Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملزم نواز شریف حاضر ہو

June 17, 2017 0 1 min read
Sharif Family
Sharif Family
Sharif Family

تحریر: سید انور محمود
روف کلاسرا نے ایک مضمون ’’ بھٹو کو قتل کس نے کیا؟‘‘ لکھا تھا، اس مضمون میں کلاسرا لکھتے ہیں کہ بھٹو کو پھانسی سے قبل پتہ چلا ان پر جنرل ضیاء کے وائٹ پیپر میں سنگین الزامات لگائے ہیں۔ دھاندلی سے بھی بڑا الزام یہ تھا بھٹو کرپٹ ہے۔ بھٹو نے کاغذ قلم ڈھونڈ کر ان الزامات کا جواب لکھنا شروع کیا تاکہ تاریخ میں ان کا مؤقف زندہ رہے اور پیپلز پارٹی اور عوام ان کا دفاع کرنے میں شرمندگی محسوس نہ کریں کہ ان کا لیڈر کرپٹ تھا ۔ یوں جیل کی ان طویل اور تاریک راتوں میں لکھے گئے وہ نوٹس بعد میں ’اگر میں قتل کردیا گیا‘ کتاب کی شکل میں سامنے آئے‘‘۔ بتانا یہ ہے کہ جس شخص کو پھانسی ہونے والی تھی وہ چونکہ کرپٹ نہیں تھا اس لیے اس نے اپنی پھانسی کی فکر بلکل نہیں کی۔ بلکہ کتاب لکھ کر تحریری طور پر یہ ثبوت چھوڑ گیا کہ اس میں دوسری برائیاں تو شاید ہوں لیکن وہ ایک کرپٹ انسان بلکل نہیں ہے اور آج بھٹو کی بدترین سیاسی مخالفت کرنے والے بھی اس بات کو تسلیم کرتے ہیں۔لیکن دوسری طرف پاناما پیپر کیس کے بعد نواز شریف کے مخالف تو کیا انکے حامی بھی یہ نہیں کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف کرپٹ نہیں ہیں۔

سپریم کورٹ کے حکم پر پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی چھ رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے پندرہ جون2017 کو وزیراعظم نوازشریف کو بطور گواہ طلب کیا تھا۔ وزیراعظم نوازشریف سے جے آئی ٹی تین گھنٹے تک پوچھ گچھ کرتی رہی۔ نواز شریف سے کیے گئے سوالات کا تعلق لازمی پاناما پیپرکیس سے ہی ہوگا جس میں لندن کے فلیٹ سرفہرست ہونگے۔ اس سے پہلے اسی جے آئی ٹی کے پاس نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز پانچ جبکہ حسن نواز دو مرتبہ پیش ہوچکے ہیں، جے آئی ٹی نے نواز شریف کے بھائی شہباز شریف، داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور سمدھی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے علاوہ پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کو طلبی کے سمن بھی جاری کررکھے ہیں۔جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے بعد نواز شریف نے صحافیوں کے سامنے ایک تحریری بیان پڑھا، ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے جے آئی ٹی کے سامنے اپنا موقف پیش کر دیا ہے، اپنا بیان پڑھنے کے بعد وہ ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کا کوئی سوال سننے بغیر واپس وزیراعظم ہاوس چلے گئے۔اپنے تحریری بیان کومیڈیا کے سامنے پڑھتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ قانون کی سربلندی کےلیے آج کا دن سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے، آج انہوں پائی پائی کا حساب دے دیا ہے، میری حکومت اور خاندان نے خود کو احتساب کے لیے پیش کر دیا ہے۔میری پیشکش کو سیاسی تماشوں کی نذر نہ کیاجاتا تو آج تک یہ مسئلہ حل ہوچکا ہوتا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ زمانہ گیا جب سب کچھ پردوں کے پیچھے چھپا رہتا تھا، اب کٹھ پتلیوں کے کھیل نہیں کھیلے جاسکتے، جو کچھ ہورہا ہے اس کا کرپشن یا خوردبرد سے کوئی تعلق نہیں، ہمارے خاندان اور ذاتی کاروبار کو اچھالا اور الجھایا جارہا ہے۔ ہمارا احتساب 1972 سے ہورہا ہے۔

نواز شریف اپنے تحریری بیان میں عمران خان یا زرداری کا نام لینے کی شاید ہمت نہیں کرپائے اس لیے انہوں نے سابق صدر جنرل پرویزمشرف پر اپنا غصہ اتارتے ہوئے کہا کہ ’’ مشرف نے مجھ پر جعلی طیارہ سازش کیس بنوایا اور ہمارے گھروں پر قبضہ کیا۔ ایسا کوئی خاندان ہے اس ملک میں جس کی تین نسلوں کا بے رحمانہ احتساب ہوا ہو۔مشرف کی آمریت میں ہمارا بے دری سے احتساب کیا گیا۔ چند دن میں جے آئی ٹی کی رپورٹ آجائے گی۔ عوام کی جے آئی ٹی ہمارے حق میں فیصلہ دے گی‘‘۔ مطلب اگلے سال ہونے والے انتخابات میں عوام انہیں ہی کامیاب کرواینگے۔کچھ سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے اس تحریری بیان سے ظاہر ہوتا ہے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکر نواز شریف نے کوئی نئی بات نہیں کی ہے، وہ اب جارحانہ موڈ میں ہیں ، اس لیے ہی انہوں نے فوج اور عدلیہ کو کٹھ پتلیوں کہہ کر مخاطب کیا ہے۔ جبکہ کچھ دوسرئے تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ یہ ایک نورا کشتی ہے جس میں عدلیہ اور فوج دونوں شامل ہیں۔

نواز شریف کس قدر قانون کی سربلندی کا خیال رکھتے ہیں اس کے لیے تھوڑا سا ماضی میں جانا پڑئے گا۔ 1993 میں نواز شریف وزیراعظم تھے تو اس وقت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ تھے، دونوں کے درمیان اختلافات ہوئے اور جب اُن کی چپقلش عروج پر پہنچ گئی تو نواز شریف نے گوہر ایوب سے فرمائش کی تھی کہ وہ ان کو کوئی ایسا طریقہ بتادیں کہ وہ ایک رات کے لیے چیف جسٹس کو گرفتار کرکے جیل بھیج سکیں، ایسا تو نہ ہوسکا مگر جب 28 نومبر 1993 کو سپریم کورٹ کا ایک فل بینچ چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کے مقدموں کی سماعت کررہا تھا اور سماعت اختتامی مرحلے میں تھی کہ سپریم کورٹ کی راہداریوں سے شور بلند ہونا شروع ہوا۔اچانک دو صحافی کمرہ عدالت میں داخل ہوئے۔ ایک صافی نے بلند آواز میں کہا ’مائی لارڈ وہ آ رہے ہیں‘۔ اس کے بعد چیف جسٹس سجاد علی شاہ نے نواز شریف کے وکیل ایس ایم ظفر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ’تھینک یو شاہ صاحب اور عدالت برخاست ہوگئی‘۔چند منٹوں کے بعد سینیٹر سیف الرحمن کی قیادت میں ایک مشتعل ہجوم عدالت میں داخل ہوگیا اور سپریم کورٹ کے مخصوص ججوں کے خلاف نعرے بازی شروع کردی، اس ہجوم میں اداکار طارق عزیز بھی شامل تھے۔ یہ وہی بدنام زمانہ سپریم کورٹ پر حملہ تھا جس کا اکثر ذکر ہوتا ہے۔ اس حملے کے بعد سپریم کورٹ کی عمارت میں دو متوازی عدالتیں لگیں ایک کی قیادت چیف جسٹس سجاد علی شاہ کررہے تھے اور دوسری عدالت کی قیادت جسٹس سعید الزمان صدیقی کررہے تھے۔ بعد میں نواز شریف کی خواہش پر جسٹس سجاد علی شاہ کو گھر بھیجنے کے لیے جسٹس سعید الزمان صدیقی ان کے کام آئے۔

نواز شریف کے اپنے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’ہماری تین نسلوں کا احتساب کیا گیا ہے، ہمارے خاندان اور ذاتی کاروبار کو اچھالا اور الجھایا جارہا ہے۔ ہمارا احتساب 1972 سے ہورہا ہے‘‘۔ 1972 میں شریف خاندان کی صرف ایک فیکٹری اتفاق فاؤنڈری بھٹو حکومت نے سرکاری تحویل میں لی تھی۔ شریف خاندان اس وقت پاکستان کے 22 امیر خاندان میں شمار نہیں ہوتا تھا، جبکہ 22 امیر خاندان میں سے ولیکا خاندان جس کا بہت سے شعبوں میں کام تھا کافی کاروبار کو بھٹو حکومت نے سرکاری تحویل میں لے لیا تھا، جن میں سیمنٹ، انشورنس، جہاز رانی قابل ذکر ہیں۔جنرل ضیاءالحق کے دور میں نواز شریف کے والد میاں شریف نے چکر چلاکر اتفاق فاؤنڈری کو واپس لے لیا اور یہاں سے شریف خاندان کی سیاست میں شمولیت کا آغاز ہوا۔ میاں شریف نے پانچ سو روپے قرض لے کر جو لوہے کی بھٹی لگائی تھی اس نے بعد میں بڑھتے بڑھتے فولاد کی اتفاق فاؤنڈری کی شکل اختیار کرلی اور اتفاق گروپ بن گیا جس نے ٹیکسٹائل اور کاغذ کے کارخانے بھی قائم کیے۔ نواز شریف کا یہ شکوہ بلکل بے جا ہے کہ انکی تین نسلوں کا احتساب ہورہا ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ انکی تین نسلوں نے پاکستان کو لوٹا ہے اس لیے ان کا اور انکے خاندان کا بے رحمانہ احتساب ہونا چاہیے۔

نواز شریف کے والد میاں شریف جوڑ توڑ کے ماہر تھے اس لیے وہ فوجی جنرلوں کو بھی خریدنے کی کوشش کرتے تھے ، جنرل آصف نواز جنجوعہ اور جنرل پرویز مشرف کو بھی خریدنے کی کوشش کی گئی لیکن دونوں نے بکنے سے انکار کردیا تھا۔ یہ نواز شریف کا دوسرا دور تھا، میاں شریف زندہ تھے جب نواز شریف نے ان سے مشورہ کرکےسری لنکا سے آنے والے پی آئی اے کے اس طیارئے کو پاکستان میں اترنے سے روکا جس میں جنرل مشرف سوار تھے، اس طیارئے کو فوج نے کراچی ایرپورٹ پر اپنی نگرانی میں اتارا تھا، جبکہ اس جہاز کے کپتان کے مطابق جہاز میں اترنے سے پہلے صرف آٹھ منٹ کا تیل باقی تھا۔ آج نواز شریف اور ان کا پورا خاندان یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہا ہے وہ کرپٹ نہیں حاجی ہیں۔ سابق صدر جنرل پرویز مشرف جس کا ذکر نواز شریف نے اپنے تحریری بیان میں کیا ہے ، جب وہ یہاں موجود تھے تو نواز شریف میں اتنی ہمت بھی نہیں ہوئی کہ وہ ایک رات مشرف کو حوالات میں بند کردیتے، ہاں ان کے وزیر داخلہ کو اس بات کی ضرورجلدی تھی کہ مشرف جلد از جلد پاکستان سے چلے جایں۔ نواز شریف شکر کریں کہ مشرف ان کے روحانی باپ ضیاءالحق کی طرح وحشی نہیں ہے۔

سپریم کورٹ کی بنائی ہوئی جے آئی ٹی کے کمرئے کے باہر شاید کسی عدالتی ہرکارئے نےکوئی آواز تو نہیں لگائی ہوگی، لیکن جو بھی نواز شریف کو جے آئی ٹی کے ممبران کے سامنے حاضر ہونے کے لیے بلانے آیا ہوگا لازمی اس نے کچھ نہ کچھ تو کہا ہوگا جس کا عدالتی زبان میں آپ جب بھی ترجمہ کرینگے جو یہ ہی ہوگا کہ ’’ملزم نواز شریف حاضر ہو‘‘۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
blame Nawaz Sharif notes present suspect الزام حاضر ملزم نواز شریف نوٹس
Drone Attacks
Previous Post مشرف کا تحفہ
Next Post کرپشن کہانی مسلم لیگ ن تحریک انصاف پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی
Corruption

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close