Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سلطان شہاب الدین غوری

March 18, 2017 0 1 min read
Sultan Shahabuddin Ghauri Tomb
Sultan Shahabuddin Ghauri Tomb
Sultan Shahabuddin Ghauri Tomb

تحریر : میر افسر امان
سلطان معزالدین شہاب الدین محمد غوری کا مقبرہ جی ٹی روڈ پر شہرسہاوا کے پاس، اسلام آباد سے جہلم جاتے ہوئے دائیں ہاتھ پندرہ کلومیٹر اندر بستی غوریاں دا پہر، دھمیک گائوں میں واقع ہے۔پاکستان کی ایٹمی قوت کے بانی اور غوری میزائیل بنانے والے محسن پاکستان عبدالقدیر خان صاحب نے اپنے اصل وطن غور کے تعلق کے حوالے سے محبت میں اس مقبرے کی تعمیر نو کر کے اس کو خوبصورت بنایا ہے۔ جب سے عبدالقدیر خان نے غوری میزائیل بنایا اور اس کا تجربہ کیا تھا ہمیں شوق پیدا ہوا تھا کہ شہاب الدین غوری کا مقبرہ اور اس کے احاطے میں نصب غوری میزائیل کا ماڈل دیکھیں۔

حسن اتفاق کہ اسی مارچ کے مہینے میں ہمیں کراچی سے کچھ ضروری کام سے اسلام آباد آنا پڑا ۔ہمیں غوریاں داپہر،دھمیک گائوںسے نسبت رکھنے والے ہمارے داماد ڈاکٹر رشید احمدصدیقی صاحب شہاب الدین کے مقبرہ دیکھانے لے گئے۔ راستے میںایک مقامی آدمی سے ملاقات ہوئی تو اس سے مقبرے کا ذکر چھڑ گیا ۔ اس مقامی آدمی نے ہمیں بتایا کہ جب ڈاکٹرعبدالقدیر خان شہاب الدین غوری کے مدتوںپرانے مقبرے کو دیکھنے گیا تھا توگائوں کے نمبر دار سے معلومات حاصل کی تھیں۔ گائوں کے نمبر دار نے انہیں بتایا کہ ہم کئی پشتوں سے علاقے کے نمبر دار چلے آ رہیں۔ ہم اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ یہ مقبرہ شہاب الدین غوری کا ہی ہے۔

غوریاں دا پہر بستی سے بھی بات سے سمجھ میں آتی ہے۔اس تسلی کے بعد ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اس مقبرے کی تعمیر نو کی اور اس کے احاطے میں غوری میزائیل کا ماڈل تنصیب کیا تھا۔ سنگ مر مر سے بنے خوبصورت مقبرے کے باہر شہاب الدین محمد غوری کے متعلق بنیادی معلومات اُردو اور انگریزی میں تحریر ہیں۔کسی بھی شخص، جس کو دنیا اور خاص کر ہندوستان پر مسلمانوں کی ہزار سالہ شاندار دور حکمرانی سے محبت ہے ہمیں بھی کسی سے کم نہیں۔ صاحبو!اس دور میں اسلام جو سلامتی کا دین ہے، جس کے ماننے والے مسلمان ہر دور میںپر ایک پرامن امت بن کے رہے ہیں، دنیا میں صلیبیوں نے اپنے الیکٹرونک و پرنٹ میڈیا پر گرفت اور وسائل کی کثرت کی وجہ سے دین اسلام اور مسلمانوں کو دہشت گرد ثابت کر دیا ہے۔ اس وجہ سے بھی مسلمانوں کو اپنی شاندار تاریخ سے روشناس ہونا ضرروی ہے۔ سلطان معزالدین شہاب الدین محمد غوری سلطنت غور کا بانی اور جنوبی ایشیا میں مسلم حکمرانی کی بنیا رکھنے والا وہ بہادر شخص ہے جس نے موجودہ افغانستان،بنگلہ دیش، ایران، ہندوستان، پاکستان، تاجکستان اور ترکمانستان میں مسلم حکومت قائم کی تھی۔

غوری کا والد بہاالدین غور کے علاقے کا حکمران تھا۔اس کے بھائی نے اس سے غور کی سلطنت چھین لی تھی۔شہاب الدین غوری اور اس کے بڑے بھائی غیاث الدین غوری کو قید کر لیا۔ بعد میں ان کے چچا زاد بھائی نے ان دونوں بھائیوں کورہا کر دیا۔ شہاب الدین غوری اور غیاث الدین غوری نے اپنے والد کے علاقے غور پر ١١٧٣ء دوبارہ میں قبضہ کیا۔ اسی شہر کو جنوبی ایشیا پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے ہیڈ کواٹر کے طور پر استعمال کیا۔١١٧٥ء میں ہندوستان کی طرف آگے بڑھ کر ملتان جس پر اسماعلیوں کا قبضہ تھا جنگ کے ذریعے حاصل کر کے اوچ شریف پر بھی قبضہ کر لیا۔گیارہ سال بعد ١١٨٦ء میں لاہور پر بھی قبضہ کر کے اپنی سلطنت میں شامل کر لیا۔ اس کے بعد اپنی سلطنت کو وسعت دی۔شہاب الدین محمد غوری کی حکومت جنوبی ایشیا کے موجودہ ملکوں افغانستان ،بنگلہ دیش، ایران، ہندوستان، پاکستان، تاجکستان اور ترکمانستان تک قائم تھی۔١١٠٢ء میں اپنے بڑے بھائی غیاث الدین کی وفات کے بعد غوری سلطنت کا بادشاہ بن گیا۔ شہاب الدین محمد غوری کا کوئی بیٹا نہیں تھا۔ وہ کہا کرتا تھا میرے ترک غلام میرے بیٹے ہیں۔یہ میرے بعد میرا نام روشن رکھیں گے۔

Sultan Shahabuddin Ghauri
Sultan Shahabuddin Ghauri

پھر ایک وقت اپنے غلام قطب الدین ایبک کو دہلی کی سلطنت پر بیٹھا کر واپس غور ایران کی بغاوت کو کچلنے چلا گیا۔ خورازم کی سلطنت کے علاقے بھی فتح کیے۔پورے خراسان پر اس کا کنٹرول تھا۔شہاب الدین غوری دہلی سے واپس اپنے ہیڈ کواٹر غور جارہا تھا تو جی ٹی روڈ پر سہالا سے پہلے دھمیک کے مقام پر اپنی فوج کے ساتھ پڑائو کیا۔ رات عشاء کے نماز ادا کرنے میں مصروف تھاکہ روایات کے مطابق گھکڑوں،کھوکھروں یا اسماعلیوں نے حملہ کر کے اسے نماز کی حالت میں شہید کر دیا۔ ان میں سے پہلے دو کا تعلق تو یقیناً ہندوئوں سے ہی تھا کہ جنہوں نے پرتھوی راج چوہان کی موت کا بدلہ لیا ہو گا یا اسماعلیوں سے جن سے ملتان کا علاقہ چھینا تھا اس کا بدلہ ہو سکتا ہے ۔ کچھ بھی ہو جنوبی ایشیا پر مسلم حکومت کی بنیاد رکھنے والے اس مسلم سلطان کو دشمنوں نے شہید کر دیا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان جن کی نسبت غور سے ہے ،نے میزائیل بنا کر اس کا نام غوری سے منسوب کر کے نہ صرف سلطان کی قوت کو بھارت کے مردہ مسلمانوں میںتازہ کیا بلکہ پاکستان کے ازلی دشمن بھارت پر خوف بھی طاری کرنے کا سبب بھی بنا۔ صاحبو! جب بھارت نے ایٹمی دھماکے کیے تھے تو پاکستان پر طرح طرح سے دبائو ڈالا تھا کہ وہ تکمیل پاکستان کی جدو جہد سے دستبردار ہو کر اپنی شہ رگ کشمیر کی آزادی کو بھول جائے۔ سیکولر بھارت کے اقلیتوں سے رویہ دیکھنا ہو تویو ٹیوپ پر شہاب الدین ڈاٹ کام کے نام سے ایک ویڈیو چل رہی ہے جس میں دکھایا جارہا ہے کہ مسلمانوں کو متعصب ہندو کس طرح تنگ کر رہے ہیں۔

اترپردیش صوبے کی تحصیل ٹانڈا میں شہاب الدین غوری قبرستان پر ہندوئوں کے کسی متعصب قبضہ مافیا نے گروپ کر لیا ہے۔قبرستان میں قبروں سے ہڈیاں نکال کر جلا ڈالی گئیں ہیں۔محصوم بچوں کی تازہ قبروں کی کھدائی کر کے وہاں آگ جلا کر جلیبیاں تلی جاتی ہیں۔ مسلمانوں نے قبرستان کے قبضے کو چھڑوانے کے لیے تحریک چلائی اور قبرستان کو مافیا سے آزاد کرایا۔سیکولر بھارت کے متعصب حکمران مسلمانوں کے ساتھ دشمنی میں جہاں تک اُتر آئے ہیں۔ مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت کرتے ہیں۔ کہتے ہیں مسلمانوں کے قبرستانوں کی وجہ سے رہائش کے لیے زمین کم ہورہی ہے۔ لہٰذا مسلمانوں کو اپنے مردے قبرستان میں دفنانے کی بجائے انہیں ہندوئوں کی طرح جلا دینے چاہییں۔ اس سے قبل اپنے اکھنڈ بھارت کے منصوبے کی تکمیل کے لیے پاکستان کے مشرقی بازو کو کاٹ چکا تھا۔اگر ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھارت کے مقابلے میں پاکستان کے لیے ایٹمی قوت حاصل کر کے دھماکے نہ کرتا تو بھارت پاکستان کو توڑ کر اکھنڈ بھارت بنانے پر عمل کر چکا ہوتا۔اب بھی بھارت پوری دنیامیں پاکستان کو تنہا کر کے اسے دہشت گرد ریاست ثابت کرنے اور گریٹ گیم کے بانیوں کے ساتھ شامل ہو کر پاکستان کو ختم کرنے یا اپنی طفیلی ریاست بنانے کے عمل میں شریک ہے۔

ڈاکٹر عبد القدیر خان نے اس عظیم سلطان شہاب الدین غوری کی یاد تازہ کر کے مسلمان قوم پر بڑا احسان کیا ہے جو آنے والے دنوں میں یاد رکھا جائے گا۔ زمانے کے نشیب و فراز دیکھیں کہ ہمارے نا عاقبت اندیش حکمرانوں اس عظیم شخص کو وہ مقام نہیں دیا جیسا اس کا حق تھا۔ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے شیطان کبیر امریکا کے کہنے پرذبردستی انٹرویو میں ایٹمی ٹیکنالوجی فروخت کرنے کااقرار کرا کر اسے دنیا میں ذلیل کیا۔ اس ہی انٹرویو کو آج پاکستان کے خلاف نیو کلیئرسپلائر گروپ نے بنیاد بنا لیا ہے اور پاکستان کو اس گروپ میں شامل نہیں کر رہے جس سے پاکستان میںایٹمی ٹیکنالوجی کی ترقی رکھی ہوئی ہے۔وزیر اعظم نوازشریف صاحب نے بھی ڈاکٹر عبد القدیر خان کو اس کے جائز مقام نہییں دیا۔بھارت نے مسلمان ایٹمی سائنسدان کو بھارت کا صدر بنایا مگر پاکستان میں الٹی گنگا بہتی ہے۔ اللہ ہمارے حکمرانوں کو پاکستان کے محسن ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جائز مقام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے تو مسلمانوں کے بہادر اور عظیم سلطان شہاب الدن محمد غوری کے نام سے میزائیل کو منسوب کر کے تاریخ کو تازہ کر دیا ہے۔ اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
Mir Afsar Aman nuclear power pakistan tomb ایٹمی قوت پاکستان
Handi
Previous Post پنجاب کی ثقافت کے رنگ
Next Post مردم و خانہ شماری اتنی اہم کیوں
Census

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close