Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گرمیوں میں سیاسی سرگرمیاں

June 15, 2016 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : رقیہ غزل
وزیراعظم پاکستان کی ہارٹ سرجری نے ملک میں غیر معمولی سکوت طاری کر رکھا ہے اس بارے کئی قسم کی چہ مہ گوئیاں بھی گردش کر رہی ہیں یہ تو طے ہے کہ میاں صاحب کا آپریشن تاحال سوالیہ نشان بن چکا ہے حالانکہ اس حوالے سے حکومت اگر عوام کو اعتماد میں لے لیتی تو کوئی مذائقہ نہ تھامگر کہنے والے یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ جب پانامہ لفافہ کھلا تو موقع کی نزاکت کے پیش نظر حکومت نے ہارٹ سرجری کو کمال دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانامہ ہنگامہ روک تھام کے لیے سٹنٹ کے طور پر استعمال کیا ہے حقائق جو بھی ہوں مگر اس سے مسلم لیگ (ن) کو دو فائدے ضرور ہوئے ہیں حسب موقع ہارٹ سرجری کا ایک فائدہ یہ کہ مریم نواز وزیراعظم کے اختیارات استعمال کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں جس کے لیے انھیںشاید کئی سال پاپڑ بیلنے پڑتے۔

جبکہ اگر میاں صاحب ایسے وقت میں کسی کو قائم مقام وزیراعظم بناتے تو ممکن تھا کہ وہ مریم نواز نہ ہوتیں عوامی و صحافتی حلقوں میں یہ بحث بھی جاری ہے کہ وزیراعظم کے عہدہ کے لیے مریم نواز اور حمزہ شہباز کے ناموںپر شریف برادران کے تعلقات کشیدہ ہونے کا بھی مستقبل قریب میں امکان موجود ہے سوال یہ بھی ہے کہ بلاول بھٹو کو بچہ کہہ کر کیا اس فہرست سے خارج کیا جا سکتا ہے ؟ اس کا جواب بھی جلد ہی مل جائے گا مگر تاحال حالیہ ملکی منظر نامے کے تناظر میں کئی مجھ جیسے یہ بھی سوچتے ہیں کہ جب سیاسی اختیارات کی تقسیم یا خاص عہدوں کی بندر بانٹ کی جاتی ہے تو اپنے بچوں کے مقابلے میں ان سیاسی کارکنان یا قریبی ساتھیوں کو کیوں بھلا دیا جاتا ہے جو ہر وقت سینہ سپر رہے اور جن کی بدولت ان جماعتوں کو اقتدار نصیب ہواجو کہ بہت بڑی نا انصافی ہے حسب موقع ہارٹ سرجری کا دوسرا بڑا فائدہ یہ کہ پانامہ انکشافات پر حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے مابین ٹی او آرز پر مذاکرات جمود کا شکار ہو چکے ہیں۔

اگرچہ پانامہ انکشافات کے بعد مبینہ کرپشن کیسسز اورمنی لانڈرنگ کی شفاف تحقیقات کے لیے متفقہ ٹی اوآرز پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پہلے دن سے ہی ڈیڈ لاک چلا آرہا ہے مگر حکومتی وزرا کی سخت اور بے لحاظ گفتگو سے حالات بگاڑ کی طرف بڑھ سکتے ہیں کیونکہ اپوزیشن کا مئوقف ہے کہ بحثیت وزیراعظم میاں صاحب کو اس کا جواب دینا چاہیئے جبکہ حکومت چاہتی ہے کہ تمام پاکستانی جن کے نام پانامہ پیپرز میں شامل ہیں ان کی تحقیقات ہوں اور یہ سلسلہ 1947 سے شروع ہو اور اس میں کرپشن ،بد عنوانی ،قرضے معاف کروانے والوں سمیت تمام مبینہ معاملات ٹرم آف ریفرینس کا حصہ ہوں جبکہ اپوزیشن تاحال صرف پانامہ تحقیقات چاہتی ہے ،حکومت بھی حیل حجتوں سے کام لیکر اپوزیشن کو کھپائے رکھنا چاہتی ہے تاکہ تھک ہار کر سب خود ہی کہہ دیں ”اور بھی غم ہیں زمانے میں پانامہ کے سوا ”یہ سیاسی پینترا حکومت نے دھرنا سیاست میں سیکھا تھا۔

Asif Zardari
Asif Zardari

ویسے تو اس پینترے میںآصف علی زرداری سیر تھے مگر میاں صاحب سوا سیر نکلے ہیں ایسے میں عمران خان کو جلد بازیاں اور لا ابالی بیان بازیاں پریشان کر رہی ہیں جبکہ میاں صاحب کو جسمانی اور سیاسی طور پردوبارہ زندگی مل گئی ہے یہی وجہ ہے کہ اس سلسلے کاسا تواں اجلاس بھی اپنی اپنی ڈفلی بجا کر اور اپنا اپنا راگ الاپ کرختم ہوگیا اور شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وہ اس کمیٹی سے مکمل طور پر مایوس ہو چکے ہیں اور بہتر ہے کہ ان اجلاس کا اب بائیکائیٹ کر دیا جائے ایسے میں صورتحال یقیناً کشیدگی کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہے جو کہ سیاسی محاذ آرائی کو جنم دے گی اور ممکن ہے کہ یہ فیصلہ اب سڑکوں تک آہی جائے کیونکہ حکومت ڈھٹ چکی ہے ایسے میں حکومت کو بھی زیادہ خطرہ تحریک انصاف سے ہی نظر آرہا تھا کیونکہ باقی توخود اس ہنگامے سے پریشان تھے ایسے میں کمال ہوشیاری سے پاکستان تحریک انصاف کو دو ٹکڑوں میں دکھانے کی” سعی” کی گئی ہے۔

پاکستان میں ایک نئی جماعت ”پاکستان تحریک انصاف نظریاتی ”کا اضافہ ہو چکا ہے تحریک انصاف(ن) کے بارے اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنوں کو پاکستان تحریک انصاف پر شدید تحفظات ہیں اور ان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اپنے ”منشور ”سے ہٹ چکی ہے اس لیے ایک نئی پارٹی”پاکستان تحریک انصاف نظریاتی” بنانی پڑی ہے اسے کہتے ہیں جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے بلاشبہ میاں صاحب کا ستارہ تاحال بلندی پر ہے ایسے میں جب بساط بھی اپنی ہوگئی ہے اور بازی بھی پلٹ چکی ہے تو حکومتی وزرا اور رفقا کی شعلہ افشا نیاں بھی عروج پر ہیں یہاں تک کہ اسمبلی کے فلور پر بھی کھڑے ہوکر دوسروں کو براہ راست ہتک آمیز جملے بولنے سے بھی گریز نہیں کیا جا رہا شاید یہی وجہ ہے کہ ملکی سیاسی درجہ حرارت بھی نکتہ عروج پر پہنچ چکا ہے ،ماہ صیا م شروع ہو چکا ہے ،بجٹ پیش کر دیا گیا ہے جو کہ غریب عوام پر مشکلات کے پہاڑ سے کم نہیں ہے۔

مگر سیاسی ایوانوں میں کوئی خاص ہلچل یا عوام میں پہلے سا احتجاج چیدہ چیدہ ہی نظر آرہا ہے تاحدنظر غبار ہی غبار ہے اور اس کی وجہ عوام کی بے بسی ہے جو مکمل طور پر پانامہ لیکس کے بعدحکمرانوں اور عہدے داروں کے رویوں کی وجہ سے چھا رہی ہے کہنے کو تو خان صاحب نے جولائی میں احتجاج اور دھرنوں کی ڈیڈ لائین دی ہے مگر ملکی منظر نامہ کہہ رہا ہے کہ عمران خان اس احتجاج میں جلد تنہائی کا شکار ہو جائیں گے کیونکہ دوسری تمام جماعتیں روز اول سے کہیں نہ کہیں سیاسی کٹھ جوڑ رکھتی ہیں اور تقریباً سبھی کی دستاروں کے بلوں میں ایسے ان گنت قصے موجود ہیں جو کہ ان پر سوالیہ نشان ہیں اس لیے وہ کبھی کھل کر کسی بھی مسئلے پرآواز نہیں اٹھائیں گی دوسری طرف حکومت اس مسئلے پر غیر سنجیدہ ہے اور قوی امکان ہے کہ میاں صاحب کی بیماری کو جواز بنا کر مسلم لیگ ن اس مسئلے کو پچیدہ مسئلہ بنانے کی کوشش کرے گی اور در پردہ انتخابی مہم بھی چلائی جائیگی جو کہ کمال دانشمندی اور کامیابی سے پہلے ہی جاری ہے اس لیے امید ہے کہ پانامہ انکشافات پر بڑی پیش رفعت دیکھنے کو نہیں ملے گی ما ہ صیام سکون اور خاموشی سے گزر جائے گا۔

Opposition Leader Meeting
Opposition Leader Meeting

البتہ سیاسی ٹاک شوز کا اتوار بازار عادتاً اور رسماً جاری ہے اور اپوزیشن جماعتوں کے عہدے داران ، حلیف اور حمایتی اینکرز سے لیکر سیاسی تجزیہ نگار بھی دلائل کے ساتھ روزانہ ثابت کرتے ہیں کہ حکومت نے تین سالہ حکومت میں آج کے بنیے اور کل کے سیٹھ کو سچ کر دکھایا ہے اور عوام کو تین سالوں میں سوائے بیانات کے کچھ نہیں ملا اور اب بھی بجٹ کے نام پر ظلم کا پہاڑ توڑا گیا ہے اس پر وہیں ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھا ل دی جاتی ہیں اور دل بے ساختہ کہہ اٹھتا ہے کہ تم نے نادان سے بحث کیوں کی ۔کہتے ہیں کہ ایک دفعہ دن کے وقت جنگل میں گدھے اور چیتے کی بحث ہوگئی ،چیتے نے کہا کہ آسمان کا رنگ نیلا ہے اور گدھے نے کہا کالا ہے حالانکہ بات چیتے کی ٹھیک تھی مگر چیتے نے کہا کہ چلو جنگل کے بادشاہ کے پاس چلتے ہیں ،دونوں شیر کے پاس گئے اور واقعہ سنایا تو شیر نے کہا کہ چیتے کو جیل میں ڈالو۔۔

چیتے نے احتجاج کیا کہ بادشاہ سلامت بات بھی میری ٹھیک ہے اور جیل بھی مجھے ہی جانا پڑ رہا ہے تو بادشاہ نے کہا کہ بات سچ جھوٹ کی نہیں ،تمہارا قصور یہ ہے کہ تم نے ایک گدھے سے بحث کیوں کی ۔۔؟تو عرض یہ ہے کہ اس لاحاصل بحث سے کچھ حاصل نہیں ہونے والا سوائے اس کے کہ قوم کا وقت برباد ہو اور جو مسائل فوری طور پر توجہ طلب ہیں وہ بھی سامنے نہ آئیں اس لیے گزارش ہے کہ اس کو چھوڑ کر کہ کیا کھویا کیا پایا کے گرداب سے نکل کر یہ سوچیں کہ جو ہے اسے کیسے بچانا ہے اورعام آدمی کے مسائل کو اجاگر کیسے کرنا ہے اور حکومت کو مجبور کریں کہ پرانی روش چھوڑ کر خلوص دل سے عوام کیلیے کام کریں۔

یہ تو طے ہے کہ وزیراعظم پاکستان اپنے خطاب میں واضح کر چکے ہیں کہ احتساب اگر ہوگا تو سب کا ہوگا صرف ہمارا نہیں ویسے بھی ان کا مئوقف اس معاملہ میں یہ ہے کہ مسئلہ آف شور کمپنیوں کا نہیں ہے بلکہ مجھے اور میرے خاندان کو تضحیک کا نشانہ بنا کر منظر عام سے غائب کر کے مطلوبہ سیاسی نتائج کا حصول ہے ان کے حمایتی بھی اسی بات پر زور دیتے ہیں کہ اپوزیشن کا مقصد بس ٹانگیں کھینچنا ہے اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا ہے جس کی وجہ سے یہ معاملہ تاحال الجھا ئو کا شکار ہو کر اپنی حثیت کھو چکا ہے ۔ترقی کی راہ سے یاد آیا کہ ایک خبر نظر سے گزری کہ میاں صاحب نے اسحاق ڈار کوعمدہ بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ واقعی ہم نے تن سال عام آدمی کی حالت بہتر کرنے کے لیے کوششیں کی ہیں۔

Budget
Budget

دل بے ساختہ کہہ اٹھا ”کہ اس سادگی پر کون نہ مر جائے” دور کیوں جائیں بجٹ پر سیر حاصل بات پھر ہوگی مگر حقیقت یہ ہے کہ حالیہ بجٹ میں بھی عام آدمی کے لیے کچھ بھی نہیں ہے اور جناب وزیر اعظم اگر آپ عام آدمی کی حالت کے لیے واقعی متفکر ہوتے تو کسی بھی قسم کے منصوبے کا اعلان ہی نہ کرتے کیونکہ جن ملکوں میں یہ منصوبے بنتے ہیں ان کے عوام بھوک و ننگ سے خود کشیاں نہیں کرتے ،ان کے عوام گندہ گٹروں ملا پانی نہیں پیتے ،وہاں تیزابی پانی سے سیراب کی گئی سبزیاں نہیں ملتیں ،وہاں ونٹی لیٹر نہ ہونے سے معصوم بچے نہیں مرتے ،لوگ رھیڑیوں اورچارپائیوں پر گھسیڑ گسھیڑ کر ہسپتالوں کا رخ نہیں کرتے ،پیسے نہ ہونے کیوجہ سے کفن کے بغیر کوئی اپنا بچہ نہیں دفناتا ،ہسپتال کی سیڑھیوں پر اور رکشوں میں مائیں بچے جنم نہ دیتیں ہیں باقی تمام حقائق سے سب آگاہ ہیں۔

کیونکہ یہ وہ زمانہ نہیں کہ خلیفہ رات کوگلیوں میں گشت کر کے دیکھے کہ کس گھر میں بچے بھوک سے بلک رہے ہیں اور ماں ہنڈیا میں پتھر پکا رہی ہے آج سب جانتے ہیں کہ جس عورت نے گذشتہ رات خود کشی کی وہ بھوک اور ننگ سے تنگ تھی اور اس کی آہ و فغاں محلے کے غریب مکینوں تک ہی محدود ہو کر رہ گئی ۔حقائق سے نظر مت چرائیں حقائق تلخ ضرور ہیں مگر حل طلب ہیںصدائے حق ہے کہ ایسا نظام تشکیل دیں کہ غریب سرمایے سے محروم نہ رہے ہر انسان کو اس کا حق ملے اور اس سے بحثیت انسان سلوک کیا جائے ۔یہ کہاں کا انصاف ہے کہ ایک بے گھر گھرانے کو ہو شیاری و عیاری سے رہائش کا کرایہ 25 فیصد زائد دینے پر مجبور کر دیا جائے۔

کیونکہ جب ایک مالک مکان کو کرایہ پر دئیے گئے گھر کا پراپرٹی ٹیکس 25 فیصد زیادہ دینا پڑے گا تو یہ بوجھ یقینا ایک بے گھر کرائے دار پر پڑے گا ۔وفاقی اور صوبائی ٹیکسوں کا اندازہ لگایا جائے تو پرائیوٹ سروس والے اور چھوٹے کاروباری گھرانے مزید خود کشیوں پر ضرور مجبور ہونگے ۔لہذا دور اندیشی اور بندہ پروری سے کام لینا چاہیئے کیونکہ یہی وہ نادانیاں ہیں جو کہ ان گرمیوں میں سیاسی سرگرمیوں کو عروج پر لے جائیں گی۔

Riqiya Ghazal
Riqiya Ghazal

تحریر : رقیہ غزل

Share this:
Tags:
country operations pakistan political Prime Minister summer آپریشن پاکستان سیاسی گرمیوں ملک وزیراعظم
Tassawar Hussain
Previous Post پوران کی خبریں 25/5/2016
Next Post پانامہ لیکس
Sharif Family

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close