
ریاض (جیوڈیسک) ایک انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خودکش حملہ آور وہ ہیں جن کو جہنم میں جانے کی بہت جلدی ہوتی ہے، خودکش حملے مسلمانوں کو ورغلانے کی کوشش ہے۔
یہ حملے تمام انسانیت کے خلاف ہیں، خودکش حملہ آور مسلمانوں کے لئے نہیں بلکہ پوری انسانیت کا دشمن ہوتا ہے۔
