Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دھاندلی، دھرنے اور میڈیا کا کردار

August 27, 2014 0 1 min read
Social Media
Social Media
Social Media

آجکل سوشل میڈیا پر کچھ سیاستدانوں کی تصاویر لگا کر یہ پوچھا جارہا ہے کہ آپ پاکستان میں کس کی حکومت چاہتے ہیں؟ایسے تمام دوست سن لیں جو اس قسم کے سوالات اُٹھا رہے ہیں ،نہ صرف پاکستان بلکہ پوری کائنات پرصرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی حکمرانی قائم ہے باقی سب جھوٹ ہے ۔بہت ہی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ایک اہم سیاسی جماعت کے سربراہ اپنے ہی وطن کے شہروں کو آگ لگانے کی بات کررہے ہیں ،ارے بھائی آگ لگانی ہے تو اُن کو لگائو جو دھاندلی کے ذمہ دار ہیں،کبھی کسی کو دھاندلی کا ذمہ دار کہتے ہو اور کبھی خوشامد پر اُتر آتے ہو،یہ درست رویہ نہیں خان صاحب یہ جو پبلک ہے یہ سب جانتی ہے۔

سربراہ تحریک انصاف عمران خان کے وکلاء نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری کے ہتک عزت کے نوٹس کا جواب دیتے ہوئے خوشامد بھی کی اور آئندہ بھی ایسے الفاظ برداشت کرنے کی اُمید ظاہر کی جن میں اُن کی ہتک عزت کا عنصر موجود ہوگا۔جواب میں کئی بارافتخار چودھری کو سلام پیش کیا ۔کئی مرتبہ بصد احترام لفظ استعمال کیا، خدمات کو سراہا گیاہے،ایک آمر کے خلاف علم جہاد بلند کرنے پر غیرسیاسی لیڈر بھی تسلیم کیا گیا ،پوری پاکستانی قوم کی طرف سے بھی سلام پیش کیا گیا اور ساتھ ہی کسی حد تک دھاندلی کا ذمہ دار بھی قرار دیا گیا ہے۔

عمران خان کے وکلاء نے اپنے موکل کے بارے میں یہ اعتراف کیا کہ وہ الیکشن2013ء میں ہونے والی دھاندلی اور پھر مسلسل ناانصافی کی وجہ سے انتہائی مایوس ہیں جس کی وجہ سے وہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف زیادہ سخت الفاظ استعمال کربیٹھے تھے ،جواب میں یہ بھی کہا گیا کہ افتخار چودھری کا نصب العین ملک کی خدمت رہا ہے نہ کہ پیسہ اکٹھا کرنا،اس بات کا بھی اقرار کیا گیا کہ اُنہوں نے ماضی میں خاص طور پر وکلاء تحریک کے دوران ذہنی اذیت اور اوچھے ہتھکنڈوں کا ایسے حوصلے اور صبر کے ساتھ مقابلہ کیا۔

جو کسی عام انسان کے بس کی بات نہیں،عمران خان کے وکلاء نے افتخار چودھری کے ہتک عزت کے نوٹس کے جواب میں الفاظ کا جال کچھ اس طرح بنا کہ کبھی تو سابق چیف جسٹس آف پاکستان کو عام انسان کی بجائے فرشتے کا درجہ دے دیااور کبھی الیکشن 2013ء میں ہونے دھاندلی کا ذمہ دار بھی ٹھہرا دیا۔جس طرح گزشتہ روز عمران خان نے دھرنے میں خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر افتخار چودھری کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دھاندلی کی ذمہ داری اُن کے سر ڈالی اُس سے معلوم ہوتا ہے۔

ہتک عزت کے نوٹس کے جواب میں بذریعہ خوشامد باربار سلام پیش کرنے کا مقصد سابق چیف جسٹس کو عمران خان کے خلاف مقدمات سے دور رکھنے کی کوشش کے سوا کچھ نہیں ۔سوال یہ پیدا ہوتا کہ جب عمران خان اس حد تک مایوس ہوچکے ہیں کہ اُن کوایک محب وطن ،قوم کے بے لوث خادم اور خاص طور پر آمر وقت کے سامنے ڈٹ جانے والے باعزت سابق چیف جسٹس آف پاکستان کی شخصیت پر الزمات لگاتے وقت یہ احساس نہیں رہتا کہ وہ کیا بول رہے ہیں تو معذرت کے ساتھ عرض ہے۔

اُن کو اس وقت دھرنے کی قیادت کرنے کی بجائے نفسیاتی ڈاکٹر زکے پاس زیر علاج ہونا چاہئے ،دوسری صورت میں اُن کو اپنے بیان پر ڈٹ جانا چاہئے کہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان دھاندلی کے ذمہ دار ہیں،جہاں تک بات ہے الیکشن2013ء میں ہونے والی دھاندلی کی تو ہر پاکستانی جانتا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی نہیں ہوئی بلکہ دھاندلی میں الیکشن ہوئے ہیں ۔دھاندلی کی ذمہ داری کسی ایک فرد پر ڈالنے کا مطلب یہ ہوگا کہ باقی 20.18کروڑعوام کی کوئی غلطی نہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ہر کسی نے اپنی بساط کے مطابق کردار ادا کیا ہے۔

میرے الفاظ کا ہر گز یہ مطلب نہیں کے میری سیاسی ہمدردیاں کسی خاص جماعت کے ساتھ ہیں راقم بلا امتیاز بات کرنے کاعادی ہے ۔بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ خالی ن لیگ کے اُمیدواروں نے دھاندلی نہیںکی بلکہ تحریک انصاف سمیت دیگر تمام جماعتوں کے اُمیدواروں نے اپنی کامیابی یقینی بنانے کیلئے ہر جائزو ناجائز طریقہ استعمال کیا۔ آخر میں وہی ہوا جو ہمیشہ سے ہوتا آرہا ہے۔انتظامی ڈھانچے نے جس جماعت کو سازگار ماحول فراہم کیا اُس کے اُمیدوار کامیاب ہوگئے۔

Imran Khan
Imran Khan

عمران خان کے جواب میں یہ عنصر بھی ملتا ہے کہ الیکشن 2013ء میں ن لیگ کی طرح تحریک انصاف کو بھی کچھ زیادہ حصہ مل جاتا تو پھر دھاندلی قابل قبول ہوسکتی تھی۔دھرنوں اور الزامات کی برسات کا عمران خان کو کوئی فائدہ ہونہ ہوایک بات تو طے ہے کہ آئندہ الیکشن میں دھاندلی کے چانسز کم سے کم ہوجائیں گے ۔آئندہ الیکشن صاف ،شفاف ہوجاتے ہیں توبہت سارے اختلافات کے باوجود مجھے یہ کہتے ہوئے ذرہ برابربھی ہچکچاہٹ نہیں کہ سارا کریڈٹ عمران خان اور اُن کی جماعت کو جائے گا۔

اس بات نے پریشان بھی کیاکہ عمران خان مایوسی کا شکار ہوچکے ہیں پر ہوسکتا یہ اُن کا سیاسی بیان ہو،یہ بھی ہوسکتا ہے کہ وہ آئندہ الیکشن میں اپنی جماعت کے اُمیدواروں کیلئے دھاندلی کے اختیارات حاصل کرنا چاہتے ہوں اور یہ دھرنے ورنے سیاست بازی ہوں ۔خیر جو بھی ہوراقم پاکستان اور پاکستانی عوام کے مستقبل کے حوالے سے کبھی مایوس نہیں ہوا اور نہ ہونا چاہتا ہے ۔پاکستان اس دنیا کے نقشے پہ تاقیامت قائم رہنے کیلئے بنا ہے اور راقم کو اُمید ہے کہ پاکستانی عوام بہت زیادہ ترقی کریں گے۔

جہاں تک بات ہے جمہوریت اور سیاست دانوں کی تو ان سے کچھ حاصل ہوتا نظر نہیں آتا ،بات تکلیف دے ہے پر حقیقت یہی ہے کہ ہم جمہوریت کے قابل ہی نہیں ،ہمارا مقدر مارشل لاء ہی بنے گا اوردیکھنے والوں کو اس بار کا مارشل لاء انتہائی سخت دکھائی دیتا ہے ۔جس قوم کے قانون دان یعنی وکلاء خوشامدی ہوں وہ کیا آئین و قانون کی پاسداری کرے گی؟قانون اور آئین کی پاسداری نہ ہوگی تو جمہوریت کیسے زندہ رہے گی؟

راقم کے خیال میں جمہوریت کو زندہ رکھنے کی اصل ذمہ داری عوام کے سر پر ہوتی ہے پر ہمارے عوام تو جمہوریت نہیںسیاسی جماعتوں کے ساتھ ہیں ۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ لاکھوں ،کروڑوں جعلی ووٹ سابق چیف جسٹس آف پاکستان یاوزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف یا پھر عمران خان اکیلے تو نہیں ڈال سکتے ؟قارئین محترم ہمیں دیکھنا یہ ہے کہ آج دھاندلی اور دھرنوں سے ایک یا دوافرادمتاثر نہیں ہورہے بلکہ پوری قوم یرغمال بنی ہوئی ہے اور ملک کا کاروباری ڈھانچا تیزی سے تباہ ہورہا ہے یہ سیاستدان و حکمران تو اپنے مفادات حاصل کرنے کے بعد بیرون ملک عیاشیاں کرنے نکل جائیں گے بھگتناتو عوام کوپڑے گااس لئے اب عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ آئندہ کسی جماعت یا اُمیدار کو الیکشن میں دھاندلی نہیں کرنے دیں گے۔

چاہے وہ ہمارے حمایت یافتہ ہی کیوں نہ ہوں۔صحافی ہونے کی حیثیت سے راقم کو اس بات پر فخر ہے کہ میڈیابے پناہ مشکلات کے باوجود عوام کے سامنے سیاست دانوں کے پول کھول کر اپنا فرض پوری ایمان داری کے ساتھ نبھا رہا ہے ۔سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری کے ہتک عزت کے جواب میں عمران خان کا اُن کوبار بار سلام پیش کرنا اور دھرنے میں اُن کو دھاندلی کا ذمہ دار ٹھہرانا ہمیں یہ بات سمجھانے کیلئے کافی ہے کہ سیاست دان جوکہتے ہیں وہ کرتے نہیں اورجو کرتے ہیں وہ کہتے نہیں ۔اب وقت آ گیا ہے کہ کرپٹ سیاستدانوں کو عوام یہ بتا دیں کہ یہ جوپبلک ہے یہ سب جانتی ہے۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر:امتیازعلی شاکر:لاہور
imtiazali470@gmail.com.03154174470

Share this:
Tags:
approach difficulties journalist Media position proud support Talk بات حمایت حیثیت فخر مشکلات میڈیا
Ceasefire
Previous Post غزہ میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان طویل مدتی جنگ بندی شروع
Next Post وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close