Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سپر لیگ فائنل کراچی میں کیوں نہیں؟

February 21, 2017 0 1 min read
Pakistan Super League 2017
Pakistan Super League 2017
Pakistan Super League 2017

تحریر : قادر خان
اس بات سے تو کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ کراچی کے حالات میں جتنی ، جس قدر بھی تبدیلی آئی ہے ، ایسے چاہیے امن کے کسی بھی وقفے کا نام دیں لیں ، لیکن اس بات کو تسلیم کرنا ہی ہوگا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وہ کردکھایا ، جو کراچی کی عوام کا دیرینہ خواب تھا ۔” امن کا خواب” ، جس کی تعبیر وہ ہمیشہ دیکھتے رہے ہیں ، روشنیوں کے شہر کو دوبارہ ثقافتی سر گرمیوں کا مرکز ان کی آرزو بنی رہی اور نئی نسل تو امن کے نام سے ہی نا واقف ہوچکی تھی ، قانون نافذ کرنے اداروں نے چندبرسوں میں کراچی میں تابڑ توڑ آپریشنز کرکے دہشت گردوں اور “را “کے نیٹ ورک کو منتشر کردیا ، ہزاروں کی تعداد میں ملزمان بھی گرفتار کئے ۔ یہ بھی ممکن ہے ، اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ان افراد میں بے گناہ بھی آگئے ہونگے اور انھیں بھی غلط مخبری پر تکلیف پہنچی ہوگی ۔لیکن کراچی میں امن کا خواب شرمندہ تعبیر کردیا گیا ، رات کی رونقیں لوٹ کر واپس آئیں ، را کے ایجنٹس بھاگنے پر مجبور ہوئے ، بڑی مچھلیوں پر بھی ہاتھ ڈالے گئے ، لیکن یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ رینجرز کب تک کراچی کے امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی ، پولیس کو بھی آخر کارغیر سیاسی کردار ادا کرنے کی ضرورت تو ہے ۔ اے ڈی خواجہ نوحہ کب تک پڑھتے رہیں گے اور کراچی کے عوام کب یقین کاملہ پر اطمینان کی سانس لیں گے۔

یہ تو ناممکن ہے کہ ڈھائی کروڑ کی اس آبادی میں کوئی جرم ہی نہ ہو ، جرم بھی ہونگے ،، جرائم پیشہ عناصر کبھی سیاسی تو کبھی غیر سیاسی چھتری کا سہارا بھی لیں گے ۔ا س بات کی کوئی گارنٹی کوئی بھی نہیں دے سکتا کہ اس سیاست زدہ شہر کوجادو کی چھڑی گھوما کر ہمیشہ کیلئے پرامن بنا دیا جائے گا ، یہاں تعصب کی سیاست بھی ہوگی یہاں صوبائیت اور قوم پرستی بھی ہوگی اور یہاں تشدد کی سیاست بھی ہوگی ۔یہ زندہ انسانوں کی زندگی کا حصہ ہے لیکن اہم بات یہ ہے کہ گذشتہ دنوں لاہور میں افغانستان سے آنے والوں نے بھارتی ایجنڈے کے تحت پے در پے لاہور ، کوئٹہ اور پھر پشاور کو نشانہ بنایا ۔ لاہور کا نقصان بڑا نقصان اس حوالے سے زیادہ تھا کہ عوام کی خواہش تھی کہ انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان میں واپس آجائے ، اس کیلئے پاکستان نےPSLجیسے مہنگے ایونٹ کا فائنل لاہور میں رکھ دیا ۔ یہ الگ بات ہے کہ نیکٹا کی جانب سے تھریٹ الرٹ لیٹر جاری ہوتے رہتے ہیں ، جیسے ہوا کو ہاتھ میں پکڑنا ہی قرار دیا جاسکتا ہے ۔ تاہم اس تمہید کا اولین مقصد یہ ہے کہ عالمی برادری میں ہم نے یہ ثابت کرنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ کامیاب جا رہی ہے ۔ اس کیلئے لاہور میں اسپورٹس ایونٹ کرکے ایک مثبت پیغام دنیا کو دیا جانا ہے ، پاک فوج کے سربراہ سمیت مقتدر حلقے اس حوالے سے کافی پر امید ہیں کہ لاہور میں PSLکا فائنل کرایا جاسکتا ہے اور پوری کوشش کی جائے گی کہ یہ ایونٹ لاہور میں ہو۔ خوائش تو ہماری بھی ہے ، لیکن ایک سوال بھی ہے۔

یہاں میں نے ایک نقطے پر آواز اٹھائی جس کی گونج سٹی میئر کراچی کے بیان میں بھی گونجی کہ PSLکا فائنل کراچی میں کرادیا جائے تو کیا مضائقہ ہے ؟۔کراچی پاکستان میں سب سے زیادہ دہشت گردی کے ہاتھوں متاثر ہونے والا معاشی شہ رگ ہے ۔ اس شہر کو ملک قوم کے دشمنوں سے پاک کرنے کیلئے پولیس ، رینجرز اور فوج سمیت عوام نے بڑی قربانیاں دیں ہیں ۔ کراچی بین الاقوامی تجارتی اہمیت کا شہر ہے ۔ اگر یہاں امن قائم ہے اور PSLکا فائنل کراچی میں کرادیا جائے تو اس سے کیا دنیا کو مثبت پیغام نہیں جائے گا ؟گو کہ کراچی میں نیوی ، ائیر فورس بیس اور ائیر پورٹ پر دہشت گردوں کے حملے ہوچکے ہیں ، لیکن ان دہشت گردوں کے حملوں سے تو جی ایچ کیو ، پشاور ، کوئٹہ جیسے شہر اور حساس ادارے بھی محفوظ نہیں رہے ۔ لیکن کراچی میں دہشت گردی کے نیٹ ورک کو جس طرح توڑا گیا ہے ، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کراچی کے مقابلے میں کرائم میں اضافہ لاہور میں زیادہ ہے ، دہشت گردی کے واقعات لاہور میں بھیانک ہو چکے ہیں ، سری لنکن ٹیم واہگہ بارڈر سمیت کئی علاقوں میں بم بلاسٹ کیساتھ ساتھ صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ شہید کی شہادت اور ماڈل ٹائون میں پولیس کی جانب سے فائرنگ میں عوامی تحریک کے12 کا جاں بحق ہونا ، اور آئے روز لاہور میں احتجاج ، اسٹریٹ کرائم کے سبب لاہور کے عوام کا جینا حرام ہوچکا ہے ۔لیکن اس کے مقابلے میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات جن کی تعداد کبھی بھی 20/25سے کم نہ تھی ، اب 90فیصد کم ہوگئی ہے ۔احتجاج کی صورت صرف کراچی پریس کلب تک محدود ہے۔

جرائم پیشہ اور اسٹریٹ کرائم کے خلاف پولیس اور رینجرز کا آپریشن جاری ہے ، بڑے دہشت گردی کے واقعات رونما ہونے کے بعد کراچی میں دہشت گردوں کی جانب سے آج تک خود کش بم دہماکہ نہیں ہوا ،زیادہ تر پلانٹ بم بلاسٹ یا روڈ سائیڈ بم بلاسٹ ہوئے ہیں ، ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافہ اب سیاسی کے بجائے مفاداتی بن گیا ہے ،ان حوالوں کے علاوہ بے شمار مثالیں دی جا سکتی ہیں کہ کراچی میں سیاسی سرگرمیاں پاکستان کے دوسرے شہروں کی طرح اپنے عروج پر ہیں ، یہاں تک کہ دہشت گردی کے ہاتھوں سب سے زیادہ ضانی نقصان اٹھانے والی سیاسی جماعت عوامی نیشنل پارٹی بھی کھلے عام ، بے خوف ہوکر جلسے کررہی ہے ۔ ایم کیو ایم کے دھڑے بازی ہونے کے باجود ماضی کی طرح حقیقی اور ایم کیو ایم میں مورچہ بند خانہ جنگیاں بھی نہیں ہیں ، مخالفین ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر ہنستے ہیں ، ہاتھ ملاتے ہیں اور چٹکلے سناتے ہیں، ہر سیاسی جماعت اپنی عوامی طاقت کا مظاہرہ کررہی ہے ، پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی ریلی اور جلسے کے صورت میں عوامی قوت کا مظاہرہ کیا ،کراچی کو بھی سی پیک منصوبے کا حصہ بنا لیا گیا ۔ وزیر اعلی سندھ کی ذاتی کوششوں سے کراچی میں روکے گئے ترقیاتی کام تیزی سے بنتے نظر آرہے ہیں ، میئر کراچی اپنے پسندیدہ علاقوں میں ، یو سیز کو ماڈل بنانے میں مصروف ہیں ، کراچی لٹریچر فیسٹول سمیت تہواروں کو جوش و خروش سے منایا جاتا ہے ۔ کیا یہ کراچی میں امن کے پیغام کے لئے ناکافی ہے۔PSLکے فائل کا انعقاد کا فیصلہ اگر کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کرلیا جاتا تو کیا پورا کراچی امڈ نہیں آتا ، کیا پوری دنیا کی توجہ کراچی جیسے تجارتی شہر پر مرکوز نہیں ہوسکتی تھی ؟ ، جہاں کئی عشروں سے کوئی نئی صنعت نہیں لگی ۔کراچی سے جانے والے صنعت کار اور سرمایہ دار، کراچی میں دوبارہ واپس آکر یہاں کی بے روزگاری کو کم نہیں کرسکتے تھے۔

لیکن کراچی ارباب اختیار کیلئے ترجیح کیوں نہیں ہے ْ۔ اس کی کیا وجہ ہے ْ۔ کیا اس سے تعصب ، لسانیت اور صوبائیت کو فروغ نہیں مل رہا ، فرقہ واریت کا زہر تو پارا چنار سے لیکر جنوبی پنجاب میں جس قدر سریت کے ساتھ پھیلا ہوا ہے ، اس کا ایک جز بھی اگر بارود کے ڈھیر پر بیٹھے کراچی میں آجاتا تو کیا بھارتی ایجنڈا کامیاب نہیں ہوجاتا ۔ کراچی سے اس کی وفاقی حیثیت کو چھین کر مرگلہ کی پہاڑیوں میں آباد کرلیا گیا ۔ سندھ میں کوٹہ سسٹم رائج ہے ، اس کے خاتمے کے بجائے مسلسل اس کی ترویج کی جا رہی ہے ، لسانیت ، صوبائیت اور احساس محرومی کے خاتمے کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن ، جس قدر غیر فعال ہے اسی طرح پی پی پی بھی موثر کردار ادا کررہی ہے ،۔ایم کیو ایم پاکستان ، لندن اور پاک سرزمین پارٹی نے اپنے ووٹوں کو تقسیم ہونے سے بچانے کیلئے گہری سیاسی چال چلی ہے ، جس میں وہ کامیاب نظر آتے ہیں ۔کراچی کی اکثریت آبادی کچی آبادیوں کے محنت کشوں پر مشتمل ہے ، زندگی کی بنیادی ضروریات سے محرومی ، کراچی کے حالات کے سبب بڑھتی چلی گئی ، اگر کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنی جانو پر کھیل کر امن لا سکتے ہیں تو ضروری نہیں ہے کہ امن کے قیام کی مثال کیلئے ہمیشہ لاہور کا انتخاب کیا جائے ۔کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے اور سی پیک منصوبہ بن جانے کے بعد بھی اس کی قدر ومنزلت میں کمی واقع نہیں ہوگی ۔بلکہ بڑھ جائے گی۔

کیا ہم ایسے پنجاب کے حکمران خاندان کا تعصب سمجھیں کہ کراچی جیسے عالمی خطرناک ترین شہر کہلانے والے سٹی کو محفوظ ثابت کرنے کے لئے ہم PSLکا انعقاد کراچی میں نہیں کراسکتے۔ جب آئیڈیاز 2016جیسے اہم ترین ایونٹ کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم سے دو قدم کے فاصلے ہوسکتے ہیں تو PSLجیسا ایونٹ کراچی میں کیوں نہیں ہوسکتا ۔ بحری مشقیں کراچی کی ساحلوں پر جوش و خروش کے ساتھ ہوسکتی ہیں تو کراچی میں PSLکیوں نہیں ہوسکتا ۔ لاہور سمیت پاکستان کے تمام شہر ہمارے اپنے ہیں ، ذاتی طور پر تو میرا دل چاہتا ہے کہ آئندہ PSL پاکستان کے اُس علاقے میں ہو ، جو دنیا میں دہشت گردی کا گھر سمجھا جاتا تھا ، اس اسٹیڈیم میں ہو ، جس کا افتتاح جنرل(ر) راحیل شریف نے شاہد خان آفریدی کے ساتھ کیا تھا۔ ارباب اختیار کو اپنے رویوں اور پالیسیوں کو تبدیل کرنا ہوگا ۔ لاہور کو ہی پاکستان سمجھنا چھوڑ دیں ، کراچی سے امتیازی سلوک ختم کردیں۔

Qadir Khan
Qadir Khan

تحریر : قادر خان

Share this:
Tags:
dream final forced law Peace Super League terrorist امن حالات خواب دہشت گرد سپر لیگ فائنل قانون کراچی مجبور
Peoples Arrest
Previous Post پولیس کا غیرقانونی مذبحہ خانہ پر چھاپہ، دو افراد گرفتار
Next Post بہادر کلب نے یوم یکجہتی کشمیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا
Basket Ball Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close