Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ختم نبوت کے تازہ چور

November 19, 2017 0 1 min read
Law
Law
Law

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
اللہ رب العزت ہم سے صرف ہمارے اعمال کا پوچھے گا اس نے یہ سوال کبھی نہیں کرنا کہ تم کامیاب کیوں نہیں ہوئے وہ صرف ہم سے ہمارے بارے میں پوچھے گا یہ سنہری الفاظ وقت کے زعیم نے ان نوجوانوں سے کہے جو ان سے شکوہ کرنے آئے تھے کہ آپ نے یوم شوکت اسلام منایا دنیا ساتھ تھی گروہ در گروہ شریک ہوئے اور نتیجہ یہ نکلا ہے کہ چار سیٹیں ملی ہیں یہ الفاظ سید مودودی کے تھے اور ان جوانوں کے لئے تھے جو ستر کے انتحابات میں جماعت اسلامی کی کارکردگی پر سوال اٹھا رہے تھے۔اسے این اے ١٢٠ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے وہاں تو کوشش اقامت دین کے لئے تھی اور یہاں نیت مقاصد کچھ اور تھے۔میرے کہنے کا مقصد ہے کہ ہمیں اپنے تئیں اس معاشرے اور اس سماج کو بدلنے کے لئے اپنے تئیں کوشش کرنا ہو گی۔مجھے سچی بات ہے اس بات کا شدید دکھ ہے کہ میں آج اپنے سامنے بڑی چھوٹی اور درمیانی برائیاں دیکھتا ہوں اور منہ موڑلیتا ہوں مجھے تو حکم ہے کہ میں جہاں کہیں غلط ہو رہا ہو وہاں اسے اپنے ہاتھ سے روکوں ہاتھ سے نہ روک سکوں تو زبان سے اور زبان سے نا ممکن ہو تو دل میں برا چاہوں۔میں دوسرا راستے کا مسافر ہوں میں نے اپنے قلم کو اپنی زبان بنا لیا ہے اور سچ مزید پوچھیں مجھے آج وہاں ہونا چاہئے تھا جہاں خادم حسین رضوی بیٹھے ہیں اور تاجدار ختم نبوت کی خاطر مجھے اس سردی میں موجود ہونا چاہئے تھا۔شائد وقت کے ساتھ ساتھ میں بزدل ہو گیا ہوں مجھے ١٩٧٤ کا وہ دن یاد ہے۔

جب باغبانپورہ محلے کے راجباہ کے پل سے گرفتار کیا گیا تھا نارنجی سوٹ ہونے کی وجہ سے ظالم اے سی نے مجھے پہچان لیا تھا مجھے پولیس کے مسٹنڈوں نے اٹھا کر جیپ میں ڈال لیا تھا ارائیوں کا فاروقا میرے ساتھ بیٹھ گیا ارشد بھٹی کھسک گیا اس رات باغبانپورہ چوکی گھنٹہ گھر میں میری دھلائی ہوئی ۔یہ مار کارکن ختم نبوتۖ کی وجہ سے ہوئی میری جیب تلاشی کے بعد مجھے تھانہ سٹی بھیج دیا گیا جہاں رات ایک لکڑی کے بکسے کے اوپر گزاری اگلے روز پیپلز پارٹی کے شیخ اکرام اور نور الہی مجھے سعید چھرے سے چھڑا کر لے گئے میری ماں ان کے دروازے پر گئی اور ایک روز کی مار کٹائی دھنائی کے بعد میرے شرف میں اور میرے نصیب میں آقائے نامدار کی غلامی لکھ دی گئی شائد وہ چند گھنٹے اور چند ڈنڈے تھپڑ آخرت کا توشہ بن گئے ہوں ۔لیکن اس بار بھی ختم نبوت پر حملہ ہوا بڑی چالاکی اور ہشیاری سے ایک ایسا کھیل کھیلنے کی کوشش کی گئی جس سے قادیانیوں کو ریلیف مل سکتا تھا۔حیرت ہے ایک جانب مرزا غلام احمد قادیاں اپنی کتابوں میں لکھتا ہے کہ جو مجھ پر ایمان نہیں لاتا وہ کافر ہے کسی قحبہ اور رنڈی کی اولاد ہے اور دوسری جانب وہ کافر اسے غیر مسلمان کہتے ہیں تو پوری دنیا میں چیختا ہے چلاتا ہے۔

پاکستان کے لوگو! تحریک ختم نبوت کوئی ایک دن کا رونا نہیں ایک دن کی کوشش اور جد وجہد نہیں ١٩٠٣ سے ہی جب ایک شخص نے اپنے آپ کو مسیح موعود اور نبی کہلوانے کا دعوی کیا تو ابنائے اسلام اس فتنے کے خلاف کھڑے ہو گئے ایک مسیلمہ کذاب اٹھ کھڑا ہوا تھا ۔ان جھوٹے نبیوں کے خلاف آپ کو یاد ہو گا کہ ایک لشکر رسول ۖ کے دور میں تخلیق ہوا تھا کہ اس جھوٹے نبی کی سرکوبی کریں اس دوران اللہ کے پیارے نبی اللہ کو پیارے ہوئے تو خلیفہ وقت کو مشورہ دیا گیا کہ لشکر روک دیا جائے ۔ان کا فرمان جاری ہوا جو لشکر آقاۖ نے روانہ کیا اسے صدیق نہیں روکے گا۔یہ اتباع خلیفہ ء اول ہے کہ ان گماشتوں کی سرکوبی کے لئے نکلا جائے۔ اس قافلے میں شامل ہوا جائے جو اللہ کے پیارے نبیۖ کی شان بلند کرنے والا ہو۔مطالبہ بھی کیا چھوٹا ہے کہ صرف اس شخص کو اقتتدار سے باہر کرو جس نے یہ ترمیم پاس کرائی۔اور کیا خوب بات کی گئی کہ چور اگر چوری کا مال واپس کر دے تو کیا اسے چھوڑ دیاجائے گا یہاں تو آقائے نامدار کی ختم نبوت ۖ کی شان کو چرانے کی بات ہوئی۔میں نے پہلے بھی لکھا ہے کہ اگر وہ ہمیں نہیں مانتے تو اس پر انہیں کیوں اعتراض ہے جب ہم انہیں غیر مسلمان گردانتے ہیں۔تحریک ختم نبوت میں قربانیاں دینے والوں کی تعداد سینکڑوں میں نہیں ہزاروں میں ہیں جو ٥٣ میں لاہور میں شہید ہوئے ان کی تعداد دس ہزار سے زائد ہے باقی وقتا فوقتا جو کوششیں ہوتی رہیں اس راستے پر جانے والے بھی ان گنت ہیں خود سید مودودی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی جو بعد میں معاف ہوئی۔

اب یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں میدان میں کیوں نہیں اترتیں۔سیدھا اور سادہ سا جواب ہے کہ حضور مولانا خادم حسین رضوی کے ساتھ جو لوگ ہیں کیا وہ وہ صرف تحریک لبیک یا رسول اللہۖ کے لوگ ہیں۔ہر گز نہیں اس میں ہر پارٹی کا وہ کارکن شامل ہے جسے اللہ نے اس عظیم کام کے لئے چن لیا ہے۔قوم ١٩٧٤ میں اکٹھی ہو کر ایک مٹھی کی صورت بنی مولانا شاہ احمد نورانی مفتی محمود سید مودودی احتشام الحق تھانوی سب شامل تھے وہاں کسی نے مسلک کی بات نہیں کی۔ہاں اس بار ایک شخص غائب ہے اس کی عدم شرکت ایک سوال بنی ہوئی ہے اور اللہ بھی بڑا بے نیاز ہے کہ عمامے والی یہ شخصیت جو نام کے ساتھ مولانا لکھواتی ہے ترمیم والے دنوں میں غلاف کعبہ کی اوڑھ میں چھپ گئی یہ پہلی بار نہیں ہوا تھا اس سے پہلے لال مسجد آپریشن کے وقت بھی حضرت غائب تھے اور جب مشرف کے خلاف فیصلہ کن معرکہ آیا تو اس وقت بھی مکہ مکرمہ میں جا چھپے ۔

مولانا کہ کہہ مکرنیوں کو مدارس کے بھولے بھالے طلبہ کو یہ کہہ کر مطمئن کرا دیا جاتا ہے کہ سیاست دانوں کے ساتھ سیاست کرنا کوئی بری بات نہیں۔اہل مدرسہ کو کسی نے یہ نہیں بتایا کہ کہ اللہ کے رسولۖ نے کبھی دو چہرے نہیں رکھے ان کا ظاہر اور ان باطن ایک ہی رہا۔ کسی کو بھی یہ یاد بھی نہیں کہ جب الطاف ھسین نے لال مسجد کو آگ لگانے کی بات کی اور جب پرویز رشید نے ان مدارس کو جہالت کی یونیورسٹیاں کہا تو پی ٹی آئی نے اس کی شدید مذمت کی۔کے پی کے میں ہمارے اقدامت سب کے سامنے ہیں۔عقیدہ ء ختم نبتۖ پر عمران خان کا ایمان واضح ہے۔ہاں اگر ذاتی حیثیت میں اس قافلے میں شامل ہوتے تو اللہ ان سے راضی ہوتا لیکن یہ بھی تو سامنے ہے کہ ان کی پارٹی کے لوگ قافلہ ء ختم نبوتۖ میں ایک ادنی کارکن کی حیثیت سے شامل ہیں۔یہ تو اللہ کا فضل ہے جو کسی کے نصیب میں آ جائے ۔عمران خان تو وہ شخص ہے جس نے اس پارٹی میں شرکت سے انتظار کیا جس میں شیطان رشدی موجود تھا۔

اس نے یا اس کے کسی عہدے دار نے تو نہیں کہا کہ قادیانی بھی مسلمانوں کی طرح نماز ادا کرتے ہیں۔کوئی مجھے بتا دے کہ عمران خان کے کسی پارٹی عہدے دار نے کہا ہو کہ قادیانی مسلمان ہیں خود عمران خان نے ختم نبوتۖ کے معاملے پر بڑی کھل کے بات کی۔قادیانی غیر مسلمان ہیں یہ فیصلہ طے ہو چکا ہے۔اور اگر کسی کو اقتتدار سے نکالے جانے کے بعد کسی بیرونی طاقت نے یہ اشارہ دیا ہو کہ یہ ترمیم ختم کرائو ہم تمہارے ساتھ ہیں تو یہ کوئی اور بات ہو گی۔

ہمیں پی ٹی آئی کو اللہ کے فضل سے کسی ایسی لالچ سے غرض نہیں جو شخص یہ کہہ چکا ہو کہ عدالتیں اگر اسے نا اہل قرار دیتی ہی تو ہو کبھی کیوں نکالا؟کیوں نکالا؟کی صدائیں بلند کرتا پنڈی دینہ جہلم نہیں جائوں گا۔تو اسے اس قسم کی لالچ جھانسہ نہیں دے سکتی۔اور خدا نخواستہ خدا نخواستہ اگر پی ٹی آئی میں اس قسم کی لالچ دینے کی کوشش کی گئی تو پارٹی میں اللہ کے فضل و کرم سے وہ لوگ طاقت میں ہیں جو آقائے نامدارۖ کی حرمت پر کٹ مریں گے۔لہذہ کارکن اس پر بے چین نہ ہوں۔یہ ہماری ایمانی غیرت سے جڑا ہوا مسئلہ ہے جس پر پارٹی کا ہر فرد پاکستان کے آئین اور قانون کی پاسداری کے لئے ڈٹ کے کھڑا ہے۔ممتاز قادری شہید کے وقت بھی ایک لابی پی ٹی آئی پر لٹھ لے کر چڑ دوڑی تھی کسی کو علم نہیں تھا کہ شہید کا جنازہ پی ٹی آئی کے ایک راہنما ے گھر ہی اترا تھا اور ہمارے بیشتر راہنما جنازے میں تھے۔یہ الگ بات ہے کہ اس ایشو کو سیاست کے لئے نہیں استعمال کیا گیا۔نون لیگ کی حکومت کو جنگ پانامہ میں سخت ہزیمت اٹھانی پڑ رہی ہے جو لوگ کل کہہ رہے تھے کہ پانامہ کوئی مسئلہ نہیں آج ان کی صفوں کے دو سرخیل اپنے ٹبر سمیت رسوا ہو رہے ہیں میں حیران ہوں ایک وفاقی وزیر جس کی وجہ سے پاکستان میں ہل چل مچی ہوئی ہے اسے خود کیوں نہیں نکال رہی؟معلوم نہیں یہ بھی چاہتے ہیں کہ نکال دیا جانے کے بعد کیوں نکالا کیوں نکالا کی رٹ لگاتے ہوئے کنارہ ہوٹل سے کھبے ہتھ ہو جائیں اور نواز شریف کو کہیں کہ آپ ناک کی سیدھ پر لاہور پہنچیں۔

ہمارے ہاں استعفی دینے کی کوئی روائت نہیں ہے جاپان میں ٹرین حادثہ ہو جائے تو منسٹر استعفی دے دیتے ہیں بلکہ بعض کیسوں میں خود کشی کر لیتے ہیں۔ہم یہ نہیں چہاتے کہ ان حلات میں وہ حرام موت کا سمان کریں مگر ملک میں پھیلی افراتفری کے خاتمے کے لئے چند ماہ کی حکومت کو گلے سے نہ لگائیں ویسے بھی آصف باجوہ بتا رہے تھے کہ این اے ١١٤ میں اب زاہد حامد کی کہانی ختم ہے۔

کل ایک ایک اور مضحکہ خیز صورت حال سامنے آئی جب وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ جڑواں شہروں کے لوگ ہمارے پاس آئے ہیں اور کہہ رہے تھے کہ ہم دو ہفتوں سے شدید تکلیف میں ہیں ہمیں موقع دیا جائے ہم ان سے جگہ خالی کراوتے ہیں اور سڑکیں کھلواتے ہیں۔واہ جی واہ کیا کمال منطق ہے۔راولپنڈی اور اسلام آباد کے باسی گرچہ تکلیف میں ہیں پہنچنے میں دیر ہو رہی ہے مگر ہم لوگ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ آقائے نامدار کی ختم نبوتۖ کے لئے بیٹھنے والے جاں نثاراں ایک عظیم کام انجام دے رہے ہیں۔مجھے ان لوگوں پر دکھ ہوتا ہے جو اس احتجاج کے نتیجے میں ٹریفک میں جاں بحق ہونے والے بچے کے والدین کے دکھڑے کو اچھال رہے ہیں۔ان سے بس ایک سوال ہے کہ سڑکوں پر جنم دینے والی مائوں کی وجہ بھی یہ دھرنہ ہے؟انتہائی قیمتی ہسپتالوں میں مرنے والے بچے بھی اسی دھرنے کی وجہ سے مرے ہیں؟اس Emotional Black Mailingکی قطعا ضرورت نہیں ہے۔یہ نبی پاکۖ کی ختم نبوت کی جد وجہد میں ڈال دیجئے قیامت کے روز آقائے نامدار اس کا فیصلہ خود کروا لیں گے۔میری گاڑی ٹریفک میں پھنس گئی میں نے کلچ کوئی دو سو بار دبا لیا گھر والوں کا منہ دیر سے دیکھ لیا تو قیامت ڈھے گئی ؟اس قوم نے کے کئی گھنٹے پہلے بھی ضائع ہوتے رہے ۔یہ تو ایسا ہی کہ الزام لگا دیا گیا کہ ١٢٦ دن کے دھرنے سے سورج مشرق کی بجائے مغرب سے نکلتا رہا۔ یہ دھرنہ نہ ہوتا تو ہم چاند پر پہنچ سکتے تھے۔

وڈے آئے جڑواں شہروں کے لوگوں کی تکلیفیں دور کرنے والے۔م چارہ گرو!یہ تو بتائو کہ ان دو شہروں کے لوگ صاف پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں گرمیوں میں بجلی ،بلکہ اب بھی غائب سردیوں میں گیس نہیں ہوتی لوگ ناشتہ کئے بغیر گھروں سے جاتے ہیں سڑکیں موئن جو دڑو بنی ہوئی ہیں۔بچے بسوں کی چھتوں پر ایسے چڑھے ہوتے ہیں جیسے شہد کی مکھیاں اس وقت آپ کے پیٹ میںمروڑ نہیں اٹھتا اب ذرا خادم حسین رضوی چند ہزار لوگوں کے ساتھ بیٹھا تو لکھنوء کے بانکوں کو تکلیف ہو گئی ہے۔وڈے آئے تکلیفاں محسوس کرنے والے نیلسن منڈیلے تئے ایدھی۔ارسطو نارووال کو بتائے دیتے ہیں ہائی کورٹ کے فیصلے کی آڑ میں اگر سانحہ ء ماڈل ٹائون دہرانے کی کوشش کی تو یہ نون لیگ کی حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔اور جن لوگوں کا یہ خیال ہے کہ مارشل لاء لگنے والا ہے وہ بہتر ہے ماجھے کی لسی پی لیں اور دماغ کو ٹھنڈہ کریں یہ پاکستان ہے کوئی افریقی ملک نہیں۔اب وہ دور گیا ۔مارشل لاء سے بہتر قبل از وقت انتحابات ہیں۔ہمیں کسی صورت بھی جمہوریت کی گاڑی کو ڈی ریل نہیں ہونے دینا۔اس آڑ میں کوئی سازش کر رہا ہے تو وہ بھی جان لے قوم کسی صورت بھی کسی غیر جمہوری عمل کا ساتھ نہیں دے گی۔

اس کا واحد شریفانہ حل ہے کہ زاہد حامد کو رخصت کریں دھرنہ ختم کرائیں۔نواز شریف اسحق ڈار اگر چلے گئے ہیں تو یہ شخص بھی چلا گیا تو کوئی قیامت نہیں ڈھئے جائے گی۔امریکیوں کو کہہ دیں کہ توہین رسالت کے قانون جمہوری حکومتوں نے بنائے اور اایک ایسے ملک میں بنے جہاں قران و سنت کے خلاف کوئی قانون نہیں بنایا جا سکتا۔اگر یورپ کے سترہ ممالک میں یہودی نسل کشی کے انکار کرنے والوں کے لئے سزائیں ہیں اور قوانین بنے ہیں تو یہاں ہم بھی اپنی مرضی کے قانون بنا سکتے ہیں۔ اور بنائے ہیں تو کسی کے ٹڈ میں کسی قسم کی پیڑھ نہیں ہونی چاہئے اگر ہے تو اس کا علاج کرائے بلکہ جا کے اپنی بھینس چرائے۔ رہی بات مولوی صاحب کی گالیوں کی آپ زاہد حامد کو نکالیں اس پر بعد میں بات ہو گی۔پرانوں سے نپٹ لیا تھا ان تازہ چوروں کو بھی دیکھ لیں گے۔

Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Engr Iftikhar Chaudhry pakistan political parties Question successful بُرائیاں پاکستان سیاسی جماعتیں کامیاب
Syed Nair Raza
Previous Post بلدیہ کورنگی کا یکم ربیع الاول تا 12 ربیع الاول تک میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ، افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ
Next Post بیان حلفی میں تبدیلی قانون تحفظ ناموس رسالت پر یقیناً حملہ تھا، مفتی محمد نعیم
Mufti Mohammad Naeem

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close