کراچی (جیوڈیسک) کراچی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ منورحسن ریاستی دشمن عناصرکی حما یت اور پاک فوج کی مخالفت کرتے ہیں۔
انہوں نے سپریم کورٹ سے منور حسن کے بیان پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Start typing to search...