
نیو یارک (جیوڈیسک) سسپنس اور ایڈونچر سے سجی ہالی وڈ فلم لٹل بوائے کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
فلم ایک چھوٹے بچے کی کہانی ہے جسے جادو سیکھنے کا شوق ہوتا ہے اور ایک دن اسے سچ مچ جادو کرنا آ جاتا ہے۔
خوبصورت فلم اگلے سال 27 فروری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
