Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سلیمان جاذب کے مجموعہ کلام عشق قلندر کر دیتا ہے کی دبئی میں تقریب رونمائی

May 10, 2018May 10, 2018 0 1 min read
Ceremony
Ceremony
Ceremony

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

پوچھا گیا کہ عشق کیا ہے؟ جواب ملا۔!
کیا کہوں میں تم سے کہ کیا ہے عشق
دل کا درد بلا کا سوز ہے عشق
پوچھا گیا کہ یہ عشق مجازی کیا ہے ؟ جواب ملا۔!
میں نیواں میرا مرشد اُچا اُچیاں دے سنگ لائی
صدقے جاواں اُنہاں اُچیاں توں جنہاں نیویاں نال نبھائی
تجسس بڑھا اور پوچھا جاتا ہے کہ تو پھر عشق حقیقی کیا ہے ؟ جواب ملتا ہے !

عشق آں شعلہ است کہ جوں بر فروخت
کہ ہر جُز معشوق باشد جملہ سوخت

یہ رائے اپنی جگہ، عشق،عشقِ مجازی، عشق حقیقی کے حوالے سے جامع مطالعہ کیا جائے تو اِس بات کا باخوبی اندازہ ہوگا کہ ہر کسی نے اپنی اپنی سوچ کے مطابق اپنے اپنے انداز میں اِن کی قابل ذکر،قابل فہم تعریف کی گئی ہیں ،اور ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو ”عشق” کو بے معنی کا راگ قرار دیتا ہے مگر عشق ایک جذبہ ہے اور جذبات کو جھٹلانا ناممکن ہے ۔

نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل وہی آخر
وہی قرآن، وہی فرقان، وہی ےٰسین وہی طٰہٰ

عشق ایک ایسا فطری جذبہ ہے کہ بندہ اگر کسی انسان سے عشق کر بیٹھے تو دوسرے رشتے نظروں سے اوجھل ہونے لگتے ہیں،دیگر ناطے اپنی اہمیت کھونے لگتے ہیں ۔ جیسے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشادِ مبارک ہے ”اس وقت تک تمہارا ایمان کامل نہیں ہوسکتا جب تک کہ میں تم کو تمہاری جانوں، بیوی، بچوں، گھر باراور دیگر چیزوں سب سے زیادہ عزیز نہیں ہوجاتا۔” (بخاری و مسلم)

جس نے بھی قلم تھاما ، شاعری ہو یا نثرنگاری،عشق کے موضوع پر ضرور طبع آزمائی کی، ہرکسی کی تخلیقات قارئین کی توجہ حاصل کر پائیں یہ ضروری بھی نہیں مگر عصر حاضر میں کچھ نام ایسے بھی ہیں جنہوں نے عشق کے موضوع پر لکھا اور بہت ہی خوب لکھا ،جسے پڑھا بھی گیا،پڑھایا بھی گیااور سراہا بھی گیا،اِن میں ایک دبئی میں مقیم معروف نوجوان شاعر و صحافی سلیمان جاذب کا نام بھی سرفہرست ہے جن کی منظرعام پر آنے والے مجموعہ کلام ”عشق قلندر کر دیتا ہے” کی جادوئی جنبش نے ادبی حلقوں میں ایک ارتعاش پیدا کر دیا ہے ، کتاب کا مطالعہ کیا جائے تو یہ سحرانگیز کیفیات و جذبات اور احساسات بڑی ہی خوش اسلوبی سے آشکار ہونے لگتے ہیں کہ عشق مجازی سے عشق حقیقی کی جانب سفر میں انسان کیسے لاحاصل رہتا ہے؟اور کیسے پیالے بھر پانی کو چھوڑ کر سمندر کا پیاسا بن جاتا ہے ؟ کیسے اس کی ترجیحات بدلنے لگتی ہیں ؟کیسے رشتوں کی اہمیت کروٹ بدلنے لگتی ہے؟کیسے وہ تنگ رستوں سے ہٹ کر مدار میں محوسفر ہوجاتاہے؟کیسے عاشق اپنے معشوق سے والہانہ عشق کرنے لگتا ہے ؟اور پھر کیسے اپنے عشق کیلئے اپنا سب کچھ قربان کرنے کو آمادہ ہوجاتاہے ؟ ”عشق قلندر کر دیتا ہے” میں عشق اور عقل کے بارے وہ اظہار بھی ملتا ہے جس کے لئے مولانا روم فرماتے ہیں۔!

عشق آمد عقل او آوارہ شد
صبح آمد شمع او بیچارہ شد

سلیمان جاذب کا نام ادبی دنیا میں بالکل بھی تعارفِ محتاج نہیںتعلق سرگودھا سے ہے،2007سے دبئی میں بسلسلہ روزگار مقیم ہیں ،کم عمری میں ہی اِنکی تخلیقات اخبارات کی زینت بنتی رہیں ہیں،باقاعدہ شاعری کا آغازفرسٹ ایئر سے کیا،اِنکے لکھے گیت ”کاش”، ”پردیس میں عید”، ”الوداع”، ”تم جب اس کی مثال دیتی ہو”،” لمحہ لمحہ”سمیت کئی مقبول عام ہوچکے ہیں ۔فروغ ادب اور صحافتی خدمات کے اعترات میں انہیں مختلف مواقع پر بیس سے زاید ایوارڈز وشیلڈز سے نوازا جا چکا ہے ، خصوصاً شارجہ بک اتھارٹی کی طر سے بھی گزشتہ دو سالوں سے تحسینی اسناد وصول کر رہے ہیں۔طفیل ثاقب، اسلام اعظمی اور عباس تابش کو اپنا استاد مانتے ہیں ، 2009سے پاکستان جرنلسٹ فورم دبئی سے(ر) وابستہ ہیں اور اِس وقت ایونٹ سیکرٹری کی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں۔

اِنکی کتب ”تیری خوشبو ”2009، ”سورج ڈوبا نہیں کرتے ” 2012، ”قتل گل” 2014، میں شائع ہوچکی ہیں جبکہ چوتھی کتاب ”عشق قلندر کر دیتا ہے”چند روز قبل ہی منظر عام پر آئی ہے ،جس کی تقریب رونمائی کا انعقاد گزشتہ دنوںپاکستان آڈیٹیوریم دبئی میں کیا گیا ۔ تقریب کا آغاز یو اے ای اور پاکستان کے قومی ترانوں سے کیا گیا،جسے نہایت والہانہ احترام سے سنا گیا ۔ تلاوت قرآن پاک کی سعادت ڈاکٹر اکرم شہزاد نے حاصل کی ۔ آپۖکے حضورسلیمان جاذب کی لکھی نعتۖ نعت خوان درنجف کی دل سوز آواز میں پیش کی گئی۔نظامت کے فرائض حافظ زاہد علی نے حسب روایت اپنے پُرکشش منفرداندازوبیان میں بڑی خوش اسلوبی سے سرانجام دیئے

پاکستان سے خصوصی طور پر تشریف لائے شاعر وصی شاہ ، ڈپٹی قونصل جنرل پاکستان رانا ثمر جاوید ، ظہور الالسلام جاوید ، امجد اقبال امجد نے کتاب اور صاحب کتاب کے حوالے سے سیرحاصل اظہار خیال بھی کیا ْ وصی شاہ کا کہنا تھا کہ محبت، خلوص، نیک نیتی ، توکل برداشت ، سخاوت جیسے اوصاف نہ صرف سلیمان جاذب کے رویے بلکہ اس کی شاعری سے بھی پھوٹتے نظر آتے ہیں،اس موقع پر وصی شاہ نے اپنی شاعری بھی سماعتوں کی نذر کی اور خوب داد و تحسین کے حق دار قرار پائے ،ڈپٹی قونصل جنرل رانا ثمر جاوید نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سلیمان جاذب ان خوش نصیبوں میں سے ایک ہیں ، جسے روزگار کے ساتھ ساتھ اپنے شوق کی تسکین کا موقع بھی ملا اوراس کی صلاحیتوں میں نکھار بھی آیا۔ مقامی گلوکار شاہ زر انور اور فراز احمدنے سلیمان جاذب کی غزلیں پُرترنم پیش کر کے حاضرین کے دلوں کو خوب گرمایا۔ سلیمان جاذب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا شعری مجموعہ عشقِ حقیقی اور عشق مجازی کا امتزاج ہے جس میں غزلوں کی ترتیب اس قدر آسان فہم اور سادہ ہے کہ عام لوگ بھی اسے آسانی سے سمجھ سکتے ہیں

تالیوں کی گونج میں”عشق قلندر کر دیتا ہے”کی رونمائی عمل میں لائی گئی ۔منتظمین کی جانب سے کامران ریاض ، قرة العین ، چیئرمین لاکازا گروپ جمیل اسحاق ، ایس ایم خان ، جی ایم شہزاد ، شبیر مرچنٹ ، مخدوم رئیس قریشی ، عرفان اکرم ، میاں عمر براہیم ،اور معروف گلوکارہ صومیہ خان کو اعزازی شیلڈز سے بھی نوازا گیا۔تقریب میں ویلفیر قونصلر صولت ثاقب ، مسز ثمینہ ناصر ، عرفان افسر اعوان ، چوہدری راشد علی بریار ، ڈاکٹر اکرم چوہدری ، سید شرافت علی شاہ ، ڈاکٹر محبوب خان ، حافظ سہیل انجم ، ڈاکٹر رحمینہ ، عامر تقی ، مسز شیریں درانی سمیت معروف ادبی ، سماجی ، سیاسی اور کاروباری شخصیات کے علاوہ اردو ادب کا ذوق رکھنے والے خواتین و حضرات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔شرکاء نے شاندار تقریب کے انعقاد پرمنتظمین رباب سحر ، ملک وحید بابر ، سنیل جاوید ، شبیر حسین ، عابد اختر قریشی کی کاوشوں سے خوب سراہا۔

روزنامہ آفتاب سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ قابل افسوس بات ہے کہ ادب سماج سے دور نکلتا نظر آ رہا ہے ،ضرورت اس امر کی ہے کہ ادب زندگیوں کا حصہ بنے، تربیت کی کمی ہے، معاشرتی اقدار ختم ہوتی جا رہی ہیں، ادب برائے ادب سا لگنے لگا ہے،اردو رسم الخط سے بیزارگی پیدا ہوتی جا رہی ہے، بچے اردو کو ایک مشکل مضمون سمجھتے ہیں، ایسا نہیں ہونا چاہئے۔اِس سوال کے جواب میں کہ ”پاکستان اور دیارِ غیر میں فروغ ادب کے حوالے کاوشوں کا کیسے موزانہ کر سکتے ہیں؟” سلیمان جاذب کا کہنا تھا کہ اردو ادب کے لئے بیرون ملک زیادہ کام ہوتا ہے کیونکہ ہجرت اور زبان کی عدم دستیابی لگائو بڑھاتی ہے،ملک سے باہر اچھا کام ہو رہاہے خصوصا عالمی مشاعرے و تقاریب ۔ اپنی قائم کردہ تنظیم مسفرہ انٹرنیشنل کے حوالے سے کہنا تھا کہ یہ خالصتاً ادبی وثقافتی روایات کی امین تنظیم ہے ،جس کا مقصد مشاعروں و ثقافتی پروگراموں کا انعقاد کرانا ہے اور فروغ ادب کیلئے کاوشیں کرنے کے علاوہ ادب میں گراں قدر پیش کرنے والوں کو پذیرائی بھی کرنا ہے ، یہ سلسلہ الحمداللہ ایک تسلسل کے ساتھ جاری ہے ۔ ‘کیا آپ سمجھتے ہیں ادب محفوظ ہاتھوں میں ہے،کیسے؟”روزنامہ آفتاب کی جانب سے پوچھے گئے اِس سوال کے جواب میں جاذب نے کہا کہ نئی نسل راغب ہے لیکن محنت کی ضرورت ہے، ادب کو ادبی گروہ بندیوں سے نقصان ہو رہا ہے،بے لوث لوگوں کی اشد ضرورت ہے۔آفتاب کے توسط نئے لکھنے والوں کے نام اپنے پیغام میں سلیمان جاذب کا کہنا ہے کہ کامیابیوں اور شہرت کے لئے کوئی شارٹ کٹ نہیں،محنت اور لگن کیساتھ تسلسل سے کام کر نا ضروری ہے

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

Share this:
Tags:
dubai Love Poetry تقریب دبئی رونمائی سلیمان شاعری عشق
Mian Saqib Nisar
Previous Post چیف جسٹس عالمی تعلیمی دانش گاہ کی طرف نظر کرم فرمائیں
Next Post حدیث 77
Hadith

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close