صوابی (جیوڈیسک) صوابی کے علاقے کنڈر میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجہ میں 2 رضاکار جاں بحق ہو گئے۔
ڈی پی او ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق صوابی میں پولیو ٹیم پر حملے کے شبے میں 4 افراد گرفتار کیا گیا ہے جن سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

Start typing to search...