Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عافیہ کی بہن فوزیہ روتی ہوئی سپریم کورٹ سے باہر نکل آئی (٢)

June 29, 2018 0 1 min read
Dr. Aafia Siddiqui
 Dr. Aafia Siddiqui
Dr. Aafia Siddiqui

تحریر : میر افسر امان

ڈاکٹر عافیہ کو غدار ملت ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے اپنے دور حکومت میں امریکا کے حوالے کیا تھا کیونکہ اُس نے پاکستان میں امریکی اور مغربی ملکوں کی خفیہ ایجنسیوں کو کھلی چھٹی دی ہوئی تھی۔ ڈاکٹر عافیہ اپنے تین معصوم بچوں کے ساتھ کراچی سے اسلام آباد جاری تھی کہ راستہ میں ہی اسے اغوا کر کے امریکی درندوں نے اُچک لیا۔ڈاکٹر عافیہ دنیا کے سامنے بظاہر اپنے تین بچوں کے ساتھ پانچ سال تک گم رہی۔ مگر وہ افغانستان میں امریکی قید میں تھی۔برطانوی انگریز خاتون صحافی مریم ریڈلے غیر قانونی طورپر افغانستان میں داخل ہوئی تھی،اُسے افغان طالبان کے خلاف مغرب کی مرضی کی رپورٹنگ پر لگایا گیا تھا۔مریم ریڈلے کو افغان طالبان نے گرفتار کر لیا۔ وہ کچھ مدت افغان طالبان کی قید میں رہی۔وہ بتاتی ہیں کہ وہ ایک خوبصورت نوجوان عورت ہے۔

جبکہ افغان طالبان کی قید میں طالبان نے کبھی بھی اُسے بھری نظروں سے نہیں دیکھا ۔جب بھی میرے کمرے میں داخل ہوئے آنکھیں نیچی رکھیں۔ مجھے سسٹر کہہ کر مخاطب ہوتے۔ خود سخت گرمی میں رہتے اور مجھے ایئر کانڈیشن کمرہ میں رکھا ہوا تھا۔ میں افغانوں اور خصوصی طور پر طالبان کو اوجھڈ،وحشی اور نہ جانے کیا کیا سمجھتی تھی۔ مگر میں نے قید کے دروان دنیا کے کسی بھی مہذب لوگوں سے، انہیں بہترین انسان پایا ۔ انہوں نے مجھے کسی بھی لالچ اور ڈیل کے بغیر رہا کر دیا۔ میں برطانیہ واپس آگئی۔ مجھ میں اسلام کے لیے نرم گوشہ پیدا ہوا۔ میں نے اسلام کا مطالعہ کیا اور چند سال بعد مسلمان ہو گئی۔ میں جب افغانستان میں رپورٹنگ کے لیے گی تو میں نے بلگرام افغانستان کی جیل میں ایک عورت کے چیخنے چلانے کی آواز سنی ۔ تحقیق کرنے پر مجھے معلوم ہوا کہ ظلومہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی قیدی نمبر ٦٥٠ ہے۔ میں اس مظلوم قیدی کی روداد کو پریس میں عام کیاتو دنیا کو پانچ سال سے لاپتہ رہنے والی ڈاکٹر عافیہ اور اس کے بچوں کے متعلق معلومات ملیں۔ امریکیوں نے جب دیکھا کی اس قیدی کی متعلق خبریں عام ہو گئیں ہیں تو اُسے قانونی کاروائی کے لیے امریکا منتقل کر دیا گیا۔جہاں امریکی میں انسانی حقوق کی تاریخ کا بدترین مقدمہ چلا اور یہودی امریکی جج نے ڈاکٹر عافیہ کو ٨٦ سال کی قید کی سزا سنائی۔

جہاں تک ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کے لیے جدو جہد کا تعلق ہے تو اس کی بہادر بہن ڈاکٹر فوزیہ نے اس کام کے لیے عافیہ موومنٹ بنائی ہے۔اس موومنٹ کے ذریعے ڈاکٹر فوزیہ نے ملک اور بیرون ملک ہر دروازہ کھٹکٹایا۔ڈاکٹر فوزیہ نے بین لاالقوامی طور پر دنیا کے ساٹھ ملکوں میں رابطے کیے۔ کہیں جلسوں اور کہیں ریلیوں میں عوام نے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی بات کی۔ امریکا کی وکیلوں کی تنظیموں کے نمائندے ڈاکٹر فوزیہ سے اظہار یکجیتی کے لیے پاکستان تشرف لائے۔ اور پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر پاکستان کی حکومت ایک خط امریکی حکومت کو لکھ دے تو امریکی قانون کے تحت امریکاضرور غور کرے گا۔ مگر کسی بھی حکومت نے امریکا کو ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے خط نہیں لکھا۔ اس کے علاوہ امریکا کا قانون ہے کہ اگر ایک لاکھ لوگ امریکی صدر سے درخواست کریں کہ فلاں قیدی کو رہا کردو تو امریکا کا صدر اکژر اس قیدی کو جاتے جاتے اپنی آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے رہا کر دیتا ہے۔

ڈاکٹر فوزیہ نے اس مہم کو کامیابی سے چلایا ۔ ایک لاکھ لوگوں کی پیٹیشن صدر اوباما کو امریکا ای میل کیں۔مگر نہ جانے امریکی صدر جاتے جاتے ڈاکٹر عافیہ کی رحم کی اپیل پر کان نہیں دھرے۔ عافیہ مودمنٹ کی سربراہ ڈاکٹر فوزیہ نے ملک کے سارے سیاستدانوں اور سیاسی پارٹیوں سے رابطے کیے۔ملک کی سول سوسائٹی پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا،وکیلوں، کاروباری حلقوں، دانشوروں، کالم نگاروں،مذہبی لوگوں اور مذہبی اداروں ،یعنی کسی کو بھی نہیں چھوڑا سب سے رابطے کیے۔ان حضرات نے اپنے اپنے طور پر ڈاکٹر عافیہ موومنٹ کی مدد بھی کی۔اپنی تقریروں، جلسوں ،سیمیناروں میں ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے آواز اُٹھائی۔ ڈاکٹر فوزیہ نے کراچی پریس کلب کے سامنے ٨٦ دن کا احتجاجی کیمپ بھی لگایا۔ اس کیمپ میں عافیہ موومنٹ اور شہر کی سیکڑوں خواتین نے ٨٦دن احتجاج ریکارڈ کرایا۔ عافیہ موومنٹ نے کراچی میںقائد اعظم کے مزار کے سامنے قومی جرگہ منعقدا کیا۔ جس میں پاکستان اور کراچی شہر کے ہر حلقہ کے لوگوں نے شرکت کی۔ اس میںیونیورسٹیوں کے پروفیسرز سمیت سوسائٹی، وکلاتنظیمیں،صحافی، دانشور، سیاست دان،مذہبی رہنما اور اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے بھی خطاب کیا۔ راقم بھی اس قومی جرگہ میں شریک ہوا تھا۔ اس جرگہ نے متفقہ طور پر ڈاکٹر عافیہ کہ رہائی کی قرارداد پاس کی تھی۔ عافیہ موومنٹ کے عوام نے خیبر پختونخواہ کے شہر کرک سے اسلام تک پیدل مارچ کیا گیا۔ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور پبلک میںانسانی حقوق کے متعلق آگاہی کے لیے ایسے سیکڑوں پروگرام عافیہ موومنٹ کے تحت کیے گئے۔

پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بھی کہا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ قوم کی بیٹی ہے اسے ضرور واپس پاکستان لائیں گے ۔پیپلز پارٹی کے امریکا میں پاکستان کے سفیر جو اب عدالتوں کے مفرور ہیں۔حسین حقانی نے مقدمہ میں ڈاکٹر عافیہ کی کوئی قابل قدر مدد نہیں کی۔ ڈاکٹر فوزیہ نے کہا کہ ایک موقعہ پر قیدیوں کی واپسی کا معاہدہ پر دستخط کرنے کے لیے مجھے پیپلز پارٹی دور کے وزیر داخلہ رحمان ملک صاحب نے کچھ کاغذ ات دئیے۔ وہ میری رضا مندی حاصل کرنے کے لیے فارم پر دستخط کرانا چاہتے تھے۔ لیکن جب اس معاہدے کے حوالے سے میں نے اپنے دوست اور محب وطن وکلاء سے مشورہ کیا ، توپانے سے زیادہ کھونے کا تاثر ملا۔ اس لیے میں نے رضامندی فارم پر دستخط نہیں کیے۔اس میں کو نسل آف یورپ ٹرینٹی او اے ایس( oas ( شامل تھا۔ ا گر اس مجوزہ معاہدے کے تحت ڈاکٹر عافیہ کو مجرم قرار دلوا کر پاکستان لے آئیں تو عافیہ کے بدلے ہزاروں پاکستانیوں کو اس کے بدلے امریکہ کو دینا پڑتا۔ ہم اپنی بہن کی واپسی ضرور چاہتے ہیںلیکن اس کے بدلے ہزاروں پاکستانیوں کو مشکل میں نہیں ڈال سکتے ۔رحمان ملک کے ہم مشکور ہیں ان کی کوشش سے ڈاکٹر عافیہ کے دو بچے احمد اور مریم ہمیں مل گئے ۔ اس بہادر خاتون نے مزید کہا ہم پا کستان کی خوومختاری کی قیمت پر کوئی ڈیل نہیں چاہتے”۔اس مشکل کی گھڑی فوزیہ صدیقی کا یہ بیان قوم کواس وقت سے یاد ہے اور قوم ان کو بتا دینا چاہتی ہے کہ جب تک ڈاکڑ عافیہ صدیقی امریکہ کی جیل سے رہا ہو کر اپنے ملک پاکستان میں نہیں آتی احتجاج جاری ہے گا۔ سپریم کورٹ میں درخواست بھی اسی سلسلے کی کڑی تھی جو عدالت نے یہ کہہ کر خارج کردی کہ حکومت اور پاکستان کی عدلیہ امریکہ کے عدالتی نظام میں کچھ نہیں کر سکتے۔ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے امریکی سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے۔

نواز شریف نے اقتدار میں آنے سے پہلے ڈاکٹر عافیہ کے گھر اس کی ماں سے ملاقات کے دوران وعدہ کیا تھا کہ جب میں اقتدار میں آئوں گا تو ڈاکٹر عافیہ صدیقہ کو واپس لائوں گا۔ نواز حکومت نے ایک کمیٹی بھی بنائی تھی۔ ڈاکٹر فوزیہ کیبنیٹ میٹنگ کی کاز لسٹ میں عافیہ کی رہائی کے لیے کیس رکھانے کیلیے ایک ہفتہ اسلام آباد میں رکھی رہی۔ کیبنیٹ میٹنگ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے بات چیت تو کی گئی۔مگر نہ جانے غلام سوچ کے پاکستانی حکمرانوں سمیت نواز شریف بھی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے کچھ نہ کر سکے۔ ڈاکٹر فوزیہ نون حکومت کی منتیں کرتی رہی مگر نواز شریف نے اپنا وعدہ وفا نہ کر سکا۔ اب وہ بھی مکافات عمل کے تحت سزا بھگت رہاہے۔ قوم کو یاد ہے سزا کے وقت پا کستان کی سینیٹ نے امریکا سے ہر قسم کا تعاون ختم کرنے کا مطالبہ کر دیاتھا۔ قومی اسمبلی کے ارکان نے عافیہ کی بہن فوزیہ کے ساتھ یکجہتی واک کیاتھا۔ سندھ اسمبلی نے عافیہ کی سزا کو انسانیت کی تزلیل قرار دے دیاتھا۔کراچی میں جماعت اسلامی کی عافیہ کی سزا کے خلاف عورتوں کی بڑی ریلی سے سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین(مرحوم) نے خطا ب کیا تھا۔

ایم کیو ایم نے بھی عافیہ کی رہائی کے لیے ریلی نکالی تھی۔ عمران خان نے بھی اپنے جلسوں ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی بات کی۔ عمران خان نے بھی ڈاکٹر فوزیہ سے اقتدار میں آنے بعد ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی کوشش کاوعدہ کیا۔ عافیہ موومنٹ کی سربراہ ڈاکٹر فوزیہ نے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست داہر کی تھی۔ سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر فوزیہ کی پٹیشن سنتے ہوئے فیصلہ دیا تھا کہ پاکستان کی حکومت امریکا سے قیدیوں کے تبادلہ کا معاہدہ کرے اور اس کے تحت ڈاکٹر عافیہ کو باقی قید پاکستان میں کاٹنے کا موقعہ مہیا کرے۔ ڈاکٹر فوزیہ اس فیصلہ پر عمل درآمد کے لیے بار بار عدلیہ سے رجوع کرتی رہی مگر حکومت نے بوجوع عدلیہ کے فیصلہ پر عمل نہیں کیا۔ ہمیں خوشی ہوئی تھی کہ اب ڈاکٹر فوزیہ نے ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست داہر کی ہے۔

سپریم کورٹ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلہ کو سامنے رکھتے ہوئے وفاقی حکومت کو حکم دے گی کہ امریکی سے قیدیوں کے تبادلہ کا معاہدہ کرے اور اس طرح ڈاکٹر عافیہ اپنی باقی قید پاکستان اپنے ملک میں پورے کرے۔مگر سپریم کورٹ نے یہ کہ کر ڈاکٹر فوزیہ کی درخواست رد کر دی کہ پاکستانی حکومت اور پاکستان عدلیہ امریکا کے عدلیہ کے نظام میں کچھ نہیں کر سکتی۔ ڈاکٹر فوزیہ خود امریکا کی سپریم کورٹ سے رجوع کرے۔ قانون سے ناواقف ہم جیسے پاکستانیوں کو سپریم کورٹ کی یہ منطق سمجھ نہیں آئی۔ کہ حکومت پاکستان اپنی ایک شہری کے لیے امریکا سے بات چیت نہیں کر سکتی تو ایک فرد کیسے بات کر سکتا ہے۔ یہ کیسا انصاف ہے۔

امریکی عدالتی نظام کا احترام کرتے ہوئے صرف اپنے ایک شہری کو معاہدے کے تحت واپس لانا ہے کہ وہ باقی سز پاکستان میں پوری کرے۔ جس امریکا کے لیے پاکستان نے روس سے جنگ کی اور امریکا بہادر کو نیو درلڈ آڈر بننے میںمدد فراہم کی۔ جس امریکا کے لیے پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی۔ اپنے ملک کے ستر ہزار شہری اور فوجی شہید ہوئے۔نیٹو سپلائی کی وجہ سے پاکستان کا ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا انسفرٹریکچر کا نقصان ہوا۔ اپنے پڑوسی ملک مسلمان ملک سے دشمنی مول لی۔ کیاپاکستان قانونی کاروائی کر کے اپنی ایک شہری کو امریکا سے واپس نہیں لا سکتاکہ وہ امریکی عدالت کی طرف سے دی گئی باقی سزا اپنے ملک پاکستان میں پوری کرے۔یہ کہاں کا انصاف ہے یا امریکی غلامی کے سامنے بولنے کی ہمت کا فقدان ہے۔ اللہ ہی جانے کیا بات ہے۔ جو امریکا پاکستان کی کسی بھی حکومت کی بات ماننے کے لیے تیار نہیں۔

صاحبو!عافیہ موومنٹ کی سربراہ ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ بظاہر ایک کمزور سی عورت ہے۔ لیکن اس نے اپنی مظلومہ بہن کی رہائی کے لیے انتھک کوشش کی ہے۔ اور اپنی بہن کی رہائی تک کوششیں جاری رکھنے کا عزم رکھتی ہے۔وہ فولاد جیسا دل اور پہاڑ جیسا عزم رکھنی والی خاتون ہے۔ میں نے ان کے ساتھ کئی ملاقاتیں کی ہیں۔ ہم سب کو اس کا بازو بننا چاہیے۔ اپنی اپنی فلیڈ میں ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کے لیے کوششیں جاری رکھنی کرنی چاہیے۔ اللہ ہماری مددکرے۔آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
government Mir Afsar Aman supreme court taliban Us امریکا حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی سپریم کورٹ طالبان
Vote
Previous Post وعدہ کریں ووٹ دینے ضرور جائیں گے
Next Post صحیح بخاری حدیث 83
Hadith

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close