Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سپر ماڈل کی ڈائری

May 19, 2015May 19, 2015 0 1 min read
Model Ayyan Ali
Model Ayyan Ali
Model Ayyan Ali

تحریر : کے ایم خالد
30 جولائی 1990 میری پیدائش کا دن اماں کو دائی نے بتایا تھا کہ اس دفعہ تمہارے بیٹا پیدا ہو گا۔ اماں اس بات پر بہت افسردہ تھیں کیوں ،یہ مجھے پتہ نہیں۔ابا بھی دائی کی اس بات پر خوش نہیں تھے،جب میں رات کے اڑھائی بجے پیدا ہوئی تو ابا اور اماں کی دیدنی خوشی تھی جبکہ دائی کا منہ اترا ہوا تھا لیکن جب ابا نے اس کو پیسوں سے مالا مال کر دیا تو اس نے کہا ”میں ایویں منڈے کا کہہ رہی تھی مجھے کیا پتہ تھا کہ آپ کے لئے بیٹی بھی منڈا ہی ہے۔

30 جولائی 1995 میری پانچویں سالگرہ کا دن،ابا نے خصوصی اہتمام کیا تھا کافی ڈانس ،وانس ہوتا رہا مہمانوں کی تواضع بھی دیسی اور والایتی مشروبات سے ہوتی رہی محلے کے کافی کن ٹٹے ابا کے خصوصی مہمان تھے ۔میرے پاس کھلونوں اور پیسوں کاڈھیر سا لگا ہوا تھا ابا نے اپنے پاس بیٹھے ہوئے ایک نجومی نما شخص کو میرا ہاتھ دکھایا اس نے میرے ہاتھ میںپر بنی ہوئی ننھی ،منی لکیروں کو دیکھ کر کہا ”بھئی بہت پیسہ ہے اس کے ہاتھوں میں ،اسے اپنے ہاتھوں سے جانے نہ دینا ”اور یہ سن کر ابا اور اماں کی کوخوشی دیدنی تھی۔

30 جولائی 2000 ابا نے میرے لئے گانا سیکھنے کا اہتمام کیا لیکن استاد صاحب نے بتایا کہ اس کا ”گلا ” گانے کے لئے نہیں بنا آپ اس کے لئے اداکاری یا کیٹ واک جیسے دوسرے میدان میں کوشش کریں ،انہوں نے مجھے چلا کر دیکھا پھر انہوں نے ابا سے کہا ،بچی جیسے پائوں رکھ رہی ہے یہ کیٹ واک میں فٹ رہے گی ،ایک دفعہ ریمپ پر پائوں رکھ دے تیریاں لہراں ،بہراں کروا دے گی۔

30 جولائی 2005 تعلیم کے ساتھ ساتھ ابا نے میرے لئے شوبز سے جیدی میڈم جیسی چست مخلوق بھی ہائر کی جس نے مجھے نہ صرف کیٹ واک کی تربیت دی بلکہ ڈانس کے مختلف سٹپ بھی سکھاتا رہا وہ جب ریمپ پر مجھے چلاتا تو پھر خوشی سے میری بلائیں لینے لگتا میری رنگت سانولی سی تھی جس کے لئے ابا پریشان تھے وہ مختلف کریمیں ملا کر مجھے دیتے تاکہ میرا رنگ گورا ہو جائے۔

30 جولائی 2009 میں نے انیس سال کی عمر میں ڈی گریڈ میں میٹرک کر لیا تھا ابا کو اتنی خوشی میرے میٹرک میں پاس ہونے کی نہیں تھی جتنی انہیں میرے ایک کیٹ واک میں شرکت کا دعوت نامہ ملنے کی تھی یہ کیٹ واک لاہور ہی ایک بین القوامی فرم کروا رہی تھی ابا نے کہا بیٹی اب اپنی فیلڈ پر توجہ دے باقی ڈگریاں ہم خرید لیں گے۔

30 جولائی 2013 میں کیٹ واک کی فیلڈ میں اس قدر آگے نکل آئی ہوں کہ اپنے گھر والوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ،پیسہ شائد مجھ پر عاشق ہے اتنے بین القوامی ٹور مل رہے ہیں کہ میں خود حیران ہوں سیاسی لوگوں سے بھی واقفیت بن رہی ہے بلکہ بعض تو مجھے پاکستان کی سیاست میں بھی کوئی اہم مقام دلوانا چاہتے ہیں اور میں صرف کیٹ واک کی شہزادی بن کر رہنا چاہتی ہوں شائد یہی میری زندگی کا حاصل ہے جسے میں کھونا نہیں چاہتی اب تو لوگ بطور گلوکار میری آواز بھی پسند کرنے لگے ہیں۔

Ayyan Ali
Ayyan Ali

14 مارچ 2015 میں نے ذیادہ تر بین القوامی ٹورز رات کے اوقات میں ہی کئے ہیں جو لوگ مجھے اس کام کے لئے ہائر کرتے تھے ان کی بھی یہی ڈیمانڈ ہوتی تھی۔وفاقی دارلحکومت کا انٹرنیشنل ائرپورٹ، سب کچھ ٹھیک لگ رہا تھا رات اڑھائی بجے کا وقت تھا میںکسی طرح بھی نروس نہیں تھی میں نے یونہی وی آئی لاونج کا استعمال کر لیا بس وہاں لگے سکینرز نے میرا بھانڈا پھوڑ دیا کسٹم حکام نے مجھے پکڑ لیا اور مجھ سے غیر ملکی کرنسی بر آمد کر لی گو کہ بہت اوپر تک لوگوں کے فون آئے لیکن کوئی شنوائی نہ ہو سکی مجھے کسٹم حکام سے پتہ چلا کہ میں پانچ لاکھ ڈالر لے کر جا رہی تھی جب انہوں نے اسے پاکستانی کرنسی سے ضرب دے کر بتایا تو میری آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔سب سے پہلا کام میں نے یہ کیا کہ دونوں فونز کا ڈیٹا اڑا دیا اس کی تربیت مجھے پہلے ہی دی جا چکی تھی۔ ائر پورٹ لگے ہوئے ٹی وی سیٹ پر چینلزمیری خبر نام لئے بغیر بریک کر رہے تھے۔

15 مارچ 2015 مجھے ناشتے میں انڈا پراٹھہ دیا گیا جسے میں نے شکریہ کے ساتھ واپس کر دیا تب مجھے نان اور چنے بھی دیئے گئے میں نان اٹھا کر دیکھا میں نے پوچھا یہ نان ہے یا پلیٹ، ایک پلیٹ میں گنتی کے پانچ چنے ،میں نے جیل حکام کو تنک کر بتایا کہ میں ناشتے میں صرف جوس پیتی ہوں ۔سارا دن کرکٹ میچ کی اپ ڈیٹس نھی لیتی رہی بلکہ دوبئی کی ایک سٹہ والی پارٹی سے میچ پر سٹہ بھی کھیلادوپہر میں کھانا چاول کے ساتھ چنے کی دال تھی جو شائد اکھٹے ہی پکائے گئے تھے میں نے پھر انکار کر دیا اتنے فون آ رہے تھے کہ پھر مجبورا ً رات کو بازارسے اچھا کھانا منگوا کر دینا پڑا۔ اس کیس میں اپنے ،اپنے نام صیغہ راز میں رکھنے کے لئے فون بھی آ رہے ہیں اور ملاقاتیں بھی بہت آ رہی ہے لیکن میڈیا کے ڈر سے یہ سب کچھ خفیہ رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

31 مارچ 2015 میں نے برقعہ میں عدالت جانے کا فیصلہ کیا وہی میڈیا جن کے کیمرے ہماری جان ہیں ان سے بچنے کے لئے میں نے کئی کیمروں کو تھپڑ مارے میرا اگلا ،پچھلا سارا حساب عدالت کو بتادیا گیا مجھے بھی اس دن پتہ چلا کہ میں بیرونی چالیس دورے کر چکی ہوں اکتالیسویں دورے پر پکڑی گئی عدالت نے میری درخواست ضمانت مسترد کرکے دوبارہ جیل بھیج دیا کئی لوگ مجھے مولوی عبدالعزیز کہہ کر چھیڑتے رہے۔

11 اپریل 2015 میں عدالت میں پیشی کے لئے برقعہ اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے میں عدالت کے یوں تیار ہوئی جیسے کیٹ واک کے لئے تیار ہوئی ہوں مجھے میری مرضی کی خاتون میک اپ آرٹسٹ مہیا کر دی گئی ہے جس نے مجھے تیار کیا اور میں ایک روپ میں عدالت کے لئے روانہ ہوئی میری وجہ سے جیل کا ماحول بھی کافی بہتر ہو گیا ہے گالی گلوچ کا کلچر کافی کم ہو گیا ہے بلکہ کئی پولیس والوں کی دبی ،دبی آوازیں میں نے کافی دفعہ سنی ہیں ”اوئے، ایان علی کیا سوچے گی”میری تیاری دیکھ کر چینلز بھی خوش ہو گئے اور وہاں پر موجود لوگ بھی ،عدالت نے مجھے ایک مرتبہ پھر واپس بھیج دیا۔

22 اپریل 2015 وہ جوکہتے تھے ”میں ہوں ناں ” انہوں نے فی الحال مجھے ڈائری اور زبان بند رکھنے کو کہا ہے ،عدالت نے بھی مجھے مرکزی ملزم قرار دے دیا ہے ۔عدالت سے باہر میرے کھلے ڈھلے سٹائل کو چینلز اور تھڑوں پر چڑھے ہوئے تماش بین مجھے غور سے دیکھتے ہوئے تنقید کا نشانہ بناتے رہے ۔کچھ لوگوں نے تو نعروں کے سٹائل میں ”پردے میں رہنے دو” کی گردان کی میں نے اس سے یہی نتیجہ اخذ کیا کہ یہ سب ان شخصیات کے بندے ہیں جن کے نام اس کیس میں آ رہے ہیں اور مجھ سے استدعا کر رہے ہیں کہ ان کے ناموں پر پردہ رہنے دو۔

28 اپریل 2015 جیل سے عدالت تک چینلز مجھے مکمل کوریج دیتے رہے کیمرہ مین میرے ٹیٹوز،میک اپ اور لباس کو بطور خاص دکھاتے رہے میں نے میڈیا کو بتایا کہ میں جیل میں قیدیوں کی مشکلات پر ایک فلم بنائوں گی جیل کی زندگی کو میں بہت باریک بینی سے دیکھ رہی ہوں عدالت کو بتایا گیا کہ میں نے پندرہ بار دوبئی اور چھتیس بار دوسرے ممالک میں کرنسی سمگل کی ہے۔

Money Laundering
Money Laundering

8مئی 2015 جیل سے ایک نئے روپ میں کورٹ تک ایان علی واک اور پھر تاریخ پہ تاریخ ۔ 18مئی 2015 رات اڑھائی بجے کا وقت آنکھ مچھروں کی بھیں،بھیں سے کھل چکی ہے باہر سے کسی خاتون پولیس اہلکار کے خراٹوں کی آواز آ رہی ہے ۔مچھر منہ سے اڑاتی ہوں تو ہاتھ پر جا بیٹھتے ہیںہاتھ سے اڑانے کی کوشش کرتی ہوں تو پھر بھی نہیں اڑتے ۔جلیبی جل کر راکھ ہو چکی ہے لیکن مچھر جوں کے توں ہیں شائد ان کی بھی شفٹ تبدیل ہو چکی ہے کیونکہ سبھی تازہ دم ہیں ۔رات کی ادھ بچی سبزی جسے میںباوجود کوشش کے پہچان نہیں پائی کہ کونسی سبزی تھی ایک روٹی کے ساتھ سرہانے رکھے بنچ پر پڑی ہے موبائل سرہانے ضرور ہے مگر خاموش، سگنل پورے ہیں لیکن مجھے فون کرنے والوں کے سگنل اڑ چکے ہیں ۔نیند آنکھوں سے کوسوں دور ہے اس کیس میں مجھے سات سے دس سال سزا ہوسکتی ہے دس سال بعد کیا ہو گا میرا ایک اچھا دور تو جیل میں ہی گزر جائے گا میں نے جیل میں قیدی عورتوں کو خارش کی عجیب و غریب بیماریوں میں مبتلا دیکھا ہے ۔جیل سے دس سال بعد کس حالت میں اس کا تصور ہی دل دہلا دینے والا تھا ایک قیدی عورت ریشماں کی رات کے سناٹے، جیل کی تنہائی میں آواز دل پر اتنا اثر کر رہی تھی کہ بے اختیار آنکھیں نم اور حلق میں نمکین سا پانی محسوس ہو رہا تھا۔

اکثر شب تنہائی میں۔۔۔کچھ دیر پہلے نیند سے
گزری ہوئی دل چسپیاں۔۔۔بیتے ہوئے دن عیش سے
بنتے ہیں شمع زندگی۔۔۔اور ڈالتے ہیں روشنی
میرے دل صد چاک پر

KM Khalid
KM Khalid

تحریر : کے ایم خالد
kmkhalidphd@yahoo.com

Share this:
Tags:
birth birthday diary پیدائش ڈائری سالگرہ کیٹ واک
Nawaz Sharif
Previous Post سرکاری عہدوں پر سفارشی افسران بھرتی کرنا ہماری پالیسی نہیں، وزیراعظم
Next Post گجرات : عتیق الرحمنٰ، صحافی صہیب سرور، لالہ یوسف و دیگر کا رانا ثاقب مشرف کے ساتھ ملاقات
Ateeq ur Rehman Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close