Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مشکوک پاکستان

May 28, 2016 0 1 min read
Nadra
ID Cards
ID Cards

تحریر: فیصل اظفر علوی
پانامہ پیپرز کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا’ ملا منصور مارا گیا’ پاکستانی حکومت نے تصدیق نہیں کی۔ امریکہ سے تصدیق آ گئی’ طالبان نے جنازہ پڑھا دیا۔ لاش کی تدفین کر دی گئی’ نیا امیر مقرر ہوا مگر پاکستانی حکومت ڈی این اے ٹیسٹ میں لگی رہی۔ 3 دن گزر گئے مگر تصدیق نہ ہوئی کہ مرنے والا تحریک طالبان کا امیر ملا منصور اختر تھا یا کوئی اور’قربان جائیے اس سادگی پر’ کیا با خبر حکومت ہے۔ہمیشہ کی طرح اس سیزن میں ملک کی پوری دنیا میں جگ ہنسائی جاری ہے ‘ پرانے معاملات پر طفلانہ حرکتوں کا خمیازہ بھگت رہے تھے کہ اچانک قوم پر شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کا ایٹم بم چلا دیا گیا’ رہی سہی کسر پوری ہو گئی۔

میڈیا صبح، دوپہر ،شام طویل عرصے سے کرپشن کرپشن چیختا رہا مگر کسی کے کانوں پر جوں نہ رینگی۔ ہر سرکاری ادارے کی طرح نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں بھی کرپشن کہانیاں منظر عام پر آئیں لیکن وہ پاکستانی ہی کیا جو اس پر کان دھر لیں۔ کسی کو یہ اندازہ نہیں تھا کہ کم از کم نادرا میں ہونے والی کرپشن پاکستان کیہر شہری کو لے ڈوبے گی۔ مزید باتیں کرنے سے پہلے ذرا نادرا سے متعلقہ ”کارستانیوں” پر تھوڑی سی روشنی ڈال دوں۔ چوہدری نثار جب سے وزیر داخلہ بنے نادرا میں مثبت تبدیلیاں بھی دیکھنے میں آئیں’پچھلے اڑھائی’تین برسوں میں ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ جعلی شناختی کارڈز بلاک کئے گئے، موبائل سموں اور وائرلیس فونز سمیت وائرلیس انٹرنیٹ ڈیوائسز کی بائیو میٹرک تصدیق ہوئی جو خوش آئند بات ہے۔ لیکن مسائل ختم نہیں ہوئے بلکہ زور پکڑتے گئے۔ احتساب کا ڈھنڈورا پیٹا گیا ، اثر کچھ نہیں ہوا۔

ستمبر 2015 ء کی بات ہے نادرا میں کرپشن کی وجہ سے معطل ہونے والے ایک افسر کو کاغذائی کارروائی پوری کرکے پھر نادرا سینٹر کا انچارج لگا دیا گیا۔ کچھ عرصہ قبل ایک اور واقعے میں وفاقی انٹی کرپشن کورٹ میں غیرملکیوں کو شناختی کارڈ دینے کے مقدمے کی سماعت ہوئی’رپورٹ میں بتایاگیا کہ نادرا افسران سنتوش کمار، محمد علی اور محمد سبحان نے 2014 سے 2016 کے درمیان بنگلہ دیشی اور افغانی باشندوں کو لاکھوں روپے کے عوض جعلی شناختی کارڈ بنا کردیئے۔مگر کیا کہنے ، اداروں کی کرپشن کی دوڑمیں کوئی پیچھے کیوں رہتا۔۔خیر عدالت نے لاکھوں کے عوض بنگلہ دیشی و افغان باشندوں کو شناختی کارڈز بنا کر دینے والے نادرا افسران کو 50 ہزار کے مچلکے جمع کروانے کے بعد رہا کر دیا’اسی مقدمے میں نادرا کے دیگر 8 افسران عدالتی ریمانڈ پر جیل میںرہے لیکن ان کا کیا بنا معلوم نہیں۔ماہ اگست 2015ء میں وزارت داخلہ نے نادرا کے 9 ڈائریکٹرز سمیت 40سے زائد افسران کوبدعنوانی میں ملوث ہونے کے نتیجے میں برطرف کردیاجرائم میں ملوث نادرا افسران کے خلاف آپریشن کلین اپ میں اعلیٰ افسران کرپشن میں بھی ملوث پائے گئے۔

Nadra
Nadra

چوہدری نثار جب سے وزیر داخلہ بنے اس وقت سے لیکر اب تک تقریباََ 16 ڈائریکٹر جنرلز’ سینکڑوں افسران و ملازمین کو برطرف کیا گیا۔ امید کی کچھ کرنیں نظر آئیں اور وزیر داخلہ کی دور اندیشی کام کر گئی۔ چند روز قبل ایک کارروائی میں ملا منصور بلوچستان کے علاقے میں مارا گیا’ یہ کارروائی امریکہ نے کی تھی جس میںافغان طالبان کا امیر ملا منصور مارا گیا’ ملا منصور اس وقت ولی محمد کے روپ میں تھا اور اس کے پاس شناختی کارڈ بھی تھا۔ نادرا کی کرپشن کام کر گئی اور اہم طالبان رہنما کو شناختی کارڈ مل گیا وہ بھی نئے نام سے۔ زیادہ وقت نہیں گزرا ٹھیک دو روز بعد بلوچستان سے ہی افغان انٹیلی جنس ادارے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکورٹی (این ڈی ایس) کے 6 ایجنٹ گرفتار کر لئے گئے اور ان کے اعترافی بیان وڈیو کی صورت میں عوام کے سامنے لائے گئے۔

گرفتار ہونے والے ایجنٹس کے اعترافی بیان کے مطابق نادرا کے اہلکاروں نے انہیں 40 سے 50 ہزار روپے فی کس میں شناختی کارڈز بنوا کر دیئے۔ افغان مہاجرین کی آڑ میں پاکستان میں بد امنی پھیلانے والے ایجنٹس کے سامنے آتے ہی وزیر داخلہ نے اہم فیصلے کر لئے۔ اس حد تک تو ٹھیک تھا کہ چوہدری نثار افغان مہاجرین معاملے کے حل میں کوئی لائن آف ایکشن اختیار کرتے اور اس پر عملدرآمد کروا لیتے لیکن چوہدری نثار جلد بازی کر گئے۔ یکے بعد دیگرے کئی پریس کانفرنسیں کر ڈالیں اور نادرا کا تمام کچا چٹھا کھول کر پوری دنیا کے سامنے رکھ دیا’ اسی پر بس نہیںبلکہ وہ ادارے میں کرپشن کی تمام تفصیلات بھی منظر عام پر لے آئے’ ایک بار پھر اس ملک کی جگ ہنسائی ہوئی جس کا ایک عام آدمی، چپڑاسی سے لے کر وزیر اعظم تک کرپٹ ہے لیکن کسی کو اثر نہ ہوا’ ہوتا بھی کیسے پانامہ ‘ پانامہ کا کھیل جو کھیلا جا رہا ہے۔

افسوس کے تمام تر دو نمبریوں کی طرح ہم بے غیرتی میں بھی اپنی مثال آپ ہیں۔ ذاتیات پر حملے، قوم کو بیوقوف بنانا اور مملکت کو ”بنانا ریپبلک” بنا دینا بلا شبہ ہمارا ہی خاصہ ہے’ سیاستدانوں کی بے شرمی اور ڈھٹائی کے بارے میں لکھنے کو الفاظ نہیں ملتے ۔ الامان ‘ الحفیظ۔کوئی شک نہیں (ہو بھی کیسے سکتا ہے؟) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی قابلیت کسی سے پوشیدہ نہیں۔ چوہدری نثار علی خان موجودہ حکومت میں وہ واحد آدمی ہیں جو ہر معاملے کو ہینڈل کرنے کا ہنر جانتے ہیں۔ اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ موجودہ حکومت جو اب تک چل رہی ہے اس میں چوہدری نثار کا بڑا عمل دخل ہے اور اس کا کریڈٹ وزیر داخلہ کی سیاسی بلوغت و دانشمندی کو جاتا ہے’ لیکن مقام حیرت ہے کہ وہ علی الاعلان اپنے زیر کنٹرول ادارے کی” کارستانیوں ”کو اتنے سیدھے انداز میں سامنے لے آئے۔ وزیر داخلہ نے احکامات جاری کر دیئے کہ ملک بھر میں جاری کردہ تمام کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈز کی ازسر نو تصدیق کی جائے اور یہ اپنے تئیں واقعتا ایک بہت بڑی خبر ہے جس کا سخت عوامی رد عمل بھی دیکھنے میں آیا ہے۔

Chaudhry Nisar
Chaudhry Nisar

وزیر داخلہ نے دوبارہ شناختی کارڈز کی تصدیق کا حکم دے کر گویا تمام پاکستانیوں مشکوک قرار دے دیا بلکہ پورے پاکستان کو ”مشکوک پاکستان” قرار دے دیا۔شاید چوہدری نثار کو اس معاملے کے سنگین ہونے کا ادراک نہیں تھا ، اگر تھا تو انہوں نے قوم اور مملکت کے ساتھ سنگین مذاق کیا۔ بتاتا چلوں کہ وزیر داخلہ کے شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق پر بعض حلقے خوش ہیں کہ اس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے ۔ بات کسی حد تک ٹھیک ہے لیکن شاید کسی نے اس فیصلے کے منفی ترین نتائج پر غور نہیں کیا۔ وزیر داخلہ کے بیانات و احکامات پر غور کیا جائے تو دور رس نظر رکھنے والے سمجھ جائیں گے۔

پوری دنیا میں پاکستانیوں کیلئے پہلے ہی بہت مسائل موجود ہیں ‘ایسے میں وزیر داخلہ کے جاری کردہ احکامات سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے کتنے سنگین مسائل پیدا ہوں گے اس کا اندازہ کرنا فی الحال مشکل نظر آتا ہے۔چوہدری نثار نے پوری قوم کے شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کے احکامات اس لئے جاری کئے کہ ان کی نظر میںاب ہر پاکستانی کا شناختی کارڈ مشکوک ہو چکا ہے اور جب شہریوں کا شناختی کارڈ اپنے ہی ملک میں مشکوک قرار دیا جائے اور اپنی ہی حکومت اپنے شہریوں کی تصدیق کرنے لگے تو غیروں سے کیا بعید؟ اگر ان احکامات کی روشنی میں دیکھا جائے تو بیرون ممالک حکومتیں پاکستانیوں کو گرفتار بھی کر سکتی ہیں اور ان کے پاس باقاعدہ جواز بھی ہوگا کیونکہ ہر پاکستانی کوباقاعدہ طور پر ‘پاکستان’ کی جانب سے ہی مشکوک قرار دیا جا چکا ہے۔ گرین پاسپورٹ اوران پر لگے ویزوں کا بیڑہ غرق ہو گیا ‘ ہم بحیثیت قوم اور وطن مشکوک ہو چکے ہیں کیونکہ ہمیں ہماری ہی وزارت داخلہ مشکوک نظروں سے دیکھ رہی ہے۔ اوور سیز پاکستانیوں کیلئے مسائل کھڑے کرنے والے وزیر داخلہ نے شاید یہ نہیں سوچا کہ ان کا یہ فیصلہ ان کے گلے کی ہڈی بن سکتا ہے۔

عام شہری کو چھوڑیئے’ وزیر داخلہ کا اپنا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی مشکوک ہو چکا ہے۔ امریکی جو اپنے ایئر پورٹس پر پاکستانی اعلیٰ حکام ‘ وزراء تک کے کپڑے اتروانے میں بھی تردد نہیں کرتے وہ آنے والے دنوں میں عام پاکستانیوں سے کیا سلوک کریں گے؟ ان سوالات کا جواب کون دے گا؟ وزیر داخلہ یا کوئی اور؟مزید تعجب کی بات وزیر داخلہ نے اس وقت کی جب انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ولی محمد ہی ایک ایسا شخص نہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ خطرناک افراد بھی نادرا کا شناختی کارڈ بنوا چکے ہیں ‘ یعنی ابھی عوام کو مزید مسائل سے دوچار ہونا پڑے گا۔

ایک طرح سے چوہدری نثار عوام کو ڈرا بھی رہے ہیں اور غیروں کو سرزمین پاک پر مزید کارروائیوں کے اشارے بھی دے رہے ہیں’ کہاں کا انصاف ہے کہ چند افراد کی غلطیوں کا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑے’ وزیر داخلہ عالمی میڈیا کے سامنے اپنے ہی کچے چٹھے کھولنے کی بجائے اور کوئی راستہ اختیار کرتے تو بہتر ہوتا۔وہ اس فیصلے پر عمل ضرور کرتے لیکن غیر ضروری پریس کانفرنسوں سے گریز کرتے۔ چوہدری نثارجلد بازیوں میں اپنے ساتھ ساتھ کروڑوں پاکستانیوں کے پیروں پر کلہاڑی چلا چکے ہیں اور وہ بھی” مشکوک پاکستان ”کے” مشکوک باشندے ”ہیں۔ آخر میں پیارے دوست شعیب الطاف کا ایک خوبصورت شعر کہ
اب تماشہ بنیں گے یا تماشائی ہم لوگ
فیصلہ رونقِ بازار پہ رکھا جائے

Faisal Azfar Alvi
Faisal Azfar Alvi

تحریر: فیصل اظفر علوی
0333-5366897

Share this:
Tags:
case chaudhry nisar Faisal Azfar Alvi ID cards pakistan Panama papers suspicious taliban پاکستان پانامہ پیپرز شناختی کارڈز طالبان مشکوک معاملہ
Nawaz Sharif
Previous Post ہمارا ایٹمی پروگرام جنوبی ایشیا میں امن کی ضمانت ہے، یوم تکبیر پر وزیراعظم کا پیغام
Next Post آج شام اور رات پشاور، راولپنڈی، لاہور اور کشمیر میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان
Raining Weather

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close