Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سہانے سپنوں کی تعبیر کب؟؟؟

October 31, 2018 0 1 min read
China–Pakistan Economic Corridor
China–Pakistan Economic Corridor
China–Pakistan Economic Corridor

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

پاک سرزمین کو اللہ تعالےٰ نے دنیا کی ہر نعمت سے نوازا ہے۔ یہاں فلک بوس چوٹیاں بھی ہیں اور جنت نظیر وادیاں بھی، سونا اُگلتی زرخیز زمینیں بھی ہیں اور زمین کے اندر تہ در تہ چھپے خزانے بھی، عمیق سمندر بھی ہے اور بہتے دریا بھی، گنگناتے جھرنے بھی ہیں اور بَل کھاتی ندیاں بھی۔ جغرافیائی حالت یہ کہ اقوامِ عالم کی نگاہیں اِس پر جمی ہوئیں۔ اقتصادی راہداری منصوبہ اِسی جغرافیائی حیثیت کی وجہ سے معرضِ وجود میں آیا۔ دنیا کا 33 فیصد سے زائد آبنائے ہرمز سے گزرتاہے جو گوادر سے قریب ترین۔ اقتصادی راہداری کی تکمیل پر پاکستان نہ صرف اقتصادی بلندیوں کو چھو سکتا ہے بلکہ اِس کی جغرافیائی اہمیت بھی فزوںتر ہو جائے گی۔ لیکن یہ بھی سچ کہ سب کچھ ہونے کے باوجود ہم کشکولِ گدائی لیے دَربدر۔ کبھی برادر ملک سعودی عرب کی منتیںترلے کرتے ہوئے اور کبھی آئی ایم ایف کی چوکھٹ پر سجدہ ریز ہوتے ہوئے۔ کپتان نے کہاکہ آئی ایم ایف کے پاس جانے سے بہتر ہے خودکشی۔ اب اُسی آئی ایم ایف کے درخواست گزار۔ اقبال کا درسِ خودی یہ کہ

غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا

لیکن کہاں کی غیرت اور کیسی غیرت، بھکاری اگر غیرت دکھائے گا تو کھائے گا کیا؟۔ اِسی لیے دھتکارنے کے باوجود ہم بار بار اُسی چوکھٹ پہ جا پہنچتے ہیںجہاں سے کچھ ملنے کی اُمید ہوتی ہے۔ آئی ایم ایف سے اکیس بار قرض لے چکے اور اب بائیسویں بار قرض کی تگ ودَو، وہ بھی بقول کپتان آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پر۔ تاریخ گواہ کہ آئی ایم ایف کے شکنجے میں آیاہوا کوئی ملک شاہراہِ ترقی پہ کبھی گامزن نہیں ہوالیکن ہم وہ بدنصیب جو اپنا گھر سنبھالنے کی بجائے بار بار اُسی کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ گویا

میر کیا سادا ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اُسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں

قائد کی جیب کے کھوٹے سکوں نے ارضِ وطن کا حلیہ بگاڑنے کی بھرپور سعی کی۔ بار بار عود کر آنے والے مارشل لاء اِنہی کی حرصِ جاہ کا نتیجہ۔ ستّر سالوں میں سے آدھا وقت طالع آزما مسلط رہے اور باقی آدھے وقت میں بائیس وزرائے اعظم۔بھارتی وزیرِاعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے عشروں پہلے کہا تھا ”میں اتنے پائیجامے نہیں بدلتا، جتنے پاکستان میں وزیرِاعظم بدلتے ہیں”۔ عشرے گزر چکے، حالت مگر اب بھی وہی۔ عقل مند وہ جو تاریخ سے سبق سیکھے لیکن ہمارے بزعمِ خویش رَہنماؤں کو تاریخ سے سبق سیکھنے کی فرصت ہی کہاں۔ وہ آج بھی باہم جوتم پیزاراور سروں پر مارشل لاء کی لٹکتی تلوار۔

یہ سنتے سنتے کان پَک گئے کہ کرپشن کے مگرمچھوںکونشانِ عبرت بنا دیا جائے گا لیکن عمل کی توفیق کسی بھی حکمران کو نہیں ہوئی۔ پیپلزپارٹی کے دور میں ”غضب کرپشن کی عجب کہانیاں” مشہور ہوئیں تو میاں شہبازشریف نے اقتدار میں آکر کرپشن کے مگرمچھوں کو سڑکوں پہ گھسیٹنے کے بہت دعوے کیے لیکن جب اقتدار ملا تو خاموشی۔ اب کہا جا رہا ہے کہ نوازلیگ ترقیاتی کاموں میں مصروف تھی، اِس لیے کرپٹ لوگوں پر ہاتھ نہیں ڈالا جاسکا۔

آجکل کپتان بھی متواتر بڑھکیں لگا رہے ہیں کہ وہ کسی کرپٹ کو نہیں چھوڑیں گے۔ وہ تحریکِ انصاف کے سوا باقی سب کو چور اور ڈاکو کہتے ہیں۔ شیخ رشید کی ”گدی” سنبھالنے والے فوادچودھری بھی متواتر چور، چور اور ڈاکو، ڈاکو کی رَٹ لگائے ہوئے ہیں لیکن اپنے گھر کی طرف دھیان اُن کا بھی نہیں۔ احتساب سے انکار کسی کو نہیں لیکن کپتان پہلے اپنے گھر کی صفائی تو کر لیں۔ قوم اتنی بھی اندھی نہیں کہ اُسے کپتان کے دائیں بائیں کرپٹ لوگ نظر نہ آتے ہوں۔ حقیقت یہ کہ تحریکِ انصاف کا سارا زور نوازلیگ، پیپلزپارٹی پر اور نَیب حکمرانوں کی دست وبازو۔ فوادچودھری تو یہاں تک بتا دیتے ہیں کہ کون کب گرفتار ہوگا۔ اُنہوں نے نہ صرف میاں نوازشریف بلکہ دیگر 50 سے زائد لیڈڑوں کی جیل جانے کی پیشین گوئی بھی کر دی۔ پتہ نہیں یہ فوادچودھری کی پیشین گوئی ہے، اندازہ یا اطلاع۔ اگر اطلاع ہے تو ظاہر ہے کہ اِس کا ”سورس” بھی احتساب عدالت ہی ہوگی۔

ایسے میں نیب اور عدلیہ کی کیا حیثیت باقی رہ جاتی ہے؟۔ میاں نوازشریف کے وکلائے صفائی خواجہ حارث اور زبیر خالد نے احتساب عدالت سے فوادچودھری کے بیان پر اَزخودنوٹس لینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ”فوادچودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف دو ریفرنسز میں سو فیصد جیل جائیں گے۔ یہ فوادچودھری کی عدالت پر اثرانداز ہونے کی کوشش ہے۔ اُن کو الہام ہوا یا چڑیا آکر بتاتی ہے”۔ احتساب عدالت کے جج نے کہا کہ وہ آجکل ٹی وی نہیں دیکھتے۔ اُنہوں نے فوادچودھری کا انٹرویو نہیں سنا۔ انٹرویو کا پورا جائزہ لے کر اگر نوٹس کرنا ہوا تو کر دیںگے۔ نوازشریف کے وکیل زبیرخالد نے کہا کہ نوازشریف کی سزا سے متعلق فوادچودھری کے بیان کے حوالے سے عدالت کو اپنے وقار کے دفاع کا مکمل قانونی اختیار حاصل ہے۔ احتساب عدالت نے اِس معاملے پر نوازشریف کے وکلاء کو باقاعدہ درخواست دینے کے لیے کہا۔ اب دیکھتے ہیں کہ نَیب عدالت فوادچودھری کے خلاف کیا ایکشن لیتی ہے۔

یہ سبھی جانتے ہیں کہ قومی احتساب بیورو(نَیب) کی تشکیل کا مقصد کرپشن کا خاتمہ نہیںبلکہ سیاستدانوں کے گرد شکنجہ کَسنا تھاتاکہ کسی کو آمر پرویزمشرف کے سامنے دَم مارنے کی مجال نہ رہے۔ جو ڈرگئے، اُنہیںپرویزمشرف کی قائم کردہ قاف لیگ میںپناہ مل گئی اور جو ڈَٹ گئے، عقوبت خانوں کی نذر ہو گئے۔ چاہیے تو یہ تھا کہ جمہوری حکومتیں نَیب قوانین میں ترامیم کرکے اِسے قابلِ عمل بناتیں لیکن ایسا ہوا نہیں اور اب بھی نَیب کو حکمران بطور ہتھیار ہی استعمال کرتے ہیں۔ عدلیہ کا احترام البتہ اب بھی باقی ہے اِسی لیے قوم کی نظریں حکمرانوں کی بجائے بار بار ”بابارحمت” کی طرف اُٹھتی ہیں۔ اِس میں کوئی شک نہیں کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس محترم میاںثاقب نثار نے بہت کم وقت میں یہ ثابت کر دیا کہ اُن کے سینے میں دھڑکتا ہوا دل قومی درد سے معمور ہے۔ اِسی لیے وہ قوم کی اُمیدوں کا محورومرکز بن چکے۔

اُنہوں نے جہاں اور کئی اَزخودنوٹسز لیے ہیں، وہاں فوادچودھری کے خلاف ایک اَزخود نوٹس اور سہی۔ ویسے یہ نوٹس بنتا بھی ہے کیونکہ پوری دنیا میںطے شدہ اصول یہی ہے کہ زیرِسماعت مقدمات پر بات نہیں کی جاتی۔ لیکن یہاں تو عالم یہ کہ حکمران جماعت الگ سے اپنی عدالت جما کر پیشگی فیصلے صادر کر رہی ہے اور بدقسمتی سے جب عدالتی فیصلہ آتا ہے تو وہی جس کے بارے میں قوم کو پہلے سے آگاہ کیا جا چکا ہوتا ہے۔ اِس سے لامحالہ یہی تاثر ابھرتا ہے کہ عدلیہ حکمرانوں کی مَن مرضی کے فیصلے کر رہی ہے۔ انتہائی محترم میاں ثاقب نثار ہم سے بہتر جانتے ہیں کہ ایسا تاثر ابھرنا عدلیہ کے وقار کے لیے سُمِ قاتل ہے۔ اُنہوں نے جہاں اور کئی لائقِ تحسین فیصلے کیے، وہاں اپنی مدت ملازمت ختم ہونے سے پہلے یہ فیصلہ بھی کر جائیں کہ کوئی بھی شخص (خواہ وہ کسی بھی منصب پر فائزہو) زیرِسماعت مقدمات کو زیرِبحث نہیں لاسکتا اور اگر کوئی ایسا کرے گا تو اُس کے لیے کڑی سزا کا تعین بھی چیف صاحب خود ہی کر جائیں۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
honor Prof Riffat Mazhar suicide World اقتصادی راہداری منصوبہ خودکشی دنیا غیرت کشکول
fake visa
Previous Post ملائیشیا میں مقیم سادہ لوح پاکستانیوں کو آسٹریلیا اور یورپ نوکری کا لالچ دے کر لاکھوں رنگٹس بٹورنے والا نوسر باز فرار
Next Post کوئی طبیب ہم سے بلایا نہ جائے گا
Poetry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close