خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان نے دارفر اور خرطوم پر پابندیوں کی توسیع کیلئے مسودہ قرارداد کے حوالے سے امریکی سفیر کو طلب کر لیا۔
سونے کی کانوں کے تنازع کے حوالے سے سلامتی کونسل نے پابندیوں کی قرارداد 2005ء میں پاس کی تھی۔

Start typing to search...