Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سائنس اور ہم

August 2, 2014August 2, 2014 0 1 min read
Shahid Shakeel
Science
Science

سائنس ایک ایسا علم ہے جس کے ذریعے ایک طرف تو موجودہ چیزوں یا اجسام کی ساخت و ماہیت وغیرہ کے متعلق معلومات حاصل کی جاتی ہیں تو دوسری طرف غیر موجودہ چیزوں کا کھوج لگا کر نت نئے تجربات کے ذریعے مختلف ایجادات اور دریافتوں سے ترقی کی راہیں ہموار کی جاتی ہیں،س ائنس اور ترقی کو ایک دوسرے سے الگ نہیں سمجھا جاتا یہ دونوں وہ اہم امور ہیں جنہوں نے انسانی تخیل کو اپنے تسلط میں لے لیا ہے ، اسی لئے موجودہ دور کو سائنس اور ترقی کا دور کہا جاتا ہے۔

آج سے چند سال پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ انسانوں کے ہاتھوں ایسی ایسی مشینیں ایجاد کر لی جائیں گی جن کے ذریعے بہت سے کام پلک جھپکتے ہی انجام پانے لگیں گے ،سائنس کی امتیازی حیثیت پوری دنیا میں تسلیم کر لی گئی ہے اور نہ صرف بہتر معیار زندگی کی ضمانت بن چکی ہے بلکہ طاقت اور حیثیت کے حصول کی واحد امید اسی سے وابستہ ہو چکی ہے دنیا کو حقیقی تناظر میں دیکھنے کیلئے سائنسی نقطہ نظر کو لازمی قرار دیا جا رہا ہے ،اہم بات یہ ہے کہ سائنس کی حیرت انگیز طاقت کو ترقی اور کامیابی کا ضامن سمجھا جاتا ہے۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ بہتر زندگی بسر کرنے کے قابل بنانے میں سائنس دانوں نے بہت محنت کی،قدم قدم پر ایسی بہت سی چیزیں دکھائی دیتی ہیں جو سائنس کی مہربانی کا نتیجہ ہیں ،پہلے سائنس یہ بتاتی تھی کہ کائنات کن قوانین کے تحت حرکت میں ہے اب سائنس یہ بتا رہی ہے کہ کائنات اور انسان کو کن قوانین اور نظریات کے مطابق حرکت کرنی چاہئے ،سائنس معاشروں کو تبدیل کرنے ،ایک نظام کے مطابق ڈھالنے اور انسانی معیارات کا تعین کرتی ہے۔

آج کے دور کو سائنس کی ترقیات اور چمک دمک کا دور کہا جاتا ہے ،لیکن ایک طرف اگر اس نے تعمیر و ترقی کے لئے راہیں ہموار کی ہیں تو دوسری طرف سائبر کرائمز نے معاشرے میں بدنظمی اور ہلچل سی پیدا کر دی ہے ،سوشل نیٹ ورک اور سیٹلائٹ چینل محض ایک انٹر ٹینمنٹ کا ذریعہ ہیں لیکن ان کو ہمارے ملک میں جرائم کی پہلی سیڑھی بنا دیا گیا ہے، تمام دنیا میں یہی چینلز اور فیس بک ،سکائپ وغیرہ استعمال ہو رہے ہیں لیکن دنیا میں شاز وناظر ہی ان کے توسط یاذریعہ سے جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ہو جتنا پاکستان میں ہوتا ہے۔

یہاں مختصر بیان کرنا لازمی ہے کہ پچاس ساٹھ قبل جب ریڈیو اور ٹرانزسٹر کا دور تھا لوگ مطمئن تھے جب ٹیلی وڑن کی آمد ہوئی تو اس چھوٹی سکرین نے دنیا میں انقلاب بپا کر دیا آج چونکہ ٹی وی ہر گھر میں موجود ہے اور اس سمال سکرین یا سائنسی ایجاد کو ہم لوگ غلط نظریے سے استعمال کر رہے ہیں بالخصوص ہمارا الیکٹرانک میڈیا شعوراور مکمل نالج نہ ہونے کے باعث ایسے ایسے پروگرامز نشر کر رہا ہے جس سے نئی نسل سائنس یا ٹیکنالوجی کو سمجھنے کی بجائے اس کا غلط استعمال کر رہی ہے۔

مغربی ممالک میں ٹی وی کو صرف وقت گزاری کی ایک مشین سمجھا جاتا ہے کوئی بھی نیا پروگرام ٹی وی پر نشر کرنے سے پہلے انفارمیشن منسٹری (سنسر بورڈ) میں سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کیلئے بھیجا جاتا ہے اور وہ ادارہ اس پروگرام کو مد نظر رکھ کر سرٹیفیکیٹ جاری کرتا ہے کہ یہ پروگرام فلاں فلاں عمر کے افراد کے دیکھنے کے قابل ہے یا نہیں مثلاً اگر ایک پروگرام یا فلم جس میں معمولی سا بھی تشدد کا عنصر پایا جاتا ہے اسے بارہ سال سے کم عمر کے افراد نہیں دیکھ سکتے یا ہالی وڈ کی تشدد سے بھر پور فلموں کو اٹھارہ سال سے کم عمر کے افراد کیلئے ممنوع قرار دیا جاتا ہے۔

کارٹونز پروگرامز وغیرہ کے لئے عمر کی کوئی قید وبند نہیں رکھی گئی اور ہر ایک کو دیکھنے کی اجازت ہے،علاوہ ازیں مغربی ممالک میں کئی نیوز چینلز ایسے ہیں جو صرف ہر گھنٹے بعد تین سے پانچ منٹ کی ہیڈ لائینز نشر کرتے ہیں اور اس کے بعد سائنس کی نئی ایجادات یا تحقیقات کے بارے میں جیسے کہ نظام شمسی ، سمندر کی گہرائی اور وہاں پائے جانے والے جانوروں ،نئی موٹر کارز اور ان کی ٹیکنالوجی ،ہسٹری، جغرافیہ یا ایک پینسل کیسے تیار کی جاتی ہے وغیرہ جیسے معلوماتی اور تعمیری پروگرامز ہمیشہ ناظرین کی دلچسپی کا باعث ہوتے ہیں، بچوں کے دیکھنے کے تمام پروگرام شام نو بجے بند کر دئے جاتے ہیں ،اور بچوں کے ڈاکٹر ز کی والدین کو خاص طور پر ہدایت ہے۔

Pakistan
Pakistan

دن میں آدھا گھنٹہ سے زیادہ بچے ٹی وی نہیں دیکھ سکتے، جبکہ پاکستان میں دن رات مختلف چینلز پر صرف سیاست اور تشدد ہی دکھا یا جاتا ہے جس سے بالخصوص بچوں پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں بچوں کے ذہن معصوم اور خام ہوتے ہیں وہ اچھے برے کی تمیز نہیں کر سکتے اور اپنا قیمتی وقت جو انہیں پڑھائی کو دینا چاہئے سکرین کے سامنے گزارتے ہیں، اشتہارات سے انکی نفسیات پر برا اثر پڑتا ہے۔

ہم کہتے ہیں کہ بچے ملک و قوم کا مستقبل ہیں لیکن ان کے مستقبل کی تعمیر و تشکیل پر توجہ نہیں دیتے جو بچے خیالی تصورات و بے جا خواہشات میں مبتلا ہو کر اپنا وقت ضائع کرتے ہیں وہ بھلا کیسے مستقبل کا اثاثہ ثابت ہو سکتے ہیں، عید کے موقع پر ہر چینل نے بچوں کے بارے میں مختلف رپورٹ نشر کیں کہ والدین کے ساتھ پر فضا مقام پر یا پارکس وغیرہ میں تفریح کی اور دیکھنے میں یہ آیا کہ ہر دوسرے بچے کے ہاتھ میں جدید طرز کا کھلونا ہتھیار تھا بہت افسوس ہوتا ہے۔

ایسے والدین کی سوچ پر ہتھیار بھی کوئی کھیلنے کی چیز ہے بھلے وہ کھلونا ہی کیوں نہ ہو ؟مغربی ممالک میں ہر چھوٹے بڑے شاپنگ سینٹر سے کھلونا ہتھیار ہٹا دئے گئے ہیں ،اسکی وجہ یہ بیان کی گئی کہ نہ ہتھیار مارکیٹ میں ہوں گے نہ بچے ان کی طرف راغب ہو نگے ،اپنے کالم ہتھیار میں اس کے منفی اثرات تحریر کر چکا ہوں۔

بلاشبہ ٹی وی انٹر ٹینمنٹ کے علاوہ انفارمیشن دینے کا بھی کردار ادا کرتا ہے لیکن پاکستان میں بچوں کے لئے نہ تو کوئی تعلیمی پروگرامز پیش کئے جاتے ہیں اور نہ تخلیقی، بچوں کے ذہنوں میں سیاست اور تشدد کا زہر گھولا جارہا ہے ،والدین کو چاہئے کہ جتنا ممکن ہو بچوں کو ٹی وی سے دور رکھیں نہیں تو ذہنی و جسمانی نقصان کے ذمہ دار ہوں گے جیسے کہ بینائی کی کمزوری یا بہرہ پن دونوں صورتوں میں بچوں کو کم عمری میں ہی آلات کا سہار ا لینا پڑے گا ،بچے کچی مٹی کی طرح ہوتے ہیں آپ انہیں جس سانچے میں چاہیں ڈھال سکتے ہیں ،بچوں کی رہنمائی اور نگرانی کرنے پر ہی وہ مستقبل کا اثاثہ ثابت ہوں گے،اسلئے بچوں کوتشدد سے بھرپور انڈین فلمیں یا بے مقصد خواتین کے فیملی جھگڑوں پر مبنی ڈرامے دکھانے سے بہتر ہے۔

کمپیوٹر پر تعلیمی اور تخلیقی پروگرام ڈاؤن لوڈ کر دیں جن سے انہیں کچھ حاصل بھی ہو ،کیونکہ اسی سانئنس اور ٹیکنالوجی نے جہاں زندگی کے دوسرے شعبوں میں اپنے قدم جمائے ہیں وہیں تعلیمی اور تخلیقی میدان میں اس کے ذریعے ایک انقلاب آیا ہے۔

آپ صرف دو گھنٹے توجہ سے انٹر نیٹ پر اپنے بچوں کی عمروں کو مدنظر رکھ کر مختلف ویب سائٹ پر تعلیمی اور تخلیقی ویب سائٹ تلاش کریں اور انہیں ڈاؤن لوڈکرنے کے بعد سیو کر لیں بچوں کو انٹر نیٹ اس وقت تک استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں جب تک وہ باشعور نہیں ہو جاتے، بچوں کے ذہن اتنے فاسٹ ہیں کہ وہ فوراً ہر چیز کو سمجھ جاتے ہیں چیدہ چیدہ باتیں انہیں سمجھا دی جائیں اور وقتاً فوقتاً ان کی نگرانی بھی کی جائے اور سمجھایا جائے، انٹر نیٹ پر بچوں کے لئے ریاضی، سائنس، سماجی علوم، ذہنی آزمائش،گیمز،آرٹ و تصویر سازی، جنرل نالج، انگلش لیکچر، کے علاوہ ہائی ٹیک معلوماتی پروگرامز بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

جرمنی میں پہلی کلاس سے ہی سکول کی طرف سے ریاضی، انگلش ،اور جرمن گرامر سیکھنے کیلئے بچوں کو سوفٹ وئر دیئے جاتے ہیں تاکہ وہ ہوم ورک کرنے میں بچوں کے مددگار ثابت ہوں۔
ہم لوگوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم سائنس اور ٹیکنالوجی کو مانتے ہوئے بھی اس سے دور بھاگتے ہیں سائنس کی ایجادات پر عش عش تو کرتے ہیں لیکن اسے اچھا بھی نہیں سمجھتے ، ہمیں سوچنا چاہئے کہ ہمارے بچے سائنس اور ٹیکنالوجی میں عبور حاصل نہیں کریں گے تو کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے علاوہ ازیں پتھروں کے زمانے میں واپس جانے سے بہتر ہے دور جدید کی تخلیقات کو قبول کریں اور بچوں کے مستقبل کی راہ میں روکاوٹ نہ بنیں سائنس اور ٹیکنالوجی ہی بچوں اور ہم سب کا مستقبل ہے، سائنس اور ٹیکنالوجی نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے لیکن سیاست اور تشدد کلچر نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا۔

Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل۔۔۔ جرمنی

Share this:
Tags:
Future politics Science successful Technology violence تشدد ٹیکنالوجی سائنس سیاست کامیاب مستقبل
Maqsood Anjum
Previous Post جرمن ریلوے بمقابلہ پاکستان ریلوے
Next Post باڑہ میں جھڑپ کے دوران 2 شدت پسند ہلاک جبکہ 2 رضاکار قتل کردیے گئے
Bara

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close