Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جانشین میر جعفر میر صادق اور آئی ایس آئی

April 24, 2014 0 1 min read
SM Irfan Tahir
Journalism
Journalism

حضرت واصف علی واصف فرماتے ہیں بے حس زندگی، ایک دوسرے کے ساتھ اجنبی کی زندگی ، مقابلے کی زندگی، اپنے آپ میں پیسہ زیادہ رکھنے کی زندگی اور پیسے کو لیور بنا کے سماج کو مارنا یہ سب آپ کو مغرب نے سکھایا ہے اور پھر بھی آپ اپنا انجام مشرقی چاہتے ہیں !خفیہ سراغ رساں اداروں اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ جہاں صحافی مختلف مسائل کی کھوج لگا کرانو یسٹی گیشن رپورٹنگ کے ذریعہ سے خفیہ سے خفیہ خبر کو بھی منظر عام پر لے آتا ہے اسی طرح سے سرا غ رساں ادارے سے وابستہ افراد مختلف انواع کے مسائل ، معاملات اور معلومات اکھٹی کر کے اپنے سینے میں محفوظ کرتے اور چھپاتے ہوئے اپنے آفیسرز کو پہنچا دیتے ہیں دونوں کا کام مشترکہ ضرور لیکن ایک رزا کو افشاں اور دوسرا دل میں چھپائے سالہا سال زندگی کے گزار دیتا ہے۔

ایک صا حب نظر صو فی اور درویش کی طرح اللہ رب العزت نے ظا ہر و باطن کی حقیقت سے آشنائی کی قوت سراغ رساں ادارے کے اہلکا ر کو دے رکھی ہے جس طرح سے آنکھ اور کان کے بغیر انسان اندھا اور بہرہ ہے اسی طرح خفیہ اداروں کے بغیر معاشرہ اندھا اور بہرہ بن جاتا ہے ۔ کسی بھی ملک کی خفیہ ایجنسیا ں خدا ئے بزرگ و برتر کے بعد اس ملک کی عوام کے تحفظ ، امن و امان اور بہتری کی ضما نت ہو تی ہیں ۔پور ی دنیا میں سراغ رساں اداروں کا کردار بڑا اہمیت و حیثیت کا حامل ہے ۔ آسٹریلیا کی ASIS جو کہ 21 مئی 1952 کو وجود میں آئی ، انڈیا کی RAW جو کہ 21 ستمبر 1968 ، 1962 میں کیچین بھا رت ، 1965 میں پا ک بھا رت جنگو ں میں ہزیمت اٹھا نے کے بعد قا ئم ہوئی ، فرانس کی DGSE جو 12 اپریل 1982 میں وجود میں آئی ، روس کی FSB جو پر انی KGB کو تبدیل کر کے 12 اپریل 1995 میں وجود میں آئی۔

جرمنی کی BND جو یکم اپریل 1956 میں قائم کی گئی ، چین کی MSS یعنی منسٹری آف سٹیٹ سیکیورٹی جو چین کے بیرونی اور اندرونی خطرات کا جا ئزہ لیتی ہے ۔ امریکہ کی CIA جو دوسری جنگ عظیم کے بعد 18 ستمبر 1947 میں قائم کی گئی ۔ امریکہ کی یہ سویلین انٹیلی جنس ایجنسی امیریکی صدر کے احکاما ت پر پوری دنیا میں پس پردہ بہت سی کار وائیا ں کرتی رہی CIA کے پا س دنیا کی سب سے بہترین ٹیکنا لو جی اور ریونیو کے اعتبا ر سے امیر ترین سراغ رساں ایجنسی ہے ۔ اس طرح بر طانیہ کی M16 1909 میں وجود میں آئی اس کو بھی شمالی ائرلینڈ کے گو ریلو ں نے نا کو ں چنے چبوائے ۔ اسرائیل کی ایجنسی MOSSAD جو 13 دسمبر 1949 میں وجود میں آئی واحد اسلامی ایٹمی ملک پاکستان کے خلا ف سازشوں میں یہی ملوث ہے پاکستان کے خلا ف ہندوستان ، کشمیر اور افغا نستان میں موساد ہی سرگرم عمل ہے ۔ سی آئی اے ، را اور مو ساد ہی کی بد و لت بلو چستان اور قبائلی علا قوں سمیت ملک کے دیگر حصو ںمیں دہشتگردی کا ناسور پھیلا ہو ا ہے ۔ پاکستان کی مایہ نا ز انٹیلی جنس ایجنسی ISI جس کو IB ، MI ، NI ، AI کی مکمل سپورٹ حاصل ہے ۔ دنیا کی ٹا پ ٹین سراغ رسا ں ایجنسیو ں میں آئی ایس آئی کا پہلا نمبر ہے ۔ کم ترین بجٹ اور محدود ٹیکنا لو جی کے باوجود بھی دنیا کا موثر ترین اور کامیاب ادارہ ہے۔

بے وجہ تو نہیں ہیں چمن کی تباہیا ں
کچھ باغبا ں ہیں بر ق و شرر سے ملے ہو ئے

دنیا کی کوئی بھی صیہو نی اور طا غوتی قوت آئی ایس آئی کا مقابلہ کر نے کی طا قت اور سقت نہیں رکھتی ہے جب تک کہ چند ایمان فروش ، ہوس و حرص زر میں ڈو بے ہو ئے افراد چند ٹکو ں کے عوض اپنے ضمیر کا سودا نہ کردیں اور اپنے ملک کے مفادات کو پس پشت ڈال کر دشمن کے سامنے اپنے راز افشا ں نہ کردیں۔ آزادی اظہا ر را ئے اور اپنے افکا ر و نظریا ت کی ادائیگی کوئی بری با ت نہیں ہے لیکن اس میں حد بندیو ں کا خیا ل ضروری ہے ۔ اظہا ر خیال کی آزادی نے ہی مغرب کو پیغمبر اسلام کی گستا خی جیسی لعنت میں مبتلا ء کر دیا صحا فت ایک مقدس اور با مقصد پیشہ ہے جس میں چند کا لی بھیڑوں نے اس کے وقا ر اور کردار کو ہی مشکو ک بنا دیا ہے موجودہ حالا ت کے تنا ظر میں دیکھا جا ئے تو پاک طالبان مذا کرات کی ناکامی اور نا پائیداری کی بھی سب سے بڑی وجہ بعض الیکٹرانک میڈیا چینلز پر غیر مصدقہ بیانا ت کی فراوانی ہے جس سے دونو ں اطراف میں ہی مختلف شکو ک و شبہا ت جنم لینا شروع کر دیتے ہیں۔

سمندر تیز طو فا نی ہوا ، ٹوٹی ہو ئی کشتی
یہی اسباب کیا کم تھے کہ اس پہ نا خدا تم ہو

Hamid Mir
Hamid Mir

معروف اینکر پرسن حامد میر جو آغاز سے بے حد محنتی اور مثبت سرگرمیو ں میں پیش پیش رہے لیکن ایک بہت بڑے پلیٹ فا رم کے ساتھ ساتھ مختلف تعلقا ت اور ہوس زر نے انہیں اندھا کر دیا کبھی ادارہ کی پالیسی کے زیر اثر ہندوستا ن جیسے بد ترین دشمن کی حما یت اور خو شنو دی حاصل کر نے کے لیے امن اکی آشا کا راگ الاپنے لگے تو کبھی لا پتہ افراد کی آڑ میں آئی ایس آئی کو بر ا بھلا کہنا شروع کردیا ۔ تا ریخ یہ بتاتی ہے کہ وارث میر نے 1971 میں بندگلہ دیش کے با رے میں بے بنیا د پر اپیگنڈہ کر کے اسے آزاد کروایا اور حا مد میر انہی کے صا حبزادے ہیں جو اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہو ئے بلو چستان کو آزادی دلوا نے میں پیش پیش ہیں میر جعفر اور میر صادق اس دنیا سے کو چ کر گئے لیکن انکی نسل اور با قیا ت اب بھی موجود ہیں ۔ عبد القا در ملا جیسے با ایمان اور سچے مسلمان کو تختہ دا ر تک پہنچا نے میں بھی حا مد میر کا پو را پو را عمل دخل ہے ۔ حا مد میر پر کر اچی کے اندر حالیہ حملہ کے خلا ف جیو ٹی وی نے جو مسلح افواج پاکستان اور ملکی محب وطن اہم ترین حساس ادارے آئی ایس آئی کے خلا ف جو پر ا پیگنڈہ اور بد گمانی پیدا کر نے کی کو شش کی نا قابل برداشت ہے ۔ یو ں محسوس ہو تا ہے کہ یہ نیشنل انٹریسٹ نہیں بلکہ ویسٹرن انٹریسٹ کے لیے کام کر رہے ہیں دنیا میں موجود اسلام مخالف اور پاکستا ن مخالف قوتو ں کو ہما ری سیکیو رٹی فو رسز اور سراغ رساں ایجنسیو ں پر نکتہ چینی کر نے اور ان کے خلا ف انگلی اٹھا نے کا موقع فراہم ہو گیا ہے جو ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے ۔ حامد میر پر حملہ کے خلا ف بھا رت ، امریکہ اور بر طانیہ کا میڈیا ہما ر ے ملک کی افواج اور سراغ رساں ایجنسی ISI پر تنقید کے پہاڑ گرا رہا ہے کوئی بھی محب وطن اسلام اور پاکستان کا درد رکھنے والا مخلص اور وفا شعا ر یہ کیسے برداشت کر سکتا ہے کہ اپنی جان سے بھی زیادہ وطن پاک کو عزیز رکھنے والی سیکیورٹی ایجنسیز پر کوئی ہر زہ سرائی کرے اور زہر افشانی کا مرتکب ٹھہرے۔ آئی ایس آئی کے سا بق ڈی جی اور فر زند پاکستان جنرل حمید گل ، جنرل جا وید نا صر ، جنرل اسد درانی ، جنرل جا وید اشرف قا ضی ، جنرل اشفا ق پر ویز کیا نی ، جنرل پا شا اور موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیر الا سلام کا ملکی سلامتی ،تحفظ اور بقاء کے حوالہ سے بڑا روشن ، مو ثر اور بہتر کردار رہا ہے تو پھر آج کیا ضرورت پیش آگئی اس محب وطن ہما ری سانسوں اور ہما ری جا نو ں کی حفاظت کرنے والے حب الوطنی کے اعلیٰ علمبردار ادارے پر الزام تراشی اور تنقید کی۔ ضرور پس پردہ کوئی آئی ایس آئی مخالف قوتیں کا ر فرما ہیں ورنہ کسی بھی وطن سے محبت کرنے والے اور اس کے لیے اپنی جان کا نذرانہ تک پیش کرنے والے کو آئی ایس آئی کبھی بھی آ نچ نہیں آنے دیتی یہ تو ادارہ ہی اپنو ں کے لیے را حت جا ں اور بیگانو ں کے لیے زہر قاتل ہے ۔ ہما ری روح اور جسم کا حصہ ہے آئی ایس آئی۔ پو ری دنیا میں مسلمانو ں سے خو ف کھا تے ہی دشمن اس مضبو ط ادارے کی بدولت ہیں جو شب و روز اپنی زندگیا ں ملک و قوم کی خد مت میں صرف کیے جا رہا ہے ۔ ہما را ایمان ہے کہ پو ری قوم کی معا ونت کے ساتھ مسلح افواج پاکستان اور آئی ایس آئی پاکستان کو تقسیم کرنے کے خواب دیکھنے والو ں کی آنکھیں نکال دے گی اور ہا تھ توڑ دے گی مگر ان کے ظالم خو اب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہ ہو سکیں گے۔کالم نگا ر ہا رون رشید کا کہنا ہے کہ جیو نے فوج کو بدنام کر نے کا تہیہ کر رکھا ہے جیو نیو ز آئی ایس آئی چیف کی تصویر ایسے چلا رہے ہیں جیسے وہ قاتل ہیں بڑی شرمناک با ت ہے۔

وطن کی محبت بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے لیکن جیو والے تو وطن کو کچھ سمجھتے ہی نہیں کیا وہ پاکستان کو بھا رت کا صوبہ بنانا چا ہتے ہیں؟ کالم نگا ر جا وید چو ہدری کا کہنا ہے کہ حا مد میر کے ادارے نے حامد میر کی ایف آئی آر سے قبل اپنی سکرین پر ایف آئی آر درج کردی ۔ اس نے اپنے نیو ز روم کو تفتیشی سینٹر بنا دیا ، اپنے اینکر پر سنز کو چیف جسٹس کا درجہ دے دیا آئی ایس آئی اور جنرل ظہیر الا سلام کو مجرم ڈکلیئرکرکے انہیں سزا بھی سنا دی یہ کہا ں کی صحا فت ہے ؟ یہ کہا ں کا انصا ف ہے ؟کالم نگا ر ڈا کٹر اجمل نیا زی کا کہنا ہے کہ سوال یہ ہے کہ آخر حامد میر ایسا کیا کرتا رہا کہ اس کو پاکستان کا دفا ع کرنے والے ادارے ISI سے خطرہ لا حق ہے ؟انصار عباسی نے ایک با ر پھر آئی ایس آئی پر گھٹیا الزاما ت لگا نے شروع کردیے ۔پاکستان تحریک طا لبان بھی صرف آئی ایس آئی کو اپنا دشمن سمجھتی اور اس سے خو فزدہ ہے بھا رتی را اور اس کے حامی بھی آئی ایس آئی سے خو فزدہ دکھائی دیتے ہیں بلکہ پو ری دنیا میں بسنے والا ہر اسلام اور پاکستان دشمن ISI کو اپنا دشمن مانتا ہے تو پھر جیو اور حامد میر کس صف میں شامل ہیں؟ انہیں سوچنا ہو گا اب فیصلے کا وقت آن پہنچا ہے ۔ حامد میر ، عاصمہ جہا نگیر ، انصا ر عباسی ، ڈا کٹر شکیل آفریدی ، حسین حقا نی ، نجم سیٹھی اور ان جیسے سبھی غداران وطن آئی ایس آئی کو برا بھلا کہتے اور اپنا دشمن سمجھتے ہیں اور یہ فطرت کا تقاضا بھی ہے کیو نکہ آئی ایس آئی پاکستانی ہو نے کے بعد دشمن کی طرفداری اور وفا شعاری کر نے والو ں کو اپنا دشمن ہی ما نتی ہے ۔ اس معاملہ میں حکمرانو ں کا کردار بڑا مشکو ک ، دوغلا اور منا فقا نہ دکھائی دیا ہے ۔کیا ہی اچھا ہو تا کہ چیف آف آرمی سٹا ف اور آئی ایس آئی چیف کی ملا قات سے قبل ہی وطن سے غداری کر نے وا لے ، مسلح افواج پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلا ف زبا ن درازی کرنے والو ں کو قبل از وقت ہی مکمل طو ر پر بین کردیا جا تا کیونکہ وطن پر ستی ، سیکیو رٹی فورسز کی عزت و آبرو سے مقد م چینلز نہیں ہیں ہم کسی بھی پیشہ سے وابستہ ہو نے سے پہلے پاکستانی ہیں اور یہی پو ری دنیا میں ہما ری شناخت ہے۔

SM Irfan Tahir
SM Irfan Tahir

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر
موبائل نمبر : 0345-5150670

Share this:
Tags:
information ISI journalism successor آئی ایس آئی جانشین صحافت معلومات
Bonds
Previous Post حکومت نے ہدف سے زائد کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز فروخت کر دئیے
Next Post کراچی: ایک سال میں پرتشدد واقعات میں 3 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، ہیومن رائٹس
Human Rights

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close