Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مغالطے اور بدگمانیاں

December 8, 2014 0 1 min read
Suspicions
Suspicions

جب حکومتوں میں بیرونی قوتوں کی مداخلت ایک حد سے بڑھ جاتی ہے تو وہ حکومتوں کے زوال کا سبب بنتی ہے۔ اس کی مثال ہم لارنسس آف عریبیا سے اخذ کر سکتے ہیں۔ جب اُس نے مغالطے اور بد گمانیاں پھیلا کر عربوں کو ترکوں کے مخالف کیا تو شریف مکہ کے بیٹوں نے محل کی گھڑکیوں سے ترک فوجیوں پر فائرنگ کی تو اس اس سین کا پہلے چیپٹرشروع ہوا۔ لارنس آف عریبیا نے برطانیہ کوا طلاع دی کہ میں اپنے تفویض کردہ کام میں کامیاب ہو گیا ہوں۔ اس کے بعد عرب قومیت کا جن باہر آگیا اور آج تک وہ پھل پھول رہا ہے۔ اسی قسم کی سازش اسلامی کے دوسرے ملکوں میں بھی ہے۔

یہی وہ مغالطے اور بدگمانیاں ہیں جو صلیبیوں نے مسلمان حکومتوں میں غلافت کی تنزیلی کے وقت سے شروع کی ہوئی ہیں۔ یہ مغالطے اور بد گمانیاں اب تک جاری ہیں۔اسی دوران اسلامی درد رکھنے والے مسلم اکابرین نے مسلمان قو میں میںاسلام کی روح پھوکھنے کی نئے سرے سے کوشش شروع کی اور اسلام کی نشاة ثانی کا دور بھی شروع ہوا۔ صلیبیوں نے اپنے دور حکمرانی میں غلام مسلمانوں کے ذہنوں کو جو تبدیل کرنے کی جو کوشش کی تھی اس کا توڑ ہونا بھی شروع ہوا۔اسلامی نشاة ثانیہ کی تحریکوں کو دیکھتے ہوئے صلیبیوں نے وہی پرانی چال بڑی مہارت سے استعمال کی۔

دوسرے اسلامی ملکوں کی بات کسی اور موقعے پر چھوڑتے ہوئے ہم اپنے پڑوسی مسلمان ملک افغانستان کی لیتے ہیں۔ اس سے پہلے کچھ تاریخی حقائق بیان کرتے ہیں۔ ابھی افغانستان میں روسی فوجیں داخل نہیں ہوئی تھی کی پروفیسرخورشید صاحب جو اسلام آباد میںایک ادارہ چلا رہے ہیں اس کے تحت ایک ٹیم ترتبیب دی تھی جس کا کام اس بات کی تحقیق کرنا تھی کہ کیا بات ہے ٥٠ کے قریب مسلمان ریاستیں استعمار کی غلامی سے آزاد ہو گئی ہیں مگر ترکی سے سنکیاک چین تک کا مسلم علاقہ جو روسی استعمار کے قبضے میں ہے ابھی تک آزاد نہیں ہو سکا۔ اس علاقے کے متعلق معلومات سرخ ریچھ نے باہر بھی نہیں آنے دیں۔

انسیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈی کے تحت تحقیقی کام کرنے والے کچھ حضرات کو اس کام پر لگایا گیا تھا۔ ان حضرات نے بہت ہی کم وسائل کے ساتھ اس کام کو شروع کیا۔ کچھ ترکی کی لائبریریوں اور کچھ چھپ چھپا کر روس سے معلومات اکٹھی کی گئیں جو میری ذاتی لائبریری میںتین کتابوں کی شکل میں موجود ہیں۔اس کا نچوڑیہ ہے کہ روسی سلاوی قوم کے لوگ ہیں جو ماسکو کے ارد گرد کا علاقہ ہے۔ ان کے بانی نے اس وقت کے مسلمانوں سے رجوع کیا تھا کہ ہم متمدن دنیا کے باشندے بننا چاہتے ہیں مگر سرد علاقہ میں رہنے کی وجہ سے شراب نہیں چھوڑ سکتے۔ مسلمانوں نے ان سے سیدھے طریقے سے کہا کہ شراب ہمارے مذہب میں حرام ہے ہم اس کی اجازت دینے کے مجاز نہیں۔وہ عیسائیوںکے پاس گئے تو اُن سے بھی یہی سوال کیا۔

انہوں کہا کہ شراب ہمارے مذہب میں بھی حرام ہے لیکن لوگ ہمارے بات نہیں مانتے لہٰذا وہ شراب پیتے ہیں۔ اس آسانی سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے سلاوی بحثیت قوم عیسائی ہو گئے۔ یہ تو ان کے مذہب کے متعلق تحقیق ہے۔کچھ مدت ترقی کے بعد ان میں ایک لیڈر ایڈورڈ گزرا ہے۔ اس نے روسی قوم کو یہ پیغام دیا تھا کہ جو قوم خلیج پر قبضہ برقرا رکھنے میں کامیاب ہو گی وہ دنیا کی امامت کرے گی۔ اس وقت سے روسی قوم اس قول پر عمل پیرا رہی۔ ترکوں سے لڑائیاں لڑ کے سنکیاک تک کے علاقے تقریباً٣٠٠ سال کی جد وجہد کے بعد حاصل کئے جس کی آبادی کم و پیش گیارہ کروڑ مسلمانوں پر مشتمل تھی۔ اس دوران روس میں زار سے لیکر کیمونسٹ حکومتیں قائم ہوتی رہیں مگر وہ اس ٹارگٹ پر عمل پیرا رہے۔

مسلمانوں پر سختیوں کے پہاڑ توڑے گئے جو تاریخ کا ایک حصہ ہیں۔ اس وقت ترکی سے سنکیاک کا علاقہ روسیوں کے قبضے میں تھا۔ خلیج تک پہنچنے کے لیے اور اپنے پروگرام پر عمل کرتے ہوئے ،یعنی گرم پانیوں تک پہنچنے کے خواب دیکھتے ہوئے وہ دریائے آمو سے آگے بڑھنے کے لیے افغانستان میں اشتراکیت پھیلاتے رہے ۔ ایک وقت آیا کہ افغانستان میں روسی اثر اس حد تک بڑھ گیا کہ اس کی یونیورسٹیوں میں الحاد نے مکمل ڈھیرے ڈال دیے۔

افغانستان میں نشاة ثانیہ کے لیے کام کرنے والے کچھ نوجوانوں نے ،جن میں انجنیئرحکمت یار پیش پیش تھے نے روس کاراستہ نظریاتی طور پرروکنے کی کوشش شروع کی اور افغانستان کی یونیورسٹیوں میں پھر سے اسلام پسندوں کا زور بڑھنے لگا۔ روس سے یہ برداشت نہ ہوا۔ اس نے ببرک کارمل کو روسی ٹینکوں پر سوار کر کے دریائے آموکو کراس کر کے افغانستان پر قبضہ کر لیا۔پھر ان ہی نشاةثانیہ پر کام کرنے والے طالب علموں نے افغانستان کے کونے کونے میں پھیل کر افغانوں کو اپنا ملک آزاد کروانے کے لیے جہاد شروع کیا۔ افغانوں نے تین سال تک درے کی بندوقوں سے روسی

٢
ریچھ کو روکنے کی کوشش کی پھر اسلامی دنیا ان کی مدد کو آن پہنچی ۔ آخر میں روس کی اس پایسی کا توڑ کرنے کے لیے اور جلیج پر خود قبضہ کرنے کی لالچ کی وجہ سے امریکہ اس جنگ میں کود پڑا۔ اسٹینگر میزائلوں نے کا م کر دیکھایا اور بلاآخر سرخ ریچھ اپنی منزل خلیج تک نہ پہنچ سکا۔ بلکہ اس کا شیرازہ بکھر گیا۔ پروفیسر خورشید کے شروع کردہ کام کا نتیجہ یہ نکلا کہ اس سے ترکی سے سنکیاک تک کامسلمان علاقے آزاد ہوئے جس پر انہوں نے تحقیق شروع کرائی تھی۔اللہ کا کرنا کہ اس جنگ سے ترکی سے سنکیاک تک کا علاقہ آزاد ہواچھ اسلامی ریاستیں قازقستان، کرغیزستان، اُزبکستان، ترکمانستان، آزربائیجان، اور تاجکستان اور مشرقی یورپ کی ریاستیں بھی آزاد ہوئیں روس کا شیرازہ بکھر گیا۔

Afghanistan
Afghanistan

ان تاریخی حقائق بیان کرنے کے بعد ہم اس بات پر واپس آتے ہیں جس ہم نے گفتگو شروع کی تھی ۔ کیونکہ صلیبیوں کی افغانستان میں مداخلت حد سے بڑھی ہوئی تھی ۔جب روسی فوجیں واپس چلی گئیں توصلیبیوں نے افغانوں کو اس کے ثمرات سمیٹنے نہیں دیے اور اپنے پرانے مغالطوں اور بدگمانیوں کو پھیلانے کی سازش شروع کر دی۔ بلکہ جنگ کے دوران ہی ان کے دانش ور ہنری کیسنگر کے مضمون پریس میں آنے شروع ہو گئے تھے

جن جہادیوں کی مدد کر کے صلیبیوں نے روس کو شکست سے دوچار کیا وہ روس اور صلیبیوں کے مشترکہ دشمن ہیں۔ روس کو شکست سے دوچار کرنے والی نو جہادی پارٹیوں کو حکومت بنانے میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں ۔ ان پارٹیوںکو آ پس میں لڑادیا گیا اور ایک کمزور مجددی کو حکومت سونپ دی ۔ اس کے بعد خانہ جنگی شروع ہو گئی ۔ایک طاقت طالبان کی شکل میں سامنے آئی۔ اس طاقت نے پورے افغانستان سے خانہ جنگی ختم کی اور امن امان قائم کر دیا۔ امارت اسلامی کا اعلان کر کے ملا عمر اس کے امیر قرار پائے۔ افیون کی کاشت ختم کر دی گئی پاکستان اور سعودی عرب نے اس کو تسلیم بھی کیا ۔ طالبان حکومت نے کسی بھی بیرونی ملک میں کوئی بھی دہشت گردی نہیں کی۔

ابھی تک صرف اپنا ملک آزاد کرنے کے لیے لڑ رہے ہیں اور ٤٠ ملکوں کے صلیبیوں کے منہ کا کانٹا بنی ہوئی ہے۔ کل کے مجاہد جن کے ساتھ امریکی صدر تصویر بنا کر دنیا کو دیکھاتے پھرتے تھے اب وہ مجاہد دہشت گرد بنا دیے گئے ۔ افغانستان پر حملے کے وقت بہانہ اسامہ کوبنایا گیا کہ اس نے ٩ ١لیون کا واقعہ کیا ہے۔

اسامہ افغانستان کے پہاڑوںمیں بیٹھا یہ کام کیسے کر سکتا تھا۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ مسلمانوں کو ختم کرنے کے لیے یہودی اور صلیبیوں کی مشترکہ کوشش ہے اور یہ واقعہ ان دونوں نے مل کر کیا ہے اور اس کے بعد پوری اسلامی دنیا کو تیس نیس کر کے رکھ دیا گیا ہے ۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ اس واقعہ کے موقعہ پر بش کے منہ سے بات نکلی تھی کہ ہم نے صلیبی جنگ چھیڑ دی ہے۔وہ اسامہ جس نے افغانستان میں مسلمانوں کی مدد کی سعودی عرب سے امریکی فوجوں کو نکالنے کی تحریک شروع کی۔ وہ دہشت گرد قرار پایا۔

طالبان جو اپنے ملک سے امریکی فوجوں کو باہر نکانے کی کو شش کر رہے ہیں وہ دہشت گرد ہیں۔ کشمیری جو بھارت سے اپنے کشمیر کو آزاد کرنے کے لیے لڑ رہے ہیں وہ ہشت گرد ہیں فلسطینی جو اپنے ملک پر یہودی قبضہ ختم کرنے کے لیے لڑ رہے ہیں وہ ددہشت گرد ہیں۔ یہ سب کچھ اس وقت ختم ہو سکتا ہے کہ مسلمان حکومتیں اپنے اپنے ملکوں میں صلیبیوں کی حد سے بڑھتی ہوئی مداخلت کو ختم کریں۔ اپنے وسائل پر قناعت کریں ۔دولت کے پوجاری نہ بنیں۔ ورنہ صلیبی ویسے ہی مغالطے اور بدگمانیاں پیدا کر کے مسلمانوں میں قومیت، لسانیت، علاقیت،اور فرقہ وریت پیدا کر کے آپس میں لڑاتے رہیں گے اور مسلمان حکومتیں کمزور ہوتی جائیں گی۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی)
mirafsaraman@gmail.com
www.mifafsaramanfacebookcom

Share this:
Tags:
conspiracy governments Islamic Muslim National اسلامی حکومتوں سازش قومیت مسلمان
Previous Post حکمرانوں کی غیر سنجیدگی اور ملکی صورت حال
Next Post اوسلو: ملالہ کی خون آلود یونیفارم نمائش کے لیے پیش کیجائے گی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close