
دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا سپریم کورٹ نے ملک بھر میں بجلی کی مساوی تقسیم کا حکم دیا تھا، عدالتی حکم پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوا۔
چیف جسٹس نے پیپکو رپورٹ کو لوڈ شیڈنگ کے حقائق کے بر عکس قرار دیتے ہوئے کہا رپورٹ میں خانہ پری کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
