
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قائم مقام چیئرمین پیمرا پرویز راٹھور کو بحال کر دیا۔ چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی۔
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے ہوئے قائم مقام چیئرمین پیمرا پرویز راٹھور کو بحال کر دیا۔
