خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان میں توہین رسالت کے الزام میں پھانسی کی سزا پانے والی مسیحی خاتون مریم یحییٰ ابراہیم کو رہا کر دیا گیا۔ جج نے فیصلہ سناتے ہوئے مریم کو 15 مئی کو تختہ دار پر لٹکانے کا حکم دیا تھا۔

Start typing to search...