ قریب تھی اور ہم ان لوگوں سے امید لگائے بیٹھے تھے جو خود اس عظیم ذات کے محتاج ہے. وہ ذات جو کن کہتی ہے اور فیکون ہو جاتا ہے. ٹھوکر لگنا ضروری ہوتا ہے انسان کو پتا چلتا ہے کہ دنیا کی ہریالی اور رنگیینی عارضی ہے. انسان بہت کم مدت کے لئے اس دنیا میں آیا ہے. اللہ نے انسان کو اس دنیا میں اپنا خلیفہ یعنی نائب بنا کر بھیجاہے .

ہمارے اس دنیا میں آنے کا مقصد اس پاک ذات کی عبادت کرنا ہے جو دوجہانوں کا مالک ہے. ہماری عبادات کی اللہ کو ضرورت نہیں ہے اللہ کی عبادت کے لئے فرشتے موجود ہیں۔ ہم اگر عبادت کرتے ہیں تو صرف اپنی ذات کے لئے کہ اللہ ہمیں معاف فرما کر بخش دے ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات کی کیا اوقات اور ہماری اپنی کیا اوقات بس ایک یقین اور امید ہے کہ اللہ کی ذات ہمیں آخرت میں ذلیل و خواری سے بچائے گا اور ہمارا فیصلہ جنت کی صورت میں کرئے گا.مگر افسوس آج کا انسان اور خاص طور پر مسلمان دنیاداری میں اس قدر مصروف اور الجھے ہوئے ہیں کہ خدا کی پناہ؛زندگی میں انسان کی خواہش اور آرزو یہ ہونی چاہیے کہ وہ ایک نیک اور عاجزی سے بھرپور اور اللہ کے احکامات و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کر کے دنیا کے ساتھ آخرت کو بھی سنوارئے اور جنت کا مستحق بنے.آج مسلمان کی ضرورت ایک اچھا گھر؛گاڑی اور نوکری ہے اگر یہ سب مل جائے تو ہم خود کو دنیا کا خوش قسمت اور کامیاب انسان سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔

بچوں کو انگلش میڈیم اسکولوں میں بھیج کر بے فکر ہوجاتے ہیں۔ کہ بچے بہت اچھی مہنگے سکولوں میں پڑھ رہے ہیں۔ اچھا مستقبل بن جائے گا. قرآن و احادیث کی تعلیم دلوانے کا رواج کی ختم ہو گیا ہے. پہلے بچے خوشی خوشی کلمہ طیبہ سب کوسنا کر داد وصول کیا کرتے تھے اور ان کو اسلام کی تعلیمات سیکھانا لازم سمجھتے تھے۔ مگر آج جو بچہ انگریزی بولتا ہے.؛نظمیں اور گانے سناتا ہے وہ سب کا محبوب اور لائق بچہ ہوتا ہے. آج ہمارا مقصد صرف اور صرف انگریزی تعلیم حاصل کرنا ہے. میں انگریزی کے خلاف نہیں. یہ ایک انٹرنیشنل زبان ہے جو سیکھنا اور بولنا بری بات نہیں ہے مگر مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہر علم سیکھنے سے پہلے ہمارا فرض ہے۔ کہ اسلامی تعلیمات سیکھیں. ایک صاحب قبرستان میں سے گزر رہے تھے کہ ایک نوجوان کو دیکھا جو قبر کے پاس کھڑے ہو کر ایک بہت موٹی کتاب میں سے پڑھ رہا تھا. وہ بزرگ اس کے پاس گیا اور کہا بیٹا یہ آپ یہاں کیا پڑھ رہے ہیں؟؟؟ تو اس نوجوان نے کہا کہ میں یہ انگریزی کی مشہور کتاب پڑھ رہا ہوں جو بہت مشہور ہے۔

Religious Educational
Religious Educational

میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے تو ان کی آخرت کی زندگی کی کامیابی کے لئے میں نے کہا یہ پڑھ لوں کیونکہ وہ مجھے تلقین کیا کرتے تھے کہ یہ تعلیم حاصل کرو یہ سب پڑھ کر تم کامیاب زندگی گزارو گے …. ان صاحب نے کہا میں پشیمان ہوا اور نوجوان کو کہنے لگا کہ یہ کتابیں یہاں نہیں پڑھتے. اپنے والد کے ایصال ثواب کے لئے قرآن پاک پڑھو اور ان کی بخشش کے لیے دعا کرو. نوجوان کہنے لگا کہ پاپا نے تو کبھی نہیں پڑھایا قرآن پاک اور نہ یہ بتایا کہ قرآن پاک پڑھنے سے کامیابی حاصل ہوتی ہے۔ وہ صرف کہتے تھے یہ آکسفورڈ نصاب پڑھو اور اپنی توجہ پڑھائی پہ لگاو تو زندگی میں کامیابی حاصل کر لو گے تو آج میں کامیاب ہوں. میں نے سوچا کہ والد صاحب بھی آخرت میں کامیاب ہوں اس لئے یہ پڑھ رہاہوں. اس واقعے کو سننے اور پڑھنے کے بعد ہاتھ ہمت نہیں کر پا رہے کہ مزید کچھ کہا جائے مگر دستور زمانہ ہے آج ہمارے بچوں کو یہ تو پتا ہے کہ ٹیلی فون ؛ٹیلی ویڑن ؛ریڈیو کس کس نے ایجاد کیے ہیں۔ مگر افسوس کے والدین اور اساتذہ بچوں کو اسلام اور دین کی تعلیمات نہ دے سکے۔

آج ہمارے بچوں کو خلفائے راشدین کے نام نہیں پتا ؛اہل بیعت کی فضیلت و اہمیت معلوم نہیں ؛عشرہ مبشرہ کون ہیں اور ان کو کیا بشارت دی گئیں یہ نہیں پتا.غزوہ کیا ہوتا ہے بدر؛احد ؛خندق/احزاب ؛حنین اور تبوک کس قدر تاریخ ساز معرکے تھے اور ان کی تفصیلات والدین کو خود نہیں معلوم معذرت کے ساتھ وہ بچوں کو کیا بتائیں گے؟؟ اسلام کے بنیادی ارکان کیا ہیں ؟؟؟توحید ؛نماز؛روزہ ؛زکواة اور حج کیا ہیں اور ان کے بنا ہمارا ایمان مکمل کیسے نہیں ہوسکتا. مزید سنیے کہ آج اگر بچوں کو اسلامیات اور اردو کے مضمون پڑھنے کا کہا جائے اور کچھ سوالات کئے جائیں تو ان کا جواب ہوتا ہے کہ یہ مشکل مضمون ہیں اور پسندیدہ بھی نہیں ہیں مشکل سے پاس کرتے ہیں. انگریزی ؛حساب اور جنرل نالج آسان اور پسندیدہ مضمون ہیں. ہم اپنی آنے والی نسلوں کو کیا تعلیم دے رہے ہیں؟؟؟؟یہ وہ نسل ہے جس نے آنے والے وقتوں میں اس ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنی ہے۔

Schools
Schools

سارے ملک میں شاندار اسکول موجود ہیں جن کی عمارات دیکھ کر عش عش کرتے ہیں ہم اور اپنے بچوں کو ان اداروں میں داخل کروا کر پرسکون ہو جاتے ہیں کہ بچوں کی تربیت ہو جائے گی. والدین اپنی ذمہ داری سے بری و زمہ ہو جاتے ہیں۔ نہ ان اسکولوں کے نصاب کا معائنہ کرتے ہیں نہ یہ دیکھتے کہ کچھ تعلیمی نصاب ایساتو نہیں جو ہمارے مذہب اور کلچر کے خلاف ہے مگر ہمارے پاس وقت نہیں ہے ان سب کاموں کے لئے. آج ہم اپنے اسلاف اور مذہب سے اس قدر دور ہو گئے ہیں کہ سورت الاخلاص تک پڑھنی نہیں آتی . دنیا کی نظر میں ہم کامیاب ہو گئے اور بہت بڑے عہدے پر بھی فائض ہو گئے مگر جب تعوذ و تسمیہ اور سورت اخلاص پڑھنے کا وقت آیا تو دیکھ کر بھی ہم سے وہ سورت نہ پڑھی گئی جو ایمان اور توحید کی شہادت دیتی ہے.ملک کے اھم فیصلے کرنے میں تو یہ شخصیات موجود ہوتی ہیں مگر ان کا دین اور اس کی تعلیمات سے دور دور تک نو واسطہ نہیں ہوتا. اگر اللہ نے ہمیں مہلت دی ہے ؛ہماری رسی کو ڈھیلہ چھوڑا ہوا ہے ہمیں اس موقع کو استعمال میں لاتے ہوئے اپنا تذکیہ نفس کرنے کی ضرورت ہے.

توبہ کا روستہ مرتے دم تک کھلا ہوا ہے بس صرف اللہ کی ذات سے رجوع کرنے کی دیر ہے وہ اللہ بڑا رحیم و کریم ہے ستر ماوں سے زیادہ اپنے بندو ں سے پیار کرتا ہے وہ شہہ رگ سے زیادہ قریب ہے بس صرف پکارنے کی دیر ہے پھر دیکھں کیسے کیسے نوازتا ہے. اس پاک ذات کو استغفار کرنے والے اور اپنے گناہوں اور کوتاہیوں پر نادم ہونے والے اپنے بندے بہت محبوب ہوتے ہیں۔ بس ہمارا پختہ یقین ہونا چاہیے اللہ کی ذات پر

تو کریم ہی جو ٹھرا تو کرم کے کیا ٹھکانے
تو نوازنے پہ آئے تو نواز دے زمانے

تحریر: سمیعہ رشید

Share this:
Tags:
city religious education Secrets Success teacher اُستاد حضرت علی دینی تعلیم راز شہر کامیابی
Bhit Shah
Previous Post پیر آف بھٹ شاہ کی پیرپاگارہ سے ملاقات ضلع مٹیاری کے سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
Next Post وہ سراپا حق تو میں بھی شاعرِ باطل نہ تھا
Ahmed Nisar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close