Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سنی تحریک کے دھرنے کا حلوہ کڑوا تھا

April 5, 2016 0 1 min read
Protest
Protest
Protest

تحریر : سید انور محمود
مولانا احمد رضا خان بریلوی، جو اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت، حسان الہند جیسے القابات سے بھی جانے جاتے ہیں 1272ھ ۔ 1856ء میں پیدا ہوئے۔امام احمد رضا خان شمالی بھارت کے شہر بریلی کے ایک مشہور عالم دین تھے جن کا تعلق فقہ حنفی سے تھا۔ امام احمد رضا خان کی وجہ شہرت میں اہم آپ کی حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے محبت، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں لکھے نعتیہ مجموعے اور آپ کے ہزارہا فتاوی کا ضخیم علمی مجموعہ جو 30 جلدوں پر مشتمل فتاوی رضویہ کے نام سے موسوم ہے۔ انہوں نے عربی، فارسی اور اردو میں ایک ہزار کے قریب کتابیں تصنیف کیں۔ بعض جگہ ان کتابوں کی تعداد چودہ سو ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں اہلسنت کی ایک بڑی تعداد آپ ہی کی نسبت سے بریلوی کہلاتے ہیں اور پاکستان میں ان کی ہی اکثریت ہے۔

شاہ احمد نورانی جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے سربراہ تھے، انہیں قائد اہلسنت بھی کہا جاتا تھا۔ مولانا شاہ احمد نورانی پاکستان کے اسلامی دینی اور سیاسی میدان میں ایک قد آور شخصیت تھے۔ اگر ہم انکی سیاسی زندگی پر نظر ڈالیں گے تو بہت سی جگہ اختلاف کرنے کے باوجود ہم ان کو ایک بااخلاق انسان پاینگے۔ مولانا نورانی سیاسی معاملات میں اگر کسی کی مخالفت کرتے بھی تھےتو کبھی بھی اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑتےتھے۔

1990ء میں محمد سلیم قادری نے پاکستان سنی تحریک کی بنیاد رکھی لیکن انہیں مئی 2001ء میں شہید کردیا گیا۔ آجکل ثروت اعجاز قادری پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ہیں۔ پاکستان سنی تحریک کی یہ تاریخ رہی ہے کہ یہ ہمیشہ دہشتگردی کےمخالف رہے ہیں۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک ثروت اعجاز قادری کا کہنا ہے ملک کو بحرانوں سے نکالنے اور دہشتگردی کے خلاف آخری سانس تک جہدمسلسل جاری رکھیں گے، دہشتگردوں کی حمایت اور پناہ دینے والوں کی کسی صورت حمایت نہیں کرسکتے۔

Protest
Protest

پاکستان سنی تحریک و دیگر مذہبی جماعتوں نے لبیک یارسول ﷺ کانفرنس کے بعد اتوار 27 مارچ کی دوپہر ممتاز قادری کے چہلم کے اختتام پر اپنے مطالبات کے حق میں پارلیمنٹ ہائوس کی طرف مارچ شروع کیا ۔پولیس نے مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی، اس دوران جھڑپوں میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔آخر میں مظاہرین نے اسلام آباد کے ڈی چوک میں دھرنا دئے دیا، یہ دھرنا چار روز کے بعد مظاہرین اور حکومت کے درمیان ایک غیر تحریری معاہدئے کے بعد ختم ہو گیا۔ اس دھرنے میں جس قسم کی شرمناک حرکتیں اور گالم گلوچ کی گئی وہ باعث حیرت ہے اور ناقابل برداشت بھی۔ پاکستان سنی تحریک کے رہنما جو عالم دین بھی ہیں انکی حرکتوں سے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہوئی ہے لیکن شاید سنی تحریک کے رہنماوں کو اسکا احساس بھی نہیں ہے۔

افسوس ہوا جب کراچی میں مفتی منیب الرحمان صاحب نے فرمایا کہ مذہبی پُرجوش کارکنوں کے جذبات کا خیال رکھا جائےاور ڈی چوک پر دھرنا دینے والوں اور مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف طاقت کا استعمال ہرگز نہ کیا جائے۔ شاہ احمد نورانی کے صابزادے اور جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے سربراہ شاہ اویس نورانی نے ایک ٹی وی چینل کے پروگرام میں گالیاں دینے والوں کا یہ کہہ کر دفاع کیا کہ نوجوان ہیں ، غصے میں تھے اس لیے جذبات میں آکر یہ حرکتیں کربیٹھے۔گویا دونوں مذہبی اسکالر کے نزدیک ملک کے وزیر اعظم نواز شریف، انکی صابزادی مریم نواز، ممتاز مذہبی اسکالرطاہرالقادری اور ملک کی ایک بڑی سیاسی پارٹی کے رہنما عمران خان کو مغلظات بکنا اور گالیاں دینا کوئی غلط بات نہیں ہے۔

پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں 14 جنوری 2013ء کو طاہر القادری کا پہلا چار روزہ دھرنا، دوسری بار نواز شریف حکومت میں 14اگست 2014ء کو طاہر القادری کا دوسرا دھرنا اور تحریکِ انصاف کی جانب سے پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے طویل 126 روزہ دھرنا۔ طاہر القادری نے اپنے پہلے دھرنے میں بہت پرجوش انداز میں تقاریر کیں ، مسائل بیان کیے، پیپلز پارٹی کی حکومت کو برا بھلا بھی کہا۔ خالی ہاتھ واپس گئے لیکن ایک مرتبہ بھی تہذیب کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ دوسرے دھرنے میں طاہر القادری کے ساتھ عمران خان بھی شامل تھے، طاہر القادری کا بلڈ پریشر بڑھا تو کفن لے آئے جس کے بارئے میں انہوں نے کہا کہ یا تو میں پہنونگا یا نواز شریف کی حکومت ، دھرنا چھوڑ کر جانے تک ان کی زبان سےکوئی بے ہودہ لفظ نہیں سنائی دیا۔عمران خان کے دھرنے میں عمران خان نے سب سے زیادہ ‘‘اوئے ’’ کا لفظ استمال کیا مثلاً ‘‘اوئے نواز شریف’’، جس پر انکو ایک بدتمیز سیاستدان کہا جانے لگا۔ انکے دھرنے میں زیادہ اکثریت نوجوانوں کی تھی جس میں لڑکے اور لڑکیاں دونوں شامل تھے۔

Fazal ur Rehman
Fazal ur Rehman

اپنی سیاسی مخالفت میں مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کےدھرنے کے بارئے میں کہا تھا کہ عمران خان کے لوگ دن میں دھرنا دیتے ہیں اور رات کو مجرا کرتے ہیں ، مولانا کے اس بیان کو خود ان کے ہمدردوں نے پسند نہیں کیا تھا اور پورئے ملک میں اسکی مذمت کی گئی۔ ایم کیو ایم کے رہنما الطاف حسین کو بھی اپنی زبان پر قابو نہیں اس لیے انہوں نے دھرنے کے شرکا اور تحریک انصاف کی ترجمان شیری مزاری کے بارئے میں بے ہودہ کلمات کہے جس پر تحریک انصاف نے بھرپور احتجاج کیا، بعد میں الطاف حسین نے ایک ٹی وی چینل پر اپنے بیان پر معذرت کی اور شیری مزاری سے بھی ذاتی طور پر معذرت کی۔مفتی منیب الرحمان فرمارہے تھے کہ اس سے پہلے بھی دھرنے ہوئے ہیں ، مفتی صاحب کی بات بلکل درست کہ دھرنے ہوئے ہیں لیکن معذرت کے ساتھ پاکستان سنی تحریک کے دھرنے کی ایک بھی مثال نہیں ملتی جس میں موجود مذہبی شخصیات حکومت اور حریف مذہبی اور سیاسی رہنماؤں کو ایسی گالیاں دے رہی تھیں جنہیں شاید کوئی بھی مہذب انسان سننا پسند نہیں کرتا ہے۔

سوشل میڈیا پر چلنے والی ایک ویڈیو میں اس دھرنے کے تعلق سے لاہور میں واپڈا ہاؤس کے سامنے ایک مولوی دوسرئے چند لوگوں کے ساتھ لوہے کا ایک پائپ اٹھاکر وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ برا سلوک کرنے کا کہہ رہا ہے۔ ڈی چوک کے دھرنے میں نواز شریف کے علاوہ انکی صابزادی مریم نواز کو بہت ہی غلیظ الفاظ سےنوازا گیا۔ دھرنے کے شرکا باپ بیٹی کے متعلق اپنے گھٹیا ریمارکس دیتے رہے۔ڈی چوک کی سڑکوں کوبھی اپنے گندئے نعروں کےلیے استمال کیا، وہاں موجود کنٹینر گندی گالیوں سے بھرئے ہوئے ہیں۔

عمران خان کے بیان پر کہ ‘‘ہمارے دھرنے کا اس دھرنے سے موزانہ نہ کریں’’ مولانا خادم حسین نے عمران خان کو گندی گالیاں دیں۔ طاہر القادری کو بھی مولانا خادم حسین نے دل کھول کر گالیاں دیں۔ مسلکی اختلاف کے باوجود جو رائے عامہ ممتاز قاردی کے حق میں تھی، اب اس کا کہنا ہے کہ سنی تحریک کے دھرنے کا حلوہ کڑوا تھا۔ کوئی کیسے مان لے کہ یہ عاشق رسول ﷺ ہیں؟ لوگ مذہب کتابوں سے نہیں، افراد اور معاشروں سے سیکھتے ہیں۔اگر خود یہ رہنما ایسی شرمناک گالیاں دیتے ہیں، تو ان کے زیر تعلیم رہنے والوں کی اخلاقی تربیت اور حالت کیسی ہو گی، اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔

Syed Anwar Mehmood
Syed Anwar Mehmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
Author bitter books head leader Sex sit Sunni tehreek تصنیف تعلق دھرنے سربراہ سنی تحریک قائد کتابیں
Literacy Event
Previous Post روبینہ فیصل کی” خواب سے لپٹی کہانیاں”
Next Post سبی: بختیار کے قریب ٹرین میں دھماکا ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close