
خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان میں قبائلی گروہوں کے درمیان تصادم میں 133 افراد ہلا ک ہوئے۔
سوڈان کے مغربی صوبے کوردوفان میں زمین کے تنازع پر دو قبائلی گروپوں میں لڑائی جاری ہے جس میں بھاری اسلحہ استعمال کیا جارہا ہے۔
لڑائی میں اب تک 133 افراد ہلاک ہو چکے ہیں تاہم سرکاری حکام نے اس کی تصدیق نہیں کی۔
