Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سپریم کورٹ نے حسین حقانی میموگیٹ مقدمے کی فائل طلب کر لی

February 1, 2018February 1, 2018 0 1 min read
Hussain Haqqani
Hussain Haqqani
Hussain Haqqani

تحریر : میر افسر امان
سابق سفیر ِامریکا حسین حقانی پر پاکستان کی اعلیٰ عدالت سپریم کورٹ میں میمو گیٹ کے معاملے میںمقدمہ چل چلا،جس کا وہ مرکزی کردارتھا۔ اس دوران حسین حقانی سپریم کورٹ سے اجازت لے کر امریکا چلا گیا۔اس کو اجازت اُس وقت کے چیف جسٹس جناب افتخار محمد چوہدری نے دی تھی۔ حسین حقانی پیپلز پارٹی کے دور میں امریکا کا سفیر تھا۔سپریم کورٹ میں اور سیز پاکستانیوں کے پاکستان میں ووٹ ڈالنے کے متعلق مقدمہ چل رہاہے جس کے دوران جسٹس عمر عطا بندیال صاحب نے ریماکس دیے اور استفسار کیا کہ حسین حقانی کہاں ہے۔ کیا اُس کو بھی ووٹ کا حق دیا جائے؟ان کو نوٹس دے کر پاکستان میں بلانا چاہیے۔اس پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کے رجسٹرار سے حسین حقانی کے مقدمے، میمو گیٹ کی فائل طلب کر لی۔حسین حقانی ایک پاکستانی نژاد امریکی تاجرمنصور اعجاز جو ایک قادیانی ہے ،کو اس بات پر قائل کیا کہ وہ اس کاایک خط امریکی صدر تک پہنچائے۔ اس بات کا اقرار منصور اعجاز نے خود کیا تھا۔یہ خط بعد میں میو گیٹ کے نام سے دنیا میں مشہور ہوا۔اس خط اور سپریم کورٹ میں اس سلسلہ میں درج مقدمے پر بعد میں بات کرتے ہیں۔ پہلے اس حرکت کا پس منظر بیان کر دیں تا کہ قارئین حضرات کو صحیح پوزیشن سمجھ آئے گی۔

صاحبو!پاکستان دشمن طاقتیںاسلامی اور ایٹمی پاکستان کے خلاف ایک عرصہ سے لگے ہوئیں ہیں۔پاکستان کی مسلح افواج اور عدلیہ پاکستان کی محافظ ہیں لہٰذا ان کو ناجائز تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔کبھی یورپ اور امریکا میں پاک فوج کو روگ فوج ثابت کرنے کے لیے اشتہار بازی کی جاتی ہے۔ تو کبھی انتہا پسندوں کی حمائیتی ثابت کیا جاتا۔ یہ کام مغرب میں سستی شہرت حاصل کرنے والے حسین حقانی، غدار وطن الطاف حسین ، باہر ملکوں میں رہائش پذیر علیحدگی پسند بلوچ، یہودی میڈیا،پاکستان میں امریکی فنڈد میڈیا اور پاکستان میں بھارتی سیکولر لابی کرتے ہیں۔حسین حقانی نے میمو گیٹ کے ذریعے پاکستان فوج کوبدنام کرنے کی کوشش کی۔حسین حقانی نے منصور اعجاز کے ذریعے ایک خفیہ خط امریکی عہدہ دار ایڈمرل مولن کے ذریعے اوباما تک پہنچانے کا کہا۔پہلے تو حسین حقانی میمو گیٹ کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں تھا۔اس اسکینڈل کے بعد اسے سفیر کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔

سپریم کورٹ میں سابق وزیر اعظم نوازشریف سمیت اور کئی لوگوں نے حسین حقانی کے خلاف درخواستیں دیں۔ جس پرپاکستان کے اندر اس کے خلاف مقدمہ قائم ہوا۔ یوڈیشنل کمیشن تشکیل دیا گیا ۔ جس نے ثابت کیا کہ میو گیٹ ایک حقیقت ہے۔سپریم کورٹ کے سامنے نوازشریف اور اس وقت کے آرمی چیف پرویز کیانی صاحب بھی پیش ہوئے۔ حسین حقانی نے خط خود ہی تحریر کیا ۔میو گیٹ میں حسین حقانی نے اس وقت کی سول حکومت کو امریکا کا دوست ظاہر کیا۔اور کہا کہ ایٹمی پھیلائو کو صرف سول حکومت ہی کنٹرول کر سکتی ہے۔حسین حقانی نے امریکا کو ایک نئی سیکورٹی ٹیم کے قیام کا یقین دلایا۔اس سیکورٹی ٹیم کا خود سربراہ بننا چاہتا تھا۔گرفتاری کے ڈر سے ایوان صدر میں چھپا رہا اور سپریم کورٹ سے وعدہ کیا کہ وہ سپریم کورٹ میں پیش ہو کر مقدمے کا سامنا کرے گا ۔پھراپنے آقا امریکا کے پاس جلا گیااور اس وقت سے بھگوڑاہے۔ بھگوڑاہونے کے بعد پاکستان اور فوج کے خلاف لکھتا ، بولتا اور لیکچردیتارہا۔ جس پاکستان کی وجہ سے اسے عزت ملی اسی کے خلاف ہو گیا ہے۔

حسین حقانی نے کتاب ”پاکستان فوج اور ملائوں کے درمیان”لکھی۔ یہ کتاب امریکا میں مقیم پاکستان دشمن بھارتی دانشوروں کی اعانت سے لکھی گئی ۔ اس میں پاکستانی فوج کوانتہا پسندوں کا پشتیبان ثابت کرنے کی کوشش کی گئی۔ حسین حقانی امریکا کو مشورے دیتا رہتا ہے کہ پاکستان کی فوج کی فوجی مدد اور ایف سولہ لڑاکا جہاز ہر گز نہ دیے جائیں۔ہر وقت پاکستان کو چرکے لگانے میں لگا رہتا ہے۔کچھ عرصہ پہلے مولانا خادم حسین رضوی کے فیض آباد دھرنے اور اس کے معاہدے کے تناظر میں ایک امریکی اخبار میں اپنے پرانے دعوے کودھرتے ہوئے اپنے مضمونpakistan caught between masgue and mltri again” میں پاکستان کی فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کی۔اس سے قبل بھی ایک مضمون میں لکھا تھا کہ اُسامہ تک پہنچنے میں اوباما حکومت کی میں نے مدد کی تھی۔ کچھ عرصہ پہلے حسین حقانی نے برطانیہ میں سیکولر حضرات کی ایک میٹینگ بھی ترتیب دی تھی۔ جس میں پاکستان کے اسلامی نظریہ کے مخالف اکٹھے ہوئے تھے۔پاکستان اور بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کے دوقومی نظریہ اور اسلام کے خلاف تقریں کیں۔ بعد میں یہ سب غدار وطن الطاف حسین سے ملنے اس کے گھر گئے۔حسین حقانی نے امریکی سفیر ہوتے ہوئے لاتعداد امریکیوںکو ویزے جاری کئے تھے ۔ ان میں بلیک واٹر کے دہشت گرداور جاسوس بھی پاکستان میں داخل ہوئے تھے۔ سابق سپہ سالار پرویزکیانی نے اپنے دور میں امریکی صدر اوباما کو خط لکھا تھا کہ پاکستان میں موجود سی آئی اے کے لوگوں کی فہرست مہیا کی جائے جو امریکا نے نہیں کی۔

انہوں نے اپنے دور میںکئی امریکی جاسوسوں جو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے پیچھے پڑے ہوئے تھے پکڑ پکڑ کر ڈی پورٹ کیا تھا۔ پرویزکیانی نے اوباما کو چالیس صفحے کا ایک خط بھی لکھاجس میں کہا تھا کہ آپ پاکستان میں اپنے ایجنٹوں کے ذریعے افراتفری پھیلا رہے ہیں تاکہ پاکستان کو نا اہل ریاست ثابت کر اس کے ایٹمی اثاثے اقوام متحدہ کو منتقل کر دیں۔

صاحبو! پاکستان اس وقت اندرونی اور بیرونی شدیددبائو کا شکار ہے۔ دہشت گردی میں اس کے پچھتر(٧٥) ہزار شہری جس میں فوجی بھی شامل ہیں شہید ہو چکے ہیں۔ امریکا کی آشیراباد پربھارت پاکستان کی مشرقی سرحد پر اور افغانستان مشرقی سرحد پر دہشت گردی کر رہے رہیں۔پاکستان اسلام کے کلمے لا الہ الا اللہ کے نام سے وجود میں آیا ہے اسی پر قائم رہ سکتا ہے۔ پاکستان میں ایک سروے کے مطابق نوے فی صد(٠ ٩) عوام پاکستان میں اسلام کا بابرکت پر اُمن اسلامی نظمِ حکومت چاہتے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ فوراً ملک میں نظام اسلامی کا اعلان کر دیا جائے۔ اس سے قوم یک زبان یک جان ہو جائے گی اور دشمنوں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہو دیوار بن جائے گی۔ اسی طرح سے پاکستان کا دفاع کیا جا سکتا ہے۔ اس وقت پاکستان کی فوج اور عدلیہ ہی پاکستان کی ترقی اور حفاظت کے لیے کمر بستہ ہے۔

حسین حقانی کی ساری پاکستان مخالف کاروائیاں پاکستانی عوام کو دُکھ پہنچا رہی ہیں۔ حسین حقانی نے اپنے آپ کوپاکستان مخالف ثابت کر دیا ہے۔ اب جبکہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار صاحب نے میمو گیٹ کے فائل طلب کر لی ہے۔حسین حقانی کو بین الاقوامی قوانین کے تحت ریڈ وارنٹ جاری کر کے واپس پاکستان بلائے اور میمو گیٹ کا فیصلہ کرے تاکہ پانی کا پانی اور دودھ کا دودھ ہو جائے۔الزام ثابت ہونے کے شکل میں حسین حقانی کو قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ اس جیسے پاکستان دشمن پاکستان کے خلاف سازشوں سے باز آئیں۔ اللہ پاکستان کو دشمنوں کے شر سے بچائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
case hussain haqqani Mir Afsar Aman supreme court USA امریکا حسین حقانی سپریم کورٹ فائل مقدمے
Dr. Shahid Masood
Previous Post ڈاکٹر شاہد مسعود اور گٹر جرنلزم کے پروردہ
Next Post تحریر : منظور احمد فریدی
Canal Water

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close