سوات(جیوڈیسک)سوات میں دھماکے سے اے این پی کے مقامی رہنما مکرم شاہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مکرم علی شاہ منگلور سے بنجوٹ جارہے تھے۔
دھماکا خیز مواد پھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔

Start typing to search...