
نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی صدر اوباما اپنی بیوی سے ڈرتے ہیں، سپر پاور امریکا کے پاور فل صدر باراک اوباما نے بیوی کے خوف سے سگریٹ پینا چھوڑ دی۔
اس حوالے سے خود اوباما نے اقوام متحد ہ کی جنرل اسمبلی کی افتتاحی تقریب میں سول سوسائٹی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا 6 سال سے سگریٹ نہیں پی، کیونکہ وہ اپنی بیوی سے ڈرتے ہیں۔
