آپ کہ دیجئے کہ میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی۔ اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اسکا اندھیرا پھیل جائے۔ اور گرہ میں پھونکنے والیوں کے شر سے۔ اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وہ برائی کرے۔

Start typing to search...