لندن (جیوڈیسک) مشتبہ پیکٹ کی موجودگی پر برطانوی پارلیمنٹ کا وہ حصہ فوری خالی کرا لیا گیا جس میں ارکان پارلیمان کے دفاتر اور رہائش گاہیں تھیں۔
لندن میٹروپولیٹن پولیس کے ترجمان نے بتایا پورٹ کیوس ہاؤس پارلیمنٹ کی عمارت سے متصل ہے۔

Start typing to search...