Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خوشی کے لیے خوشیاں بانٹیں

January 8, 2018 0 1 min read
Happiness
Happiness
Happiness

تحریر : روہیل اکبر
زندگی ایک بار ملتی ہے مگر ہم دکھوں، پریشانیوں اور مصیبتوں کی نظر کر کے دنیا میں ہی اپنی زندگی کو عذاب بنا لیتے ہیں اور ہماری زندگی میں آنے والی اکثر مشکلات خود ہماری پیدا کی ہوئی ہوتی ہیں کیونکہ ہم اکثر دوسروں کو ٹینشن، تکلیف اور دکھ پہنچانا چاہتے ہیں ایک دوسرے کا برا سوچتے ہیں منافقت میں ایک دوسرے پر بازی لے جانا چاہتے ہیں اور کسی کو ترقی کرتے ہوئے دیکھ نہیں سکتے اسکی ٹانگیں کھینچنا اپنا فرض سمجھتے ہیں غیبت ایک عام بیماری بن چکی ہے جہاں چار دوست اکٹھے ہوں وہاں کسی نہ کسی غیر موجود فرد کی برائی کرنا ضروری ہوتا ہے مطلب یہ ہے کہ جسکا جتنا زور چلتا ہے وہ اپنی اوقات کے مطابق اس برائی میں شامل ہوجاتا ہے اپنے گھر کا کچرا دوسروں کے دروازے پر پھینکنا بھی عام سی بات ہے اور تو اور لائن میں لگے ہوئے افراد کو چھوڑ کر براہ راست کھڑکی تک پہنچنے کی کوشش بھی کرتے ہیں اور ہر کام میں کوئی نہ کوئی سفارش،تعلق اور دوستی ڈھونڈ کر سب سے پہلے اپنا کام کروانا چاہتے ہیں بغض اور حسد ہم ہر وقت اپنے ساتھ لیے پھرتے ہیں اور موقعہ ملتے ہیایک دوسرے کے خلاف زہر اگلنا اپنا فرض منصبی سمجھتے ہیں۔

کھانے میں زہر ،لفظوں میں زہر اور اپنی حرکتوں میں زہر لیے ہم دوسروں کی خدمت کے لیے تیار رہتے ہیں اور تو اور اچھے کام کرنے والوں کو بھی ہدف تنقید اور انکے اچھے کاموں میں کیڑے تلاش کرنا ہم نے اپنی عادت بنا لی ہے ایک بار ملنے والی زندگی کو ہم نے خوشیوں کی بجائے ایسی پریشانیوں سے دوچار کررکھا ہے جو خود ہماری اپنی پیدا کی ہوئی ہیں ہم میں سے ہر فرد خریداری کرتا ہے ہم ایک ہاتھ سے پیسے دیتے ہیں تو دوسرے ہاتھ سے چیز لے لیتے ہیں یہ ایک دنیا وی معاملہ ہے اور جس نے یہ ساری کائینات بنائی وہ ہمیں اپنا اور کسی کا مقروض کیسے رکھ سکتا ہے مگرہم اگر کسی کے ساتھ بھلائی کریں تو وہ اللہ کریم کی ذات اس بھلائی کا بدلہ فورا ہمیں لوٹا دیتے ہیں۔

اگر کسی کے ساتھ برائی کرتے ہیں تواس کا بدلہ بھی لازمی طور پر ہمیں ملے گا مگر کچھ وقت کے بعد کہ شائد انسان سمجھ جائے اور اپنی کی کوئی برائی پر شرمندہ ہو کر توبہ کرلے ایک بات طے ہے کہ اگر ہم کسی کے ساتھ کوئی برائی کرتے ہیں تو اسکا نقصان بھی ہمیں اسی دنیا میں ہو گا خواہ کسی بھی صورت میں ہو اگر ہم نے کوئی اچھائی والا کام کرلیا تو اسکا بدلہ ہمیں دنیا میں بھی ملے گا اور آخرت میں تو لازمی وہ اچھائی ہمارے لیے باعث مسرت ہوگی بس ہم اپنی نیت کو اچھی رکھ کر دوسروں کی فلاح وبہبود کے لیے کام کرتے رہیں ہماری فلاح وبہبود خود بخود ہونا شروع ہوجائیگی یہ تجربہ آج سے شروع کردیں پھر دیکھنا کہ دنیا کی تمام آسائشیں ہاتھ باندھیں آپ کے سامنے کھڑی ہونگی آپ کو جس چیز کی ضرورت ہو اسے دوسروں میں بانٹنے کا حوصلہ پیدا کیجیئے۔ پھر چاہے وہ رزق ہو، سکون ہو، عزت ہو، محبت ہو یا پھر آسانیاں ہوں۔ یقین مانیئے، وہ واپس پلٹ کر آپ کے پاس آئیں گی ضرور۔۔۔کیونکہ یہی قانون قدرت ہے اور ایسے ہی انسان کو اندرونی خوشی میسر آتی اس کے ساتھ ساتھ انسان اپنی زندگی کو صحت مندرکھنے کے لیے سیر ضرور کرے فضول کھانے پینے سے پرہیز کرے بلخصوص بازاری کھابے جن میں سوائے ملاوٹ والی اشیاء کے اور کچھ نہیں ہوتا کیونکہ ہم منافع خوری میں اس حد تک اوپر جاچکے ہیں کہ ایک دوسرے کو کھانے میں بھی زہر بیچ رہے ہیں ملاوٹ والا دودھ ،ملاوٹ والا جوس ،ملاوٹ والی مرچیں اور ملاوٹ والے رویے ہماری پہچان بن چکے ہیں جن کی وجہ سے پاکستان میں شوگر کا مرض ایک خطرناک حد تک جا پہنچا ہے اور ایک رپورٹ کے مطابق ہمارے ملک میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 70 لاکھ سے زائد ہے۔

تاہم اگر اس سے بچاؤ کے لیے عوام میں شعور بیدار نہ کیا گیا اور موثر اقدام نہ کیے گئے تو 2040 میں شوگرکے مویضوں کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ سے تجاوزکر جائے گی اور ہم شوگر کے مرض کے حوالے سے دنیا میں ساتویں سے چوتھے نمبر پر آجائیں گے اور اس مرض کے حوالہ سے ماہر ڈاکٹروں کی رائے ہے کہ شوگر کوئی بیماری نہیں آپ کا لائف سٹا آئل ہے بس اسے تبدیل کرکے شوگرکے مرض سے بچا جا سکتا ہے اور اسکے لیے کچھ یونیورسل ٹپس ہیں جیسے کھانا زندہ رہنے کے لیئے کھائیں یعنی کم کھائیں،رات کا کھانا سونے سے ڈھائی گھنٹے پہلے کھائیں ،ورزش کو معمول بنائیں، صبح میں چہل قدمی کیجیے، بہت ہی کم فاصلے کے لیے بجائے گاڑی یا موٹر سائیکل کی بجائے پیدل چلنے کی عادت ڈالیے، میٹھے کا استعمال کم کیجیے (کوشش کریں کہ قدرتی میٹھا استعمال کریں جیسے شہد، کھجور، دیگر فروٹس )، ہر موسمی پھل ضرور کھائیں، چینی زہر ہے، ہوسکے تو ” گڑ اور شکر ” استعمال کریں اس میں کیمیکل نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں، تیس سال کی عمر کے بعد چینی کی جگہ مصنوعی میٹھا ” کینڈرل یا میڈیکم سویٹنر ” استعال کریں وہ بھی کم اسکے اپنے سائیڈ افیکٹ ہیں، سبزی سلاد کا استعمال زیادہ کیجیے، کولڈ ڈرنک سے مکمل پرہیز کریں، تلی ہوئی چیزیں بجائے پیٹ بھرنے کے صرف ذائقے کے لیے استعمال کریں۔

چکنائی سے پاک دودھ اور دہی استعمال کریں،بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کو مکمل چھوڑ کر دیسی گھی یا سرسوں کا تیل استعمال کریں جو انسانی جسم میں قوت مدافعت پیدا کرتا ہے اسکے ساتھ ساتھ ایک نارمل انسان کو پورے دن میں آٹھ سے دس گلاس پانی پینا اپنامعمول بنالینا چاہیے ویسے آجکل ایک اور بیماری بہت تیزی سے پھیل رہی ہے جسے خاموش قاتل بھی کہا جارہا ہے یہ انسان پرخاموشی سے حملہ آور ہوتی ہے اور چپکے چپکے اپنا کام جاری رکھتی ہے اور جب یہ اپنا آپ طاہر کرتی ہے تو اس وقت تک انسان کا جگر یہ ختم کرچکی ہوتی ہے اس بیماری کو ہیپاٹاٹئٹس کہتے ہیں جو اکثر بے احتیاطی سے لگ جاتی ہے اس حوالہ سے بھی تفصیل کے ساتھ بات ہوگی مگر پھر کبھی کسی وقت اب یاد رکھنے کی اہم بات یہ ہے کہ بہترین زندگی کے لیے سادگی اپنائیں جبکہ خوشیوں بھری زندگی کے لیے خوشیاں بانٹیئے۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر

03004821200

Share this:
Tags:
country food happiness mix Rohail Akbar sugar خطرناک خوشی شوگر کھانے ملاوٹ ملک
Pervez Musharraf
Previous Post کراچی والے میرے ساتھ چلیں انہیں صحیح راستے پر لے جاؤں گا، پرویز مشرف
Next Post یار نہیں، یار مار
Donald Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close