Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کامیابی و کامرانی اور بلندی و سرخ روئی! (دوسری قسط)

September 18, 2018 1 1 min read
Success
Success
Success

تحریر : محمد آصف اقبال

برٹرینڈرسل نے یہ سوال اٹھایا کہ”یہ کیونکر ممکن ہے کہ انسان، جس کا دنیا سے واسطہ مختصراًذاتی اور محدود ہوتا ہے،اتنا کچھ جاننے کی اہلیت رکھتا ہے جتنا کہ وہ جانتا ہے؟”رسل کا مطلب یہ تھا کہ اس حقیقت کے باوجود کہ انسان کی زندگی اوسطاً ساٹھ یا ستر سال سے زیادہ نہیں ہوتی،ہر شخص بہت زیادہ معلومات کا حامل ہوتا ہے۔رسل کے اس سوال کی پوری معنویت صرف ایسے شخص کی سمجھ میں آسکتی ہے جس نے کمپیوٹر میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت پیدا کرنے کی کوشش کو ہو۔جدید ماہر لسانیات رسل کے سوال کا جواب دے سکتے ہیں۔مشہور ماہر لسانیات اور فلسفی،نوم چومسکی کے بقول”ہم جتنا کچھ جانتے ہیں، وہ اس لیے جانتے ہیں کہ ہم جاننے کے لیے ہی پیدا ہوئے ہیں”۔وہ کافی ثبوت کے ساتھ یہ کہتا ہے کہ انسان قوت ناطقہ کے ساتھ پیدا ہوتا ہے۔حیاتیاتی ارتقا کے نتیجہ میں ناطق یا عاقل انسان وجود میں آیا ہے۔اس مخلوق کے دماغ کی ساخت ایسی ہے کہ وہ غور و فکر کرسکتا ہے۔گویا وہ ایک پیچیدہ بغیر تار کا کمپیوٹر ہے۔جسے شناختی اور تحقیقی عمل کے لیے صرف خارجی محرکات کی ضرورت ہوتی ہے۔قوت ناطقہ انسان کے دماغ کی صلاحیت اور ادراک کا آئینہ ہے۔ نوم چومسکی نے جو آفاقی انسانی گرامر دریافت کی ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ انسانوں کی فکر اور اسالیب آفاقی ہیں۔اس طرح ترقی کے جغرافیائی اور نسلی نظریات باطل ثابت ہوگئے ہیں۔اور نوع انسانی کی وحدت ثابت ہو گئی ہے۔انسانی دماغ کی استدلال اور تجزیاتی صلاحیتوں کا مطلب ہی یہ تھا کہ جلد یا بدیر سائنس وجود میں آئے گی۔ان گنت ایسے دور گزرے ہیں جبکہ علم نام کی کوئی چیز نہیں تھی اور ہو سکتا ہے کہ مستقبل میں بھی ایسے ہی کئی زمانے گزرنے والے ہوں۔اگر کائناتی پیمانے سے ناپا جائے تو علم اور سائنس صرف چند ہی روز پرانے ہیں۔یہ محض اتفاق ہے کہ سائنس کی ابتدا گزشتہ چند ہزار سال پہلے ہوئی تھی اور یورپ کے خطے میں جدید سائنس نے چار سوسال پہلے جنم لیا ہے۔لہذا کسی ایک ثقافت کو سائنس کا مسکن اور منبع کہنا ٹھیک نہیں ہوگا۔حقیقت یہ ہے کہ سائنس تمام بنی نوع انسان کی ذہنی ملکیت ہے اور یہ عالمی ثقافت کا ایک حصہ ہے۔

یہاں ایک سوال ضمناً پیدا ہوتا ہے کیا تاریخی طور پر ہمیشہ سائنس اور ٹیکنالوجی میں زیادہ ترقی یافتہ اقوام ہی اپنے سے کم تر اقوام پر غالب آئی ہیں؟ جس وقت تاتاریوں نے خلافت عباسیہ کے پایہ تخت بغداد کو تاراج کیا، کیا وہ سائنسی طور پر مسلمانوں سے زیادہ ترقی یافتہ تھے؟ کیا جب مسلمان روم و فارس کی سلطنتوں کو مسخر کر رہے تھے اس وقت ان کے ہر گھر میں ایک ایک نیوٹن اور آئنسٹائن ہوا کرتا تھا؟ کیا جس وقت تاج برطانیہ نے ایسٹ انڈیا کمپنی کے ذریعے ہندوستان میں اپنے قدم جمانے شروع کیے، برطانوی معیشت جہانگیر اور شاہجہاں کی معیشت سے زیادہ مضبوط تھی؟ برطانیہ میں صنعتی انقلاب کی ابتداء عموماً 1760 سے تسلیم کی جاتی ہے، جبکہ صحیح معنوں میں اس کی بلوغت 1781 کے بعد ہوتی ہے ۔جب جیمز واٹ، تھامس نیوکامن کے بھاپی انجن کا زیادہ قابل عمل ورڑن تیار کرتا ہے۔

دلچسب بات مگر یہ ہے کہ برطانیہ ہندوستان پر اپنا قبضہ 1780میں ہی کمپنی بہادر کے ذریعے ٹیپوسلطان کی شکست کے بعد مستحکم کرچکا تھا۔ سن 1612 میں مغل شہنشاہ جہانگیر کے دربار سے تجارت کے لائسنس کے حصول کے بعد ہندوستان کی مضبوط معیشت سے کشید کردہ دولت کے بل بوتے ہی برطانیہ کی نیوٹونین سوسائٹی قائم ہو سکی تھی۔وہیں ویت نام اور امریکہ کی جنگ میں امریکہ کی تمام تر عسکری قوت اور ٹیکنالوجی کی برتری اسے شکست سے نہ بچاسکی۔یہ ایک تاریخی سوال ہے جس پر کئی آراہو سکتی ہیں جن کے درمیان صحیح اور غلط کا فیصلہ کرنا مشکل ترین ہے، تاہم تاریخ کے مطالعے سے ایک بات واضح ہے کہ محض سائنسی برتری ہی کسی قوم کے غلبہ حاصل کرنے کا واحد ذریعہ نہیں رہی ۔ہمارے خیال میں مسلمانوں کے زوال پذیر ہونے میں ان کی سائنسی کمزوری سے زیادہ ان کی اخلاقی پستی اور عقیدہ کے کمزوری کا کردار رہا ہے۔ چھوٹے چھوٹے ذاتی فوائد کے لئے غداریوں کی ایک طویل داستان ہے ۔ فرڈینینڈ اور ازابیلا امیرغرناطہ ابوعبداللہ محمد دوازدھم پر کوئی خاص سائنسی برتری نہیں رکھتے تھے، اور طارق بن زیاد کے پاس وزیگوتھک راڈرک کے مقابلے میں کوئی نیوکلیئر ہتھیار نہیں تھے۔یہ غداریاں ہر دو سطح پر آج بھی موجود ہیں پھر کیونکر ہم یہ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ صرف سائنسی ترقی کے سہارے ہمیں دنیا قبول کرلے گی اور دنیا کی باگ دوڑ ایک بار پھر ہمارے ہاتھ میں آجائے گی؟

گفتگو کے پس منظر میں جب ہم قوموں کے عروج و زوال کی تاریخ پر سرسری نگاہ ڈالتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں اور ان کی بدکاریوں ونافرمانیوں کا جائزہ لیتے ہیں توٹھیک یہی بات واضح ہوتی ہے کہ چاہے گزشتہ اقوام ہوں یا موجود دور کی قومیں اگر وہ ناکام و نامراد ہوئیںیا زوال پذیر ہوئیں تو وہ اپنی اخلاقی پستی کے نتیجہ میں ہی ناکام ونامرادہوئیں ہیں۔جن انبیاء کرام کا قرآن میں تذکرہ ہے ان کے تذکرے کے ساتھ ہی ان کی قوموں کا تذکرہ بھی ہے۔چند کا تذکرہ گزشتہ مضمون میں گزرچکا ہے اورصرف ایک قوم جس کا تعلق حضرت شعیب علیہ السلام سے تھاکا تذکرہ اس مضمون میں کیا جا رہا ہے۔قرآن حکیم میں اس قوم کا تذکرہ کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:”اور مَدین والوں کی طرف ہم نے ان کے بھائی شعیب کو بھیجا۔ اس نے کہا” اے برادرانِ قوم، اللہ کی بندگی کرو، اس کے سوا تمہارا کوئی خدا نہیں ہے۔ تمہارے پاس تمہارے ربّ کی صاف رہنمائی آگئی ہے، لہٰذا وزن اور پیمانے پورے کرو، لوگوں کو ان کی چیزوں میں گھاٹا نہ دو، اور زمین میں فساد برپا نہ کرو جب کہ اس کی اصلاح ہو چکی ہے، اسی میں تمہاری بھلائی ہے اگر تم واقعی مومن ہو۔اور زندگی کے ہر راستے پر رہزن بن کر نہ بیٹھ جائو کہ لوگوں کو خوف زدہ کرنے اور ایمان لانے والوں کو خدا کے راستے سے روکنے لگو اور سیدھی راہ کو ٹیڑھا کرنے کے درپے ہوجائو۔ یاد کرو وہ زمانہ جبکہ تم تھوڑے تھے پھر اللہ نے تمہیں بہت کر دیا ، اور آنکھیں کھول کر دیکھو کہ دنیا میں مفسدوں کا کیا انجام ہوا ہے۔

اگر تم میں سے ایک گروہ اس تعلیم پر جس کے ساتھ بھیجا گیا ہوں، ایمان لاتا ہے اور دوسرا ایمان نہیں لاتا ، تو صبر کے ساتھ دیکھتے رہو یہاں تک کہ اللہ ہمارے درمیان فیصلہ کر دے، اور وہی سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے”۔اس کی قوم کے سرداروں نے ، جو اپنی بڑائی کے گھمنڈ میں مبتلا تھے، اس سے کہا کہ”اے شعیب ، ہم تجھے اور ان لوگوں کو جو تیرے ساتھ ایمان لائے ہیں اپنی بستی سے نکال دیں گے ورنہ تم لوگوں کو ہماری مِلّت میں واپس آنا ہوگا”۔شعیب نے جواب دیا، ” کیا زبردستی ہمیں پھیرا جائے گا خواہ ہم راضی نہ ہوں؟ ہم اللہ پر جھوٹ گھڑنے والے ہوں گے اگر تمہاری مِلّت میں پلٹ آئیں جبکہ اللہ ہمیں اس سے نجات دے چکا ہے۔

ہمارے لیے تو اس کی طرف پلٹنا اب کسی طرح ممکن نہیں اِلّا یہ کہ خدا ہمارا ربّ ہی ایسا چاہے ،ہمارے ربّ کا علم ہر چیز پر حاوی ہے، اسی پر ہم نے اعتماد کر لیا۔ اے ربّ! ہمارے اور ہماری قوم کے درمیان ٹھیک ٹھیک فیصلہ کر دے اور تو بہترین فیصلہ کرنے والا ہے”۔اس کی قوم کے سرداروں نے ، جو اس کی بات ماننے سے انکار کر چکے تھے، آپس میں کہا”اگر تم نے شعیب کی پیروی قبول کرلی تو برباد ہو جائوگے”۔مگر ہوا یہ کہ ایک دہلا دینے والی آفت نے ان کو آلیا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے کے اوندھے پڑے کے پڑے رہ گئے۔ جن لوگوں نے شعیب کوجھٹلایا وہ ایسے مٹے کہ گویا کبھی ان گھروں میں بسے ہی نہ تھے(الاعراف:84تا91)۔یہ ہے وہ ترقی و ارتقاء اور ناکامی و کامیابی کے درمیان سے گزرنے والی شاہراہ جسے جب جب پچھلی قومو ں نے نظرانداز کیا تو وہ ناکام و نامراد ہوئے اور آج جب دورجدید کی موجود ہ قومیں اسے نظر انداز کررہی ہیں تو ان کے لیے تباہی و نامرادی لکھی جاچکی ہے۔لیکن کیا موجود ہ دور کا مسلمان اُن سے کچھ الگ ہے؟کیا آپ اور ہم ان سے الگ ہیں جن کی ناکامی کا مژدہ ہماری زبان پر جاری و ساری رہتا ہے!

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
History Mohammad Asif Iqbal Research Science Success universe World تاریخ تحقیق دنیا سائنس کائنات کامیابی
kalsoom Nawaz
Previous Post وفا کا استعارہ
Next Post معروف صحافی ڈاکٹر عمران جاوید خان کو منشیات فروش گروہ اور ان کے عزیز و اقارب کی جانب سے جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی دھمکیاں
Imran Javed Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close