راولپنڈی (جیوڈیسک) اہل سنت والجماعت کے رہنما مولانا فاروق معاویہ فائرنگ سےزخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فاروق معاویہ کو زخمی حالت میں ہولی فیملی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Start typing to search...