
پشاور (جیوڈیسک) صوابی کے علاقے غلاماں میں گاڑی برساتی نالے میں جا گری، حادثے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق۔
ہونے والوں میں 6 خواتین اور ایک بچی شامل ہے جبکہ افسوس ناک حادثے میں ایک خاتون اور ایک بچی زخمی بھی ہو ئے۔ زخمی اور جاں بحق افراد کو ھسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
