Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شوگر کا بڑھتا ہوا مرض

November 14, 2018 0 1 min read
Diabetes
Diabetes
Diabetes

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم

یوں تو وطن عزیز کے ہر شعبہ ہائے زندگی میں وسائل کم اور مسائل زیادہ ہیں لیکن صحت کے شعبہ میں مسائل کی زیادتی دیکھنے کو ملتی ہے ناخواندگی کے باعث صحت کے متعلق افراد میں معلومات کی کمی ہے صحت و تندرستی کے لئے ہرآدمی تک آگاہی وقت کی ضرورت ہے جس طرح سے بیماریوں کے پھیلنے کا تناسب بڑھتا جا رہا ہے اس طرح آنے والے سالوں میں ہمارے ملک کا ہر فرد تندرستی سے دور ہوتا جائے گا۔

ذیا بیطس جسے عام زبان میں شوگر بھی کہا جاتا ہے یہ ایک قدیم مرض ہے یہ مرض ملک میں بڑی تیزی سے اپنے قدم جما رہا ہے اس کی بڑی وجہ بازاری ناقص غذائوں کے ساتھ ساتھ ہمارا رہن سہن اور طرز زندگی بھی ہے شوگر ایک ایسا عارضہ ہے جو آنے والے وقت میں کئی اور امراض میں بھی مبتلا کردیتا ہے شوگر ہمارے خون کا انتہائی لازمی اور مستقل جزو ہے ہم جتنی بھی نشاستہ دار غذائیںکھاتے ہیں وہ ہماری آنتوں میں جا کر شوگر میں تبدیل ہو جاتی ہیں اور یہی شوگر بعد میں خون میں شامل ہو جا تی ہے ہمارے جسم کے اکثر اعضا اسی شوگر کو ایندھن کی طرح جلا کر توانائی حاصل کرتے ہیں۔ اور اگر خون میں شوگر موجود نہ ہو، یا بہت زیادہ کم ہو جاتے تو ان اعضا کا کام رْک جاتا ہے۔ لیکن ایک نارمل انسان کے خون میں شوگر کی مقدار قدرت کی طے کی ہوئی حدوں کے اندر ہی رہتی ہے، جبکہ ذیابیطس کی حالت میں شوگر نارمل حد سے بڑھ جاتی ہے شوگر لبلبے میں پیدا ہونے والے ہارمون انسولین کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے انسولین کی یہ کمی دو طرح کی ہو سکتی ہے۔نمبر ایک، پنکریازسے انسولین کی پیداوار کم یا ختم ہو جاتی ہے نمبردو،پنکریازسے انسولین تو پیدا ہوتی رہتی ہے، لیکن کسی وجہ سے اسکا اثر کم ہو جاتا ہے ایسی کیفیت کو انسولین کے بے اثری بھی کہا جاتا ہے ہم اسے یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ یہ ایک ایسی حالت ہے جو کسی شخص کے خْون میں اِنسولین کی کمی سے یا جب جسم کو اپنے پیدا کیے ہوئے اِنسولین کو استعمال کرنے میں دِقّت ہونے پر واقع ہوتی ہو۔

انسانی جسم میں پائی جانے والی شوگر مصنوعی شوگر سے بالکل مختلف چیز ہے یہ ایک قدرتی کاربوہائیڈریٹ ہے جسے ہمارا جسم بطورِ توانائی استعمال کرتا ہے خون میں سطح گلوکوز کی تضبیط کا کام پنکریازمیں تیار ہونے والا ایک انگیزہ کرتا ہے جسے انسولین کہتے ہیں ذیابیطس کی پہلی قسم، انسولین کی کمی جبکہ دوسری قسم جسم کا انسولین کے لیے کم استجابت کی جہ سے ہوتی ہے یہ دونوں وجوہات افراط دموی شکر کی طرف لے جاتے ہیں افراط دموی شکر جسم میں ذیابیطس کی علامات پیدا کرتا ہے ذیابیطس سے عموماً مراد شکری ذیابیطس ہی ہوتا ہے تاہم ذیابیطس کی کئی اقسام ہیں جن میں سب سے عام سادہ ذیابیطس ہے جس میں کثرت سے پتلا پیشاب خارج ہوتا ہے سادہ ذیابیطس گردے یا غدہ نخامیہ”پیچوٹری گلینڈ ”کی وجہ سے ہوتا ہے ذیابیطس کی پہلی قسم پنکریاز میں موجود بیٹا خلیات کی خرابی ہے جس سے انسولین کی مقدار میں کمی واقع ہوجاتی ہے۔شوگر عموماً وراثتی اور ماحولی (حصولی) وجوہات کے ملاپ کی وجہ سے ہونے والے بے ترتیب یا اضطرابی، استقلاب کا متلازمہ ہے جس میں دموی شکر کی سطح میں غیر معمولی اِضافہ ہوجاتا ہے۔

رات کو تسلی بخش نیند نہ لینے سے بلڈ شوگر کالیول بڑھ جاتا ہے کیونکہ کم نیند کے باعث جسمانی تنائو بڑھ جاتا ہے ایسے افراد جو شوگر کے مریض ہوں وہ جب سگریٹ نوشی کریں گے تب شوگر بڑھ جاتی ہے کیونکہ تمباکو میں نیکوٹین ہوتی ہے نیکوٹین جب خون میں شامل ہوگی تو اس سے سنگین پچیدگی پیدا ہوتی ہے شوگر والے مریض جب سیاہ کافی کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں تب بھی شوگر لیول بڑھ جاتا ہے چربی والی غذائوں سے 32فیصد تک شوگر بڑھنے کا امکان ہوتا ہے لہذا اس مرض میں مبتلا افراد کو اپنی غذائوں میں چربی کا استعمال نہیں کرناچاہئے شوگر والے مریضوں کا مصنوعی مٹھاس سے گریزضروری ہے کیونکہ مصنوعی مٹھاس سے بڑی تیزی سے شوگر بڑھتی ہے کولڈ ڈرنکس اور ڈائٹ والے کولڈ ڈرنکس سے پرہیز ضروری ہے امریکن جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن میں پبلش ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ ناشتہ ترک کردیتے ہیں ان میں 21فیصد تک شوگرمیں مبتلا ہونے کا خطرہ منڈلاتا ہے۔

شوگر میں مبتلا افراد میں پیاس کی زیادتی پائی جاتی ہے جو زیادہ مائع جسم میں لینے کا سبب بنتی ہے زیادہ پانی پینے سے پیشاب کی مقدار بڑھ جاتی ہے معمول سے ہٹ کا زیادہ پیشاب آتا ہے نظرکی کمزوری شروع ہوجاتی ہے وزن دن بدن کم ہونا شروع ہوجاتا ہے تھکاوٹ،چڑچڑاپن ،زخم کے مندمل ہونے میں دیر لگنا،پائوں کے تلووں میں جھنجھناہٹ و سن ہونا،بھوک کا زیادہ لگنا،بے سکونی ،بے چینی اور ڈپریشن والی علامات پیدا ہوجاتی ہیںشوگر اور ڈپریشن کا آپس میں بہت گہرا تعلق دیکھنے کو ملتا ہے یہ بھی مشاہدے کی بات ہے کہ ڈپریشن میں مبتلا افراد میں شوگر جلد ہوجاتی ہے جبکہ شوگر والے افراد بھی ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں۔

پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد سات کروڑ سے زائد ہو چکی ہے اس لحاظ سے ہمارا وطن ایشیا میں پہلے نمبر پرآگیا ہے اس کے باوجود وفاقی و صوبائی سطح پر ذیابیطس کنٹرول کا کوئی پروگرام نہیں ہے پاکستان میں ہر تیسرا شخص اس موذی مرض میں مبتلا ہے اور سالانہ 80 ہزار سے زائد افراد شوگر اور اس سے متعلقہ بیماریوں کے باعث اموات کا شکار ہورہے ہیں عالمی ادارہ صحت کے مطابق شوگر کی بیماری پر کنٹرول نہ کیاگیا تو 2040 تک پاکستان شوگر کی بیماری کے حوالے سے دنیا کا آٹھواں بڑا ملک بن جائے گا دنیا بھر میں اموات کا باعث بننے والی 10 بیماریوں میں سے شوگر کا چھٹا نمبر ہے دنیا بھر شوگر اور اس سے متعلقہ بیماریوں کی وجہ سے سالانہ 50 لاکھ افراد موت کا شکار ہو رہے ہیں اور دنیا بھر میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 41 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، جو 2040 تک 64 کروڑ تک پہنچ جائے گی۔ وطن عزیز سمیت دنیا بھر میں شوگرسے بچاؤ کا عالمی دن چودہ نومبر کو منایا جاتا ہے، یہ فریڈرک بینٹنگ کا یوم پیدائش بھی ہے جنہوں نے انسولین ایجاد کی، اس طرح اس دن اس عظیم ماہر طب کو خراج تحسین بھی پیش کیا جاتا ہے، مگر اس دن کا بنیادی مقصد ذیابیطس کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔

Dr. B.A. Khurram
Dr. B.A. Khurram

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم

Share this:
Tags:
Diabetes disease Diseases Illness people problems sugar افراد بیماریوں شوگر مرضِ مسائل
Malka
Previous Post اشفاق حسین اعوان آف فرانس اور اشتیاق حسین اعوان کے والد مشتاق حسین اعوان نواحی موضع ملکہ میں مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے
Next Post بے باک صحافت کو سلام
Journalism

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close