Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقبول بیانیہ

February 18, 2018 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
28 جولائی 2017ء کو سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے پاناما کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے میاں نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا۔ میاں صاحب الیکشن کمیشن کے نوٹیفیکیشن سے بھی پہلے وزارتِ عظمیٰ سے مستعفی ہو گئے لیکن اُنہوں نے پانچ رکنی بنچ کے اِس فیصلے کو قبول نہیں کیا کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ یہ فیصلہ سیاسی، جانبدارانہ اور انتہائی متنازع ہے۔ فیصلہ آنے سے بہت پہلے ہی نوازلیگ جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا بَرملا اظہار کر چکی تھی اور شریف فیملی کی غیر متزلزل رائے یہ تھی کہ اِس متنازع جے آئی ٹی سے کسی خیر کی توقع عبث جبکہ پانچ رُکنی بنچ نہ صرف جے آئی ٹی کی گاہے بگاہے تحسین کرتا رہتا تھا بلکہ اُس کا دست وبازو بھی بنا ہوا تھا۔ ایسے میں نوازلیگ کے خدشات کے مطابق ہی فیصلہ آیا جسے تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔

اپوزیشن جماعتوں اور تجزیہ نگاروں کی غالب اکثریت کا یہی خیال تھا کہ اب نوازلیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر قصّۂ پارینہ بن جائے گی۔ لال حویلی والا تو کبھی 40 ، کبھی 60 اراکینِ اسمبلی کے نوازلیگ چھوڑ جانے کی پیشین گوئیاں کر رہا تھا۔ چودھری نثار علی خاں بھی روٹھے ہوئے اور لگی لپٹی رکھے بغیرطنز کے تیر چلا رہے تھے۔ ایسے میں نوازلیگ میں بَددِلی کے آثار اظہر مِن الشمس لیکن پھر اچانک ایک فیصلے نے نوازلیگ کو پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور اور مضبوط کر دیاحالانکہ ابتداء میں اِس فیصلے کو انتہائی احمقانہ قرار دیا جارہا تھا۔” دِلوں کے وزیرِاعظم” میاں نوازشریف کا فیصلہ یہ تھا کہ

کب دہلاہے آفاتِ زمانہ سے میرا دِل
طوفاں کو جو آنا ہے تو دروازہ کھُلا ہے

نااہلی کے بعد اسلام آباد میں اکابرینِ نوازلیگ سَرجوڑ کر بیٹھے۔ طے یہ کرنا مقصود تھا کہ اسلام آباد سے جاتی اُمرا تک کا سفر کیسے طے کیا جائے؟۔ کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ میاں صاحب خاموشی سے جہاز میں بیٹھیں اور گھر چلے جائیں لیکن عمومی رائے یہ تھی کہ موٹر وے کا روٹ اختیار کیا جائے اور راستے میں میاں صاحب کا دو، تین جگہوں پراستقبال کیا جائے۔ تب خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جی ٹی روڈ کا سفر سب سے بہتر ہے۔ وہ کہتے ہیں ”چند نوجوان اراکین نے میری ہاں میں ہاں ملائی”۔ اکثریت کے فیصلے کے برعکس میاں صاحب نے جی ٹی روڈ کوہی ترجیح دی اور یہی وہ فیصلہ تھا جو اُن کی مقبولیت میں کئی گُنا اضافہ کر گیا۔

اسلام آباد سے لاہور تک کا چار گھنٹوں پر محیط سفر چاردِنوں میں طے ہوا اور جگہ جگہ میاں صاحب کا فقید المثال استقبال عدلیہ بحالی تحریک کی یاد تازہ کر گیا۔دَورانِ سفر میاں صاحب کی زبان پر صرف ایک ہی سوال تھا ”مجھے کیوں نکالا؟”۔ اُنہوں نے بڑی صراحت کے ساتھ لوگوں کو بتایا کہ اُنہیں اُس تنخواہ کو بنیاد بنا کر گھر بھیجا گیا جو اُنہوں نے اپنے بیٹے سے کبھی وصول ہی نہیں کی۔ وہ بار بار یہی سوال کرتے تھے کہ کیا محض ایک اقامے کو بنیاد بنا کر وزیرِاعظم کو نااہل کیا جا سکتا ہے؟۔ عوام میں اُن کا یہ بیانیہ انتہائی مقبول ہوا اور لوگ یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ کیا کبھی ایسا بھی ہوا ہے کہ ایٹمی پاکستان کے مقبول ترین وزیرِاعظم کو بے جرم وخطا گھر بھیج دیا جائے؟۔ بلاشبہ پانچ رکنی بنچ کایہ فیصلہ انتہائی متنازع ہے کیونکہ نہ صرف وکلاء کی کثیر تعداد اِسے متنازع قرار دے چکی ہے بلکہ بین الاقوامی طور پر بھی اِس فیصلے کو پسندیدگی کی نگاہ سے نہیں دیکھا جا رہا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ چیف جسٹس صاحب فوری ایکشن لیتے ہوئے اعلیٰ عدلیہ کے فُل کورٹ کے سامنے یہ کیس رکھتے ۔ ایسی صورت میں جو فیصلہ بھی آتا، اُسے یقیناََ قومی حمایت بھی حاصل ہوتی لیکن ایسا کچھ بھی نہیں کیا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ نوازلیگ کو اپنے خلاف سازشوں کی بُو آنے لگی ہے اورمیاں نوازشریف کا بیانیہ مقبول سے مقبول تر ہوتا جا رہا ہے جس کی واضح مثالیںچکوال کے ضمنی الیکشن میں کامیابی اور لودھراں میں تحریکِ انصاف کی محیرالعقول ہزیمت ہیں۔ اب صورتِ حال یہ ہے کہ میاں صاحب جہاں بھی جاتے ہیں، عوام کا جمِ غفیر اکٹھا ہو جاتا ہے۔ تحریکِ انصاف کے گڑھ پشاور میں میاں صاحب نے پشاور کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کیا اور مظفرآباد میںپورا آزادکشمیر اُمڈ آیا۔

شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں کو پتھر مارنے سے اپنا گھر ٹوٹنے کا خطرہ بہرحال موجود رہتا ہے۔ سبھی کہتے ہیں کہ عدلیہ خود نہیں بولتی، اُس کے فیصلے بولتے ہیں لیکن یہاں معاملہ اُلٹ کہ عدلیہ بولتی ہے اور خوب بولتی ہے۔ عادلوں کی زبان سے نکلے ہوئے الفاظ خبر دے جاتے ہیں کہ کیا فیصلہ آنے والا ہے۔ عمران خاں اور شیخ رشید فیصلہ آنے سے پہلے ہی پورے اعتماد کے ساتھ فیصلے کی خبر عام کر دیتے ہیں۔ دنیا کی تاریخ میںشایدہی کسی جج کی زبان سے ایسے الفاظ نکلے ہوں جیسے ہماری عدلیہ کے انتہائی محترم جج صاحبان کی زبانوں سے ادا ہو رہے ہیں۔ سِسلین مافیا، گاڈ فادر، چور اُچکا اور ڈاکو لُٹیرا جیسے الفاظ کے بعد اگر ”بابا رحمت” یہ سمجھتے ہیں کہ عدلیہ کے احترام میں کمی نہیں آئے گی تو یہ اُن کی بھول ہے کیونکہ عدلیہ کا احترام تو عوام نے کرنا ہے اور عوامی عدالت نوازشریف کے حق میں فیصلہ دے چکی۔

دست بستہ عرض ہے کہ اگر ہماری انتہائی محترم عدلیہ اپنی ”اداؤں” پہ ذرا غور کر لے تو یہ اُس کے حق میں بھی بہتر ہوگا اور ملک وقوم کے حق میں بھی۔ عدلیہ اور سیاستدانوں کی زبان میں کچھ تو فرق ہونا چاہیے کہ عدلیہ ہمیشہ غیرجانبدار ہوتی ہے جبکہ سیاستدان متحارب۔ سیاسی لوگ تو الزام تراشیوں کا سلسلہ دراز کرتے رہتے ہیں، عدلیہ نہیں لیکن یہاں تو صورتِ حال یہ ہے کہ عدل کے اونچے ایوانوں میں بھی سیاست، سیاست کھیلی جا رہی ہے اور دونوں جانب سے الزام تراشیوں کا سلسلہ دراز ہوتا جا رہا ہے۔ جوں جوں میاں نوازشریف کا بیانیہ لوگوں کے دلوں میں گھر کر رہا ہے، اکابرینِ نوازلیگ کی زبانوں میں بھی تلخیاں گھُلتی چلی جا رہی ہیں۔ مانسہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ منتخب نمائندوں کو گالیاں دے کر کون سے آئین کی تشریح ہو رہی ہے؟۔ آپ کون ہوتے ہیں منتخب نمائندوں کو جرائم پیشہ عناصر سے تشبیہ دینے والے؟۔عوامی عدالت سے نوازشریف کے حق میں فیصلہ آتا ہے تو ججز سے نئی گالی سننے کو ملتی ہے، کیا آئین میں گالی دینے کی شق موجود ہے؟۔ توہینِ عدالت میں پکڑنا ہے تو اُس کو پکڑیں جس نے شرمناک کا لفظ استعمال کیا، عدالت پر دھاندلی کا الزام لگایا، اُس مولوی کو پکڑیں جس نے عدالت کو گالیاں دیں۔

ہم یہ نہیں کہتے کہ عدلیہ ،عدل سے ہاتھ کھینچ لے ، نہ ہمارا مطمح نظر یہ ہے کہ فیصلے لازماََ نوازفیملی کے حق میں ہی آنے چاہییں۔ ہم تو صرف یہ چاہتے ہیں کہ فیصلے ایسے آنے چاہییں جن کی چہارجانب سے تحسین ہونہ کہ تنقید۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
election commission Nawaz Sharif notification Prof Riffat Mazhar supreme court الیکشن کمیشن سپریم کورٹ نواز شریف نوٹیفیکیشن
Farooq Sattar
Previous Post فاروق ستار نے ایم کیو ایم انٹرا پارٹی الیکشن میں باغی ارکان کو باہر کر دیا
Next Post پاکستان میں کرپشن سے جیل اور جیل سے اسپتال تک سیاست
Corruption in Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close