Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میں چھوڑ سکتا نہیں ساتھ استقامت کا

February 22, 2017 0 1 min read
Kashmiris
Hafiz Muhammad Saeed
Hafiz Muhammad Saeed

تحریر: محمد شاہد محمود
مجاہد اسلام حافظ محمد سعید کی غیر آئینی وغیر قانونی نظر بندی کا آج 23واں دن ہے افسوس کے ساتھ وہ وہ کون سا قومی مفاد تھا جس کے تحت حافظ محمد سعید کو نظر بند کیا گیا ابھی تک واضح نہیں ہو سکا یا کیا گیا کیونکہ حافظ محمد سعید کی نظر بندی کسی قو می مفاد کے تحت نہیں بلکہ امریکی ڈکٹیشن پر مودی کو خوش کرنے کے لیے کی گئی ہے اور ہماری حکومت نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہم کل بھی غلام تھے اور آج بھی ہیں اور غلامی کو ہی پسند کرتے ہیں کیا یوم یکجہتی کشمیر کر چند روز پہلے حافظ محمد سعید کی نظر بندی اور پاکستان کے اندر بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت کیا یہ کشمیر کے ساتھ غداری نہیں ؟مسلمانوں کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ ہمیشہ اپنے یہ غدار نکلے ہیں حالیہ خواجہ آصف کے بیان نے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ بھارت کی زبان بولتے ہیں۔

خواجہ آصف حافظ محمد سعید اور دیگر افراد معاشرے کے لیے خطرہ ہیں آپ نے خوب مودی اور ٹرمپ کو خوش کیا ویسے آپ سے امید بھی یہی ہے اور تھی آئیے ذرہ حافط محمد سعید اور جماعت الدعوة کی ذیلی تنظیم فلاح انسانیت فائونڈیشن کو واچ لسٹ میں ڈالنا اور معاشرہ کے لیے خطرہ ہونے اسباب پر نظر ڈالتے ہیں حافظ محمد سعید کا پہلا قصوریہ ہے کہ وہ پاکستان کوقائد اعظم اور اقبال کا خواب دیکھنا چاہتے ہیں جیسا کہ یہ اسلامی جمہوریہ ریاست ہے تو اس میں اسلام کہاں ہے ہم آزادی کے باوجود بھی غلام کیوں ہیں ؟پاکستان ایک نظریاتی ریاست ہے نظریات کہاں ہیں ؟ یہاں اسلام کا نام لیوائوں کو دہشت گرد کیوں کہا جاتا ہے ؟اسلامی اشعائر کا مذاق کیوں اڑیا جاتا ہے ؟ داڑھی والے افراد کیوں معیوب سمجھا جاتا ہے ؟ یہاں مسجد میں لائوڈ سپیکر پر تو پابندی لگ سکتی ہے کہ وہاں سے مذہبی دہشت گردی پروان چڑھتی ہے۔

حکومتی لوگ جو ایوانوں کے اندر بیٹھ کر اغیار اور کفر کی زبان بولتے ہیں کیا یہ دہشت گردی نہیں ؟ خواجہ آصف کی دماغی حالت سے یہ لگتا ہے کہ وہ عمر کے اس حصے میں ہیں کہ جہاں بندہ بچپن والی حرکتیں کرتے ہیں مگر بچے بھی کبھی اپنے گھر کا نقصان نہیں کرتے مگر وزیر دفاع نے تو بے وفائی کی حد کر دی مودی کی تر جمانی ہی کر ڈالی فلاح انسانیت فائونڈیشن نے پاکستان کے اندر جو دہشت گردی کی ہے ایک نظر میں سال 2016ء 19لاکھ مریضوں کا مفت علاج کیا ہوا 182فری ڈسپنسریاں اور آٹھ بڑے ہسپتال دور پسماندہ علاقوں میں 800فری میڈیکل کیمپوں پر اڑھائی لاکھ مریضوں کا چیک اپ کیا گیا فلاح انسانیت فائونڈیشن ایمبولینس سروس 254شہروں میں فعال 18ہزار مریضوں کو سروس فراہم کی گئی 3621ریسکیو آپریشن سرانجام دئیے گئے تھر پارکر بلوچستان میں 3410واٹر پروجیکٹس مکمل کیے گئے تین ہزار پانچ سو بچے یتیم بچوں کی کفالت آٹھ سو دو ایمبولینسز اور ساٹھ ہزار رضار کار دو سو تعلیمی ادارے یہ تو چند ایک ہیں۔

اگر تفصیل لکھنے لگوں تو صفحات تنگ دامانی کی شکایت کریں گے خواجہ آصف کے مطابق حافظ محمد سعید کو معاشرے کے لیے خطرہ ہونے کے باعث کرفتار کیا گیا خواجہ آصف آپ اپنی ہی ادائوں پہ غور کریں آپ کی حکومت نے یہ ثابت کردیا ہے کہ آپ وطن عزیز کے لیے خطرہ ہیں آپ کے وزیر اعظم ہائوس سے پاکستان آرمی کے خلاف بیانات جاری ہوئے آپ کی موجودہ حکومت جس نے بڑے بڑے عزم کیے تھے ملک سے بے روزگاری ختم کرنے کے دعوےٰ کیے تھے سب ہوا میں اڑ گئے ڈاکٹر عافیہ کا کیا کیا آپ کی حکومت نے امریکی سی آئی اے کا ایجنٹ ریمنڈ ڈیوس کیسے بحفاظت امریکہ کیسے چلا گیا ؟ جب کہ اس وقت پنچاب میں آپ کی ہی حکومت تھی اس وقت خادم اعلیٰ پنچاب کدھر تھا؟ بھارتی راء کا ایجنٹ بھوشن یادیو کا کیا کیا؟ ان سوالات کے جوابات ہیں آپ کے پاس ؟ اور آپ نے مجاہد اسلام حافظ محمد سعید کے خلاف بیان دیکر اسلام پر رکیک حملہ کیا ہے کشمیری عوام کشمیر بنے گا پاکستان کا عزم لیے اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں اور خواجہ آصف آپ بتائیں گے ؟ کہ آپ کی حکومت نے اور ووزیر اعظم نے کشمیریوں کے ساتھ بڑے وعدے کیے تھے کیا آپ نے ان کو خوراک مہیا کی ہے کشمیری پاکستان کا جھنڈا کا کفن پہن کر شہادتیں دیں رہے ہیں۔

Kashmiris
Kashmiris

ادھر از خود وزیر اعظم نے بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت دیکر کیا ثابت کیا ہے ؟ کہ ہم صرف کشمیر کی آزادی کی بات صرف بات کی حد تک کرتے ہیں خواجہ آصف آپ کشمیر سمیت دنیا بھر کر مسلمانوں کے دلوں میں جھانک کر دیکھ لیں تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ حافظ محمد سعید مسلمانوں کے دلوں میں بستے ہیں ۔موجودہ حکومت بھارت و امریکہ کی کاسہ لیسی میں مصروف ہے۔ان خیالات کا اظہار دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق،شاہ زین بگٹی،سردار عتیق احمد خاں، لیاقت بلوچ،سینیٹر محمد علی درانی،میاں محمود الرشید، سردار لطیف احمد کھوسہ،سینٹر حافظ حمداللہ،جمشید احمد دستی، شاہ اویس نورانی، حافظ عبدالغفارروپڑی، سید ضیاء اللہ شاہ بخاری، علامہ ممتاز اعوان، حافظ خالد ولید و دیگر نے جرمنی میں خواجہ آصف کی طرف سے دیئے گئے اس بیان کہ ” حافظ محمد سعید معاشرے کیلئے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں” پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کیا۔ دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق نے کہاکہ خواجہ آصف کو چاہیے تھا کہ وہ جرمنی میں کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے غاصب بھارت کے ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کرتے تاکہ دنیا میں مسئلہ کشمیر اجاگر اور انڈیا کی ریاستی دہشت گردی بے نقاب ہوتی تاہم وہ ایسا تو نہ کر سکے البتہ بھارت سے دوستی مضبوط کرنے کیلئے محب وطن لیڈروں کیخلاف الزام تراشیاں کی جارہی ہیں جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔انہوں نے کہاکہ خواجہ آصف کے بیان سے پوری پاکستانی قوم کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ حافظ محمد سعید محب وطن لیڈر ہیں جن کیخلاف کوئی الزام ثابت نہیں ہے۔

وہ معاشرے کیلئے خطرہ نہیں بلکہ جو لوگ اس ملک میں بیٹھ کر انڈیا کی خوشنودی کیلئے پالیسیاں بنا رہے ہیں وہ درحقیقت خطرہ ہیں۔ مولانا سمیع الحق نے کہاکہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت عروج پر ہے اور مظلوم کشمیریوں کی نسل کشی کی جارہی ہے لیکن خواجہ آصف کی زبان سے بھارتی دہشت گردی کیخلاف اور کشمیریوں کے حق میں ایک لفظ تک نہیں نکلا اور بھارت و امریکہ کو خوش کرنے کیلئے حافظ محمد سعید جیسے محب وطن لیڈروں کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا کہ وزیر دفاع نے جرمنی میں بیٹھ کر حافظ محمد سعید کے بارے میں انتہائی غیر مناسب بیان دیا۔ حافظ محمد سعید محب وطن ہیں۔ان کی نظربندی سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو کمزور کیا گیا اور نقصان پہنچانے کی سازش کی گئی۔انہوں نے کہا کہ حافظ محمد سعید جیسے محب وطن پاکستانی کے خلاف وزیر دفاع کا بیان افسوسناک عمل ہے۔حافظ محمد سعید معاشرے کے لئے خطرہ نہیں بلکہ خدمتگارہیں۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی جانب سے جرمنی کے شہر میونخ میں دیے گئے اس بیان کہ ”حافظ محمد سعید معاشرے کیلئے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں اسلئے انہیں نظربند کیا گیا ہے” پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کیلئے خطرہ حافظ محمد سعید نہیں بلکہ حکومتی صفوں میں موجود وہ لوگ ہیں جو اس ملک میں انڈیا کے ایجنڈے کو پروان چڑھا رہے ہیں خواجہ آصف جیسے حکومتی عہدیداران بھارتی خوشنودی کیلئے ملکی سلامتی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔انڈیا کی ریاستی دہشت گردی ساری دنیا کے سامنے ہے۔

بھارتی خفیہ ایجنسی را پاکستان میں دھماکے اور دہشت گردی کے ذریعہ نہتے پاکستانیوں کا خون بہا رہی ہے۔ کلبھوشن جیسے ایجنٹ بلوچستان میں علیحدگی کی تحریکیں پروان چڑھا کر سی پیک منصوبہ کو نقصان پہنچانے کی سازشیں کر رہے ہیں۔ اسی طرح کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت عروج پر ہے اور مظلوم کشمیریوں کی نسل کشی کی جارہی ہے لیکن موصوف وزیر دفاع کی زبان سے بھارتی دہشت گردی کیخلاف اور کشمیریوں کے حق میں ایک لفظ تک نہیں نکلا لیکن بھارت و امریکہ کو خوش کرنے کیلئے حافظ محمد سعید جیسے محب وطن لیڈروں کے خلاف زہر اگلاجارہا ہے۔ خواجہ آصف کو چاہیے تھا کہ وہ جرمنی میں کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے غاصب بھارت کے ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کرتے تاکہ دنیا میں مسئلہ کشمیر اجاگر اور انڈیا کی ریاستی دہشت گردی بے نقاب ہوتی تاہم وہ ایسا تو نہ کر سکے البتہ بھارت سے دوستی مضبوط کرنے کیلئے محب وطن لیڈروں کیخلاف الزام تراشیاں کی جارہی ہیں جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

میں چھوڑ سکتا نہیں ساتھ استقامت کا
میری اذاں سے جوش بلال مت چھینو

Muhammad Shahid Mehmood
Muhammad Shahid Mehmood

تحریر: محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
government Hafiz Mohammad Saeed law Muhammad Shahid Mehmood استقامت حافظ محمد سعید حکومت قانون نظر بندی
Imran Khan
Previous Post سو لفظوں کی کہانیاں ۔۔۔ اکانوے سے پچانوے
Next Post پاکپتن کی خبریں 22/2/2017
Altaf Chasti

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close