Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سوات کی بہادر بیٹیاں

December 7, 2016 0 1 min read
Malala Yousafzai
Swat
Swat

تحریر : قادر خان افغان
پاکستان کے سول اعزازت ملک کی اُن ممتاز شخصیات کو دیئے جاتے ہیں، جو ایوان صدر کے مقرر کردہ معیار پر پورے اترتے ہوں، ایوان صدر کے مقرر کردہ معیار کیا ہیں اور کن حضرات کو سول اعزازت سے نوازا جاتا ہے، اس پر کسی بحث کی ضرورت نہیں، کیونکہ ہم سب جانتے ہیں کہ ایوان صدرمیں اعزازات کا معیار کیا ہے۔ میں اپنے ملک کی جنت نظیر وادی سوات سے اس لئے زیادہ محبت نہیں کرتا کہ وہ میرے اجداد کی سر زمین ہے، بلکہ مجھے اس بات پر فخر زیادہ اس لئے ہوتا ہے کہ بہادروں کی جنم بھومی ہے۔

ویسے تو پختون قوم کے بارے میں کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ اس نے پیٹھ دکھائی ہو، پختون اپنے غیرت، پختون ولی، جرات اور بہادری کے استعارے کے طور پر پوری دنیا میں ایک شناخت رکھتے ہیں، ان کے تعارف کی ضرورت ہزاروں سال کی تاریخ رکھنے کے سبب پیش نہیں آتی۔اپنی ضد ، اپنی سادگی اور اپنے وعدے پر قائم پختون قوم کو سوچی سمجھی سازش کے تحت تباہ کیا جارہا ہے۔پختون قوم کی ثقافت ، روایات و تاریخ کو مسخ کیا جا رہا ہے۔کلچر کے نام پر رقص کسی قوم کی ثقافت نہیں کہلائی جاسکتی۔لیکن پاکستان میں ایک عجیب سے روایت بنتی جا رہی ہے کہ رقص کو بھی ثقافت و روایات کا نام دے دیا گیا ہے۔ روایات کیا ہوتی ہیں، اس کی چند مثالیں ضرور دینا چاہوں گا۔

بہادری ، جرات اور اپنی وعدے پر ڈٹ جانا ،اس قوم کے فرد کی ثقافت کی پہلی نشانی ہے۔ ابتدائیہ میں سول اعزازات کے حوالے سے تذکرہ کیا تھا ۔ ملالہ یوسف زئی ، اب کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے ، آئی ایم ملالہ ، اور آئی ایم ناٹ ملالہ نامی دو کتابیں اس وقت چھپ چکی ہیں ،اس لئے اس کا موازنہ آپ خود کریں ، لیکن ملالہ یوسف زئی کو سوات میں انتہا پسندوں کے حوالے سے جرات کا ایک استعارہ دیا گیا تھا اور پھر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک مخصوص مقررہ معیار کے پیش نظر ان گنت اعزازت اس سوات کی بچی کو دئیے گئے۔ لیکن سوات کی سب سے جرات مند خاتون آہن ،ان پڑھ مہر النسا کو ہم سب بھول چکے ہیں۔ کیا کسی کو یاد آیا کہ سوات کی یہ ان پڑھ مہر النسا ء کون تھی ؟۔ ہم پاکستانی عوام شارٹ ٹرم میموری کی بیماری کا شکار ہیں ۔ یہ خاتون آہن وہ ہیں ، جو کالام میں رہتی ہیں ، انھوں نے اس وقت جرات کی مثال قائم کی ، جب انتہا پسندوں نے سوات سے پاکستان کا جھنڈا اتار دیا تھا۔

ان کے کارندے وادی کے ایک ایک فرد کو غیر مسلح کررہے تھے ، خاتون آہن مہر النسا اور ان کے شوہر مرد آہن مہر علی ، نے انتہا پسندوں کے سامنے جھکنے سے انکار کردیا اور بار بار کی دھمکیوں سے خوف زدہ ہونے کے بجائے ڈٹ کر کھڑی ہوگئیں اور انتہا پسندوں کی جانب سے جب ان کے گائوں پر حملہ کیا گیا تو خاتون آہن مہر النسا نے کلاشنکوف سے 6انہتا پسندوں کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیا ، لیکن اپنا گھر نہیں چھوڑا ۔ ہم سب مہر النسا و مہر علی کو کو بھول چکے ہیں ، جس نے انتہا پسندوں کی رٹ کو چیلنج کیا تھا ، جب پاکستانی افواج سوات میں پاکستان کا جھنڈا لیکر آپریشن کیلئے نکلی تھی۔کیا سوات کا کوئی مقامی اخبار ، مقامی چینل ، قومی چینل یا اخبار مہر النسا و مہر علی کے بارے میں معلومات دے گا کہ وہ کیسے ہیں ، ان کے حالات کیسے ہیں ؟۔ کیا پاکستان کے سول اعزازات میں مہر النسا و مہر علی کی بہادری کے لئے ایک تغمہ شجاعت کا حق نہیں بنتا تھا۔ بلکہ انھیں تو ایسے فراموش کردیا گیا کہ جیسے ان کا وجود سوات میں تھا ہی نہیں۔

Malala Yousafzai
Malala Yousafzai

ملالہ یوسف زئی سب کو یاد رہ گئی ، لیکن ہم مہر النسا کو بھول گئے اور فراموش کر بیٹھے۔ ہماری حکومت کو سوات کی ایک اور جرات مند بیٹی بھی یاد نہیں ہوگی ، جس نے “خویندو جرگے”( خواتین کا جرگہ یعنی بہنوں کی کونسل)کی بنیاد ڈالی ۔ یہ بہادر خاتون تبسم عدنان ہیں ۔ جن کی بہادری کو پاکستان نے تو تسلیم نہیں کیا لیکن اقوام متحدہ نے2015میں “حوصلہ مندخاتون”کے عالمی ایوارڈ سے نوازا۔ سوات کی بیٹی تبسم عدنا ن نے “خویندو جرگے” کے ذریعے خواتین کے مسائل کو حل کرنے اور مہمات کو چلایا ، جس سے خواتین کو اپنی حفاظت کے حوالے سے آگاہی مل سکے۔’ جرگہ ‘ بنیادی طور پر مرد حضرات پر مشتمل ہوتا ہے ،تبسم عدنان کی شادی کم13سال کی کم عمری میں کردی گئی تھی ، لیکن 20 سال شوہر کی جانب سے ذہنی اور جسمانی تشدد برداشت کرنے کے بعد خلع لے لی۔ خویندو جرگہ یعنی بہنوں کی کونسل کے نام سے ایک این جی او بنائی جو ہفتہ وار بنیادوں پر خواتین کے مسائل کو دیکھتا تھا ، ان مسائل میں غیرت کے نام پر قتل ، خواتین پر تیزاب کے حملے ، اور “سوارا”جیسی رسم ، یعنی کسی جرم یا معاہدے کے بدلے خواتین کو دیئے جانے والی قبیح روایات کے خلاف آواز اٹھائی ، جو پاکستانی ایوانوں تک تو نہیں پہنچی ،لیکن تبسم عدنان کو نیلسن مینڈ یلاگارسا مشیل انوویشن ایوارڈ بھی حقدار لاطینی امریکہ کے ملک کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں دیا گیا۔

تبسم عدنان نے2015میں امریکہ محکمہ خارجہ کی جانب سے سیکرٹری آف اسٹیٹس انٹر نیشنل ویمن آف کریج کا ایوارڈ بھی حاصل کیا ہے۔لیکن پاکستان کے سول اعزازت میں اس بہادر خاتون کیلئے بھی ایک تغمہ نہیں ہے۔سوات کی ایک اور بہادر خاتون مسرت زیب کو بھی کوئی نہیں جانتا ۔ انھیں بھی فراموش کردیا گیا کہ کون سی مسرت زیب ؟۔ یہ وہ مسرت زیب ہے جس نے کئی خواتین کو انتہا پسندوں کے جنگل سے چھڑایا تھا۔سوات کی اس بہادر بیٹی کیلئے پاکستان کے ایوان صدر میں کوئی اعزاز نہیں ۔ مسرت زیب کے علاوہ سوات کی ایک اور بیٹی حدیقہ بشیر کوایشین گرلز ایمبسڈر کا ایوارڈ دے کر مقرر کیا کہ حدیقہ بشیر نے14سال کی عمر میں نویں جماعت کی طالبہ تھی اور سوات میں کم عمر ی کی شادی کے خلاف مہم چلا کر کئی کم سن لڑکیوں کی شادیاں رکوائی ۔ امریکا میں محمد علی انٹرنیشنل ہیومینیٹیری ایوارڈ دیا حدیقہ بشیر پہلی پاکستانی خاتون ہیں ، جنھیں یہ اعزاز دیا گیا ۔ پشتون معاشرے میں کم عمری کی شادی کے خلاف ، کم عمر لڑکی کی جدوجہد اور وہ بھی سوات جیسے علاقے میں انتہائی بہادری جرات کا عملی مظاہرہ ہے ، حدیقہ بشیر پہلی پاکستانی ایشائی خاتون ہیں جنھیں کم عمر کی شادیوں کی خلاف مہم میں پہلی پاکستانی کو ایوارڈ ملا ۔لیکن پاکستان کے ایوان صدر میں سوات کی اس بیٹی کیلئے بھی کوئی اعزاز نہیں ۔قلم سے جہاد کرنے والی طلعت اخلاق احمد معروف شاعرہ ، افسانہ نگار اور کئی کتابوں کی مصنف ہیں ، یہ بھی سوات کی بہادر بیٹی ہے جنھیں اپنی پہلی ہی کتاب ‘ گم شدہ سر ‘ پر پروین شاکر ایوارد سے نوازا گیا۔

جنھوں نے نا انصافی ، دہشت گردی کے خلاف اپنے قلم سے جدوجہد کو جاری رکھا ۔ لیکن پاکستان کے ایوان صدر میں سوات کی اس بہادر بیٹی کیلئے بھی ایک تغمہ نہیں ہے۔ملالہ یوسف زئی ، کو سب جانتے ہیں ، لیکن سوات کی ان جرات مند بیٹیوں ، مہر النسا ، تبسم عدنان، مسرت زیب اور طلعت اخلاق احمد کو کیوں فراموش کردیا گیا ہے ۔ یہ تو وہ بہادر سوات کی بیٹیاں ہیں ، جو عالمی ایوارڈ حاصل کرنے کی وجہ سے سامنے آئیں ، ان جیسی پورے پاکستان میں ان گنت بہادر بیٹیاں ہیں ، ان کے لئے ایوان صدر میں کوئی تغمہ کیوں نہیں ہے ؟۔ کیا ان کی جدوجہد ، جہاد نہیں تھا ، کیا اس ہولناک معاشرے میں انھوں نے وہ کردکھایا جو مرد بھی نہیں کرسکتے تھے ، خاص طور پر اس معاشرے میں جہاں روایات و ثقافت کی صدیوں کی تاریخ ہے۔ لیکن ہمارے فلمساز ، ٹی وی پروڈیوسر ، اپنے ڈراموں اور فلموں میں پختون ثقافت کی کون سی روایات سے دنیا کو کیا بتا رہے ہیں ، سنسر بورڈ انھیں اس بات کی اجازت صرف چند روپوں کیلئے دے دیتا ہے کہ جس فلم کی ہیروئین کو پشتو بولنے بھی نہیں آتی ، وہ گلیمر اور فنکارہ کے نام پر پختون ثقافت کے دشمن ، دولت کے پجاریوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں ۔ گلہ کریں تو کس کریں ، ان بہادر خواتین کے تذکرے کا واحد مقصد یہ ہے کہ پختون ثقافت کو مسمار نہ کیا جائے ، حکومت سول اعزازات میں ان کی طرح بہادر خواتین کو پاکستان کا اعلی ترین اعزاز بھی دیں تاکہ پاکستانی معاشرے میں خواتین کے مثبت کردار کو سامنے لایا جاسکے ۔ انھیں پختون سمجھ کر نظر انداز مت کریں ، یہ سوات کی ہی نہیں ، پاکستان کی بھی بیٹیاں ہیں۔

Qadir Khan Logo
Qadir Khan Logo

تحریر : قادر خان افغان

Share this:
Tags:
country pakistan Qadir Khan swat پاکستان روایات سوات قوم ملک
Basketball Tournament
Previous Post میر پور خاص ویسٹ، ساوتھ اور ایسٹ نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
Next Post پاک چین مشترکہ فلمسازی سے ہم اپنی فلم انڈسٹری کو ایک نیا رخ دے سکتے ہیں: سید نور
Syed Noor

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close