Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سن سٹروک خطرناک ہے

May 7, 2016May 23, 2016 0 1 min read
Sun Stroke
Sun Stroke
Sun Stroke

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
ننگے سرگرمیوں کے موسم میں سخت گرمی کے دوران سر کے پچھلی طرف لگاتار تیز دھوپ پڑنا۔جیسا کہ کھیتوں میں کام کرنا۔ننگے سر تیز دھوپ میں سفر کرنا۔ سخت گرمی میں محنت و مشقت کرنا۔سخت گرمی میں فیکٹری اور کارخانوں میں کام کرنے سے بھی ہیٹ سٹروک ہو سکتا ہے۔۔اگر سخت گرمی اور حبس میں سفر کیا جائے۔بذریعہ بس، ٹرک، ویگن، وغیرہ یا موٹر سائیکل، سائیکل چلا یا جا ئے تو بھی سن سٹر وک ہو سکتا ہے۔گر میو ں میں جبکہ سخت گر می ہو حر ارت کے قر یب کا م کر نا جس کی وجہ سے شد ید پسینہ آئے۔ تو بھی لولگ سکتی ہے۔اور ایک ا ہم با ت جسم کی حر ا رت کو دما غ میں کنٹر ول کر نے وا لا سنٹر مینڈ و لا پچھلی طر ف ہو تا ہے۔لو لگنا کی بنیادی وجوہات میں سخت گر می کے مو سم میں گر می سر کے پچھلی طر ف پڑ تی ہو تو اس کا نظا م بگڑ جا تا ہے۔ہیٹ سٹر و ک ہو جا ئے تو تو ا نتہا ئی تیز بخا ر ہو جا تا ہے۔لیکن تیز بخا ر سے پہلے بہت ز یا دہ پسینہ آ تا ہے۔ جو جسم پانی اور نمکیات کی کمی کا با عث بن جا تا ہے۔

ہیٹ سٹر و ک، گر می لگنا، لو لگنا۔ میں ا ہم علامات جو پید ا ہو تی ہیں۔ا ن میں بہت تیز بخا رکا ہو نا 104 .106 Fتک ہو سکتا ہے۔جلد کا گر م اور خشک ہو نا بیما ری کے حملہ سے پہلے شد ید پسینہ کا آنا۔سر میں شد ید د ر د کا ہو نا۔لو لگنے سے دورے بھی پڑ سکتے ہیں۔مر یض خطر نا ک حا لت میں قو ما میں بھی جا سکتا ہے۔بخا ر کے دورا ن پیچش کا عارضی بھی لاحق ہو سکتا ہے۔نظا م دو را ن خو ن سست ہو سکتا ہے۔اگر ا یسی علا ما ت ہو تو بخا ر کم کر نے کیلئے مر یض کو جسم پر عا م ٹھنڈے پا نی کی پٹیا ں کی جا ئیں۔جب بخا ر کم ہو کر 100 F رہ جا ئے تو کو لڈ سفنجنگ بند کر د ینی چا ہیئے۔ سن سٹروک یا لو لگنے سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ ۔گر می کے مو سم میں د ھو پ سے بچنے کے لئے سر پر کپڑ ا ر کھا جا ئے۔سخت گر می میں تیز د ھو پ میں کا م نہ کیا جا ئے۔تیز دھو پ میں ننگے سر سفر نہیں کر نا چا ہیئے۔ گر میو ں کے مو سم میں پا نی کا ز یا دہ ا ستعما ل کیا جا ئے۔ لو اور گرم ہو ا کی صورت میں کپڑ ے کو پا نی میں بھگو کر سر پر ر کھا جا ئے۔مشر وبا ت کا ز یا دہ سے ز یا دہ پینے چا ہییے۔

گر میو ں کے مو سم میں د وپہر کے و قت ٹھنڈ ی جگہ آ ر ام کر نا چا ہیے۔دو پہر کے و قت سفر کر نے سے پر ہیز کر نا چا ہیے۔سخت گر می یا تیز دھو پ میں محنت مشقت اور مزدوری سے پر ہیز کر نا چا ہیے یاد رکھیں !۔ا ہم با ت مختلف پا ر ٹیو ں کے سپو ٹر ان ا ور وٹر کو بھی ا ن با تو ں کا خیا ل ر کھنا چا ہیے۔ کیو ں کہ سیا سی د رجہ حر ار ت بھی سخت گر میو ں میں ہی عر و ج پکڑ ر ہا ہے۔ خد ا خیر کرے۔جسم اپنی حرارت دو طرح سے زائل کرتا ہے ١۔ جلد کے ذریعے جب خون کی نالیں بہت زیادہ پھیل جاتی ہیں اور انسانی جسم کی حرارت ضائع ہوتی ہے۔ سطح کے اوپر سے اس کا بہاؤ زیادہ ہوتا ہے اور خون کو زیادہ بہاؤ کے لئے اندر آنے دیتی ہیں۔

Drying Forehead
Drying Forehead

٢۔ آبی بخارات بننے کے عمل کے ذریعے جب پسینہ پیدا کرنے والے غدود جلد پر مائع پیدا کرتے ہیں جو بخارات بننے کے عمل کے ذریعے حرارت کو خارج ہونے دیتے ہیں حبس جسم کے درجہ حرارت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے کیونکہ پسینہ فطری طریقے سے بخارات بننے کے عمل کو صحیح طریقے سے چلانے میں ناکام ہو جاتا ہے۔ اگر ہوا رکی ہوئی ہو تو جسم ‘ترسیل حرارت’کے ذریعے حرارت زائل نہیں کرتے اور حرارت جسم سے اس وقت خارج ہوتی ہے جب لوگ گرم ماحول میں سخت جسمانی مشقت کرتے ہیں کیونکہ وہ شخص اپنے جسم سے بہت زیادہ پانی اور نمک پسینے کی زیادتی کی وجہ سے خارج کر رہا ہوتا ہے۔ اس کے برعکس اگر ایک سخت جان شخص اس قسم کے ماحول میں کام جاری رکھتا ہے تو انسانی جسم اپنے آپ کو ان حالات کے مطابق ڈھال لیتا ہے۔ اور اس طرح حرارت کے نقائص کی شرح کم ہو جاتی ہے۔

حرارت کی وجہ سے سب سے زیادہ بیمار ہونے والے لوگوں میں خاص طور پر سن سٹروک یا لو لگنا میں جو زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں ان میں بہت چھوٹے اور درمیانی عمر کے بچے اور بوڑھے افراد زیادہ شامل ہیں۔ کیونکہ عمر کے ان حصوں میں ان کے جسم میں حرارت کنٹرول کرنے والے نظام کی کارکردگی ناقص ہوتی ہے۔ اس کی وجہ سے بوڑھے لوگ اکثر سردی زیادہ محسوس کرتے ہیں اور گرم دنوں میں بھی وہ گرم کپڑے پہنتے ہیں۔ ایسا کرنے سے وہ حرارت کے نقائص کا مزید شکار ہو جاتے ہیں۔ لو لگنے یا سن سٹروک میں عموماً ایسے لوگ جلدی متاثر ہوتے ہیں جو موٹاپا’ الکوحل کا زیادہ مقدار میں استعمالکرتے ہیں،جن کی طبیعت بخار زدہ ہو یا وہ لوگ جو زیادہ حرارت کے عادی نہ ہوں۔ یعنی بہت زیادہ احساس قسم کے لوگ۔ لو لگنے یا ہیٹ سٹروک کی علامات جن کو نظرِ انداز نہیں کرنا چاہیئے 1زیادہ بلند درجہ حرارت یعنی 102F سے اوپر بخار ہوتا ہے 2پسینے کی بہت زیادہ کمی ہو جائے۔ 3اعصابی نظام میں

تناؤ یا مختلف نوعیت کے مسائل
اعصابی نظام کے مسائل بہت سنجیدہ اور خطرناک علامت ہے جس میں رویہ میں تبدیلی یا پریشانی شامل ہے۔ 4سر درد’ چکر آنا’ غیر متوازن ہو جانا5′ ذہنی خلفشار کا شکار ہونا’ یہاں تک کہ مریض اپنے ہوش و حواس کھو دیتا ہے اور7 کوما یا سکتہ کی حالت میں چلا جاتا ہے۔ کوتائی لاپروائی پچھتاوے کا سبب بن ہو سکتی ہے جس کا نتیجہ خطرناک یعنی موت بھی ہو سکتا ہے اگر اس سے مریض ٹھیک بھی ہو جائیں تو یہ مریضوں میں تقریباً %20 تک مہلک ثابت ہوتا ہے اور وہ مریض کئی مہینوں تک توازن کے مسائل کا شکار رہتے ہیں۔ تاہم اگر صحیح اور بروقت بہترین علاج ہو جائے تو حالت بہتر ہو جاتی ہے اور مریض تیزی سے صحت یاب ہو جاتا ہے1) مریض کو ٹھنڈا رکھیں اس کے کپڑے اتروا دیں اور اس کو کسی باریک چادر سے ڈھانپیں جو کہ ٹھنڈے پانی میں مسلسل بھیگی ہوئی ہو۔ مریض کے کمرہ کا درجہ حرارت میں بہت زیادہ محتاط رہیں اور کمرہ کا درجہ حرارت 30C اور 102F سے زیادہ نہ ہونے دیں۔ اگر اس سے درجہ حرارت تجاوز کرتا ہے تو مریض صدمہ کی حالت میں جا سکتا ہے اور اگر ممکن ہو تو مریض کو ٹھنڈے پانی کے ٹب میں رکھیں۔ (2)سن سٹروک یہ ریڈی ایشن کی ایک قسم ہے جو بالا نفیشی شعاعوں کے باعث ہوتی ہے۔ اس کی علامات میں روائتی سردرد’ چکر آنا’ درجہ حرارت کا بڑھ جانا یعنی بخار ہو جانا اور قے وغیرہ شامل ہیں۔

Pimple in Body
Pimple in Body

(3گرمی دانے یا پریکلی ہیٹ یہ ایک قسم کی الرجی ہے جو کہ جلد پر صرف سورج کی روشنی سے ہوتی ہے۔ اس کی علامت میں جلد کا موٹا ہونا’ بدنما طور پر بڑھنا’ چھوٹے چھوٹے سرخ رنگ کے دانے جن میں شدید قسم کی جلد چپھن اور ارش ہو جسم پر ظاہر ہوتی ہے۔ (4 )سورج کی شعاعوں سے ہونے والے اثرات جلد کا جھلس جانا’ چھوٹے چھوٹے سخت دھبے نمودار ہونا’ بھورے رنگ کے جلنے کے دھبے’ چھائیاں’ رنگ کا کالا پڑ جانا اور جلد کا کینسر شامل ہیں۔ ان میں تو کئی کے اثرات سالوں بعد ظاہر ہوتے ہیں۔ (5 )سورج کی روشنی کے اپنے فوائد بھی ہیں جن میں قدرتی وٹامن ڈی کا بنانا ہے۔ جو کہ مضبوط ہڈیوں کے لئے ضروری ہے۔ اس کے اضافی اثرات دماغ کے اس حصے پر خوشگوار اثرات مرتب کرتے ہیں جو کہ اچھے موڈ اور طبیعت کا ذمہ دار ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ مہاسے یا دانے دھوپ میں بہتر ہوتے ہیں۔ 6جھلس جانااس میں جلد سرخ ہو جاتی ہے اور اس میں خارش اور دکھن محسوس ہوتی ہے۔ اور اگر شدید حملہ ہو تو جلد پھٹ جاتی ہے اور اس میں شدید درد ہوتی ہے۔

7احتیاط: براہ راست سورج کی روشنی سے بچیں اس وقت تک سورج میں نہ ٹھہریں جب تک آپ کا سایہ آپ سے چھوٹا ہو عام طور پر 1 بجے سے 3 بجے تک چوڑا ہیٹ اور ٹوپی استعمال کریں اس کے ساتھ گردن کی حفاظت کریں ان ادویات سے پرہیز کریں جو سورج سے حساسیت پیدا کرتی ہیں یا وہ کریمیں یا لوشن جو آپ کی جلد کو حساس کریں۔ ڈھیلے لمبے پاجامے اور کاٹن کے کپڑے کا استعمال کریں جن کو کلف نہ لگی ہو۔ کلف والے کپڑے آپ کے حبس کو مزید بڑھا دیں گے۔
اگر آپ اپنے جسم کو دھوپ لگا رہے ہوں یا غسل آفتابی لے رہے ہوں تو اپنے جسم کے ہر طرف 20 منٹ سے زیادہ دھوپ نہ لگائیں اور جو بہت زیادہ احساس لوگ ہیں وہ 10 منٹ سے زیادہ نہیں کبھی بھی ساحل سمندر پر دو گھنٹے سے زیادہ نہ گزاریں اور جب سورج آسمان پر بہت اونچا ہو۔

8علاج۔ احتیاط لازمی ہے جیسے ہی سن سٹروک کا شک و شبہ ہونے لگے قریب ترین کسی بھی کوالیفائڈ ہومیوپیتھک ڈاکٹر یا حکیم یا کسی ایم بی بی ایس کے پاس جانا چاہیے ۔ اور اس بات کو بھی فراموش نہ کریں کسی بھی سرکاری ہسپتال ، ڈسپنسری سے بہتر راہنمائی مل سکتی ہے۔
اس کے علاوہ ادویات کے ساتھ ساتھ پانی کا استعمال زیادہ کریں اور تقریباً 12 گلاس روزانہ پانی پیئیں اور مسلسل مشروبات پینا جاری رکھیں۔ یہاں تک کہ آپ بہتر محسوس کریں( نوٹ )اگر بلڈ پریشر ہائی نہ ہو تو ایک گلاس تازہ پانی میں تھوڑا سا نمک ملا کر دھوپ میں نکلنے سے پہلے پینا سن سٹروک سے بچاؤ کا سبب ہے

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
heat symbols Water weather پانی خطرناک علامات گرمی موسم
Asian Kabaddi
Previous Post پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایشین کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا
Next Post کترینہ کا ہدایت کار کرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
Katrina

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close