Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سوات کی خبریں 20/10/2014

October 20, 2014 0 1 min read
Swat
Swat
Swat

سوات (جی پی آئی) گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر٤مینگورہ میں انصاف پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کاایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں تحصیل مٹہ کے صدر نعیم خان ،نادر خان بیدرہ جنرل سیکرٹری ،سید محمد خان نائب صدر ،میاں جمال فنانس سیکرٹری،صدر تحصیل بابوزئی فیصل یوسفزئی ،جنرل سیکرٹری ابراہیم امانکوٹ ،فنانس سیکرٹری شفیق خان سیدو شریف ،رابطہ سیکرٹری شکیل زمان،نائب صدر مومن شاہ گلکدہ اور دیگر ضلعی ممبران نے شرکت کی اجلاس میں متفقہ طور پر ایک قرار پیش کی گئی جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا قرار داد میں حکومت سے مندرجہ ذیل مطالبات کئے گئے،تمام اساتذہ کو ٹائم سکیل دیا جائے،اوٹ ڈسٹرکٹ ٹیچر ز کی سینیارٹی تاریخ اغاز ملازمت سے شمارکی جائے،بنولنٹ فنڈز کی مد میں جو رقم ٹیچرز سے کاٹی جاتی ہے اس سے ٹیچر ز کے بچوں کو تعلیم کیلئے وظائف مقرر کئے جائے ،ریشنلائزیشن پالیسی کو ختم کیا جائے،گروپ انشورنس کی مد میں جو کٹوتی ہوتی ہے جو ٹیچرز ریٹائر ہوجائے تو اسے بھی گروپ انشورنس فنڈ سے رقم دی جائے اورٹیچر ز کوٹہ بحال کیا جائے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انصاف ٹیچر ز ایسوسی ایشن تحصیل بابوزئی کے صدر فیصل یوسفزئی نے صوبائی حکومت سے اپیل کہ ہے کہ ہمارے مطالبات فی الفور حل کئے جائے تاکہ اساتذہ میں پائی جانیوالی بے چینی کی فضاء ختم ہوجائے۔
۔۔۔۔۔
سوات(جی پی آئی)مینگورہ کے نواحی علاقے پانڑ میں فائرنگ کے نتیجے میں بہن بھائی جاں بحق جبکہ قمبر میں پستول صاف کرتے ہوئے سید احد شدید زخمی ہوگئے جسے سید وشریف ہسپتال منقتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مینگورہ کے نواحی علاقے پانڑ میں فائرنگ سے حمید ہ دختر محبت خان اور پروانت خان ولد محبت خان جاں بحق ہوگئے فائرنگ اور وجہ قتل معلوم نہ ہوسکی جبکہ ایک اور واقعے میں قمبر کے رہائشی سید احد ولد عبدالحمید پستول صاف کرتے ہوئے فائز کے زد میں اگیا جسے شدید زخمی حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
۔۔۔۔۔
سوات(جی پی آئی) قومی وطن پارٹی کے زونل چیئرمین فضل رحمان نونو نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی عوام کی نمائندہ جماعت ہے ، ہم عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں ، کارکنوں کے مسائل کے حل کیلئے ہماری جدوجہد جاری ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ممبر صوبائی کونسل شوکت علی کی رہائش گاہ ملابابا میں حلقہ پی کے اسی کے چیئرمین شاہ دوران خان کی زیر صدارت قومی وطن پارٹی یونین کونسل لنڈیکس ملکانان کی تنظیم نوکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر سابق تحصیل ناظم شاہ دوران ، وطن پال یوتھ سوات کے چیئرمین انور اقبال بالے عیسیٰ خیل ، دوست محمد خان اور دیگر عہدیداروں نے بھی خطاب کیا ، اس موقع پر یونین کونسل لنڈیکس ، ملکانان ملا بابا کیلئے تنظیمی عہدیداروں کے چنائو کا اعلان کیا گیا جس کی رو سے ملک کریم بخش سرپرست اعلیٰ ، عزیز اللہ خان چیئرمین ، عظیم خان سینئر وائس چیئرمین ، ایاز خان فتح خانخیل وائس چیئرمین ، عمران خان وائس چیئرمین ، عارف حسین سیکرٹری جنرل ، صدام حسین ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، ڈاکٹر امجد علی خان جائنٹ سیکرٹری ، بہرام خان سوشل میڈیا سیکرٹری ، جاوید اقبال عیسیٰ خیل پریس سیکرٹری جبکہ اشرف علی کو یوتھ سیکرٹری مقرر کردیاگیا ، پارٹی رہنمائوں نے نئے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی اور انہیں پارٹی کا پیغام گھر گھر تک پہنچانے میں کردار ادا کرنے کی ہدایت کی ، انہوںنے کہا کہ قومی وطن پارٹی برسر اقتدار آکر کارکنوں کی محرومیوں کاازالہ ضرور کرے گی۔
۔۔۔۔۔
سوات(جی پی آئی)سوات پریس کلب کے فنانس سیکرٹری ناصر عالم نے چارسدہ پریس کلب کے انتخابا ت کی تکمیل پر خوشی کا اظہارکرتے ہوئے نومنتخب صدرسرتاج خان اورجنرل سیکرٹری سبزعلی خان سمیت دیگرکابینہ کو مبارکباد دی ہے،اخباری بیان جاری کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ چارسدہ کے صحافی قلم کے ذریعے معاشرتی وسماجی برائیوں کی نشادہی سمیت علاقے کی تعمیر وترقی اور مظلوم عوام کی آواز کو ایوانوں تک پہنچانے میںاہم کرداراداکررہے ہیں،انہوںنے کہاکہ امید ہے کہ نومنتخب کابینہ اپنے صدرکی قیادت میں صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے نئے جذبے اورنئے ولولے کے ساتھ جدوجہدشروع کریںگے اوربرادری کے حقوق کیلئے ہرفوم پرآوازاٹھائیںگے ،انہوںنے کابینہ کے دیگر عہدیداروں میں قیصر محمود ، کفایت اللہ یوسفزئی ، سیف اللہ جان اور اعجاز خالد کو بھی مبارکباد دی اور انہیں سوات پریس کلب کی جانب سے بھرپور تعائون کا یقین دلایا۔
۔۔۔۔۔
سوات(جی پی آئی)آل پاکستان جم مرچنٹ ایسوسی ایشن نے الزام عائد کیا ہے کہ بعض حکومتی اہلکار مختلف علاقوں میںقائم پھاٹکوں پرذاتی مفادات کیلئے ہم پرپابندی لگانے کی ناجائز کوششیں کررہے ہیں جس سے یہ کاروبار بری طرح متاثر ہورہا ہے اگریہ سلسلہ بند نہ کیا گیاتو اپنے کاروبارسمیت ڈویژن بھر میں موجود ماربل فیکٹریاں بھی بندکردیںگے جس سے حکومتی خزانے کو نقصان پہنچے گا،اس حوالے سے آل پاکستان جم مرچنٹ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی رسول خان ،حمیدالرحمان ،افتخاراوردیگرعہدیداروں نے سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ وہ ریاستی دور سے اس کاروبار کے ساتھ وابستہ ہیں اور یہ ہمارا ذریعہ معاش ہے جس کے ذریعے رزق حلا کمارہے ہیں اوردوسری طرف اس سے حکومت کو کروڑوں روپے کا زرمبادلہ بھی مل رہا ہے،انہوںنے کہاکہ کسی بھی قانون میں قیمتی پتھروں کے لانے یا لے جانے پر پابندی نہیں مگر اس کے باوجود بھی بعض حکومتی اہلکار شمالی علاقہ جات سمیت دیگرمقامات پر لگے ہوئے پھاٹکوں اورائرپورٹوںمیںبیٹھ کر ہمارے لوگوں کوذاتی مفادات کیلئے مختلف طریقوں سے تنگ کرتے ہیں جو ایک قابل مذمت امر ہے،انہوںنے کہاکہ ہم جب بھی قیمتی پتھرلاتے یا لے جاتے ہیں تو ہمارے پاس سٹیٹ بنک کا باقاعدہ اجازت نامہ ہوتا ہے جس کے پیش نظر ہم پر پابندی عائد کرنے کا کوئی جواز پیدانہیں ہوتا مگر اس کے باوجود بھی ہم سے یہ ذریعہ معاش چھیننے کی کوشش کی جارہی ہے ،انہوںنے کہاکہ ہمارے اکاروبار سے نہ صرف ہمیں بلکہ حکومت کو بھی فائدہ پہنچ رہا ہے اوراس سے حکومتی خزانے کو کروڑوں روپے کا زرمبادلہ مل رہا ہے ،انہوںنے کہاکہ پہلے پہل بیوپاری قیمتی پتھر لے کر یہاں آتے تھے جس سے مقامی سطح پر معیشت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے تھے مگر اب وہ لوگ نہیں آتے تو مجبوراََ ہم ان کے پاس جاکر پتھرخرید لیتے ہیں مگر واپسی پر ہمیں کافی اذیت سے گزرنا پڑتاہے،انہوںنے مطالبہ کیا کہ حکومت ہمارے ساتھ جاری اس ظلم کا خاتمہ کرنے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے بصورت دیگر اپنے کاروبارسمیت ڈویژن بھر میں قائم ماربل فیکٹریاں بھی بند کردیںگے،اس موقع پر سردارعلی،روح الامین،اصغر،کلیم اللہ،برکت علی اوردیگر بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔
سوات(جی پی آئی)سوات ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسیر ذوالفقار الملک احسان نے کہا ہے کہ جس ملک کے کھیلوں کے میدان آباد ہونگے اس کے ہسپتال اور تھانے و کچہری ویران ہونگے ، ہمیں زیادہ سے زیادہ کھیلوں کا انعقاد کرنا چاہیئے ، سوات اب تک پر امن علاقہ بن چکا ہے یہاں پر تمام سرگرمیاں بڑے دھوم دام سے منعقد کریں گے ، بچوں کا مستقبل سوارنا اور انہیں بہتر تر بیت کرنا فرض ہے ، ہاکی کھیل ہمارا قومی کھیل ہے اسکی ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائیں گے ، ان خیالات کا اظہارانہوں نے سوات انٹر سکول ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے بعد انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر سپورٹس کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ہیڈماسٹر محمد جاوید خان ، سینئر نائب صدر اکبر حسین ، نائب صدر پرنسپل حضرت رحمن ، پر نسپل دلاور خان کے علاوہ گیمز سیکرٹری اے ڈی او سپورٹس محمد گل بھی موجود تھے ، فائنل میچ کی کمیٹی میں SPET محمد موسی خان ، شمشیر علی اور پرنسپل اکرام بھی شریک تھے ، فائنل میچ سابق ڈسٹرکٹ ہاکی چمپئین ہائی سکول امانکوٹ نے ہائی سکول اوڈیگرام کو پنلٹی شوٹ پر شکست دیکر ایک بار پھر یہ اعزاز حاص کیا ، جبکہ باسکٹ بال میں ہائر سیکنڈری سکول حاجی بابا نے توتانوبانڈئی کو شکست دیکر فائنل جیت لیا ، ہائی سکول امانکوٹ کے انچارچ اور ہاکی ایسو سی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری محمد رحیم خیال نے اپنے ٹیم کی کارددگی کو سراہا اور دونوں ٹیموں کو مبارکباد دی۔
۔۔۔۔۔
سوات(جی پی آئی)سوات میں سکول داخلہ مہم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ، گزشتہ روز گورنمنٹ ہائی سکول شگئی سیدوشریف میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ، تقریب کا مقصد سکول داخلہ مہم میں بہتر کارکردگی دکھانے والے سکولوں اور اے ڈی اوز کے کارکردگی کو سراہنا تھا ، تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے الف اعلان این سی ایچ ڈی اینیویٹویوتھ فورم ہلال احمر پاکستان کے تعاون سے پورے سوات میں 12 ستمبر سے سکول داخلہ مہم شروع کیا تھا جس کے تحت مینگورہ، چارباغ ،مٹہ ،خوازہ خیلہ ،مدین اور کبل میں ریلیاں اور سماجی رابطوں کے لئے تقریبات کا انعقاد کیا گیا تھا ، جس کا مقصد بچوں کو سکولوں میں داخل کرانا تھا ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی ڈی ای او ذولفقار ملک نے کہا کہ سکول داخلہ مہم میں سینکڑوں بچوں کو سکولوں میں داخل کرایا گیا ہے ، انہوں نے کہا کہ تعلیم میں بہتری والدین او رسماجی طبقے کے بغیر نا ممکن ہیں انہوں نے کہا کہ سوات اہم مسئلہ بچوں کا درمیان میں سکول چھوڑنا ہے ، انہوں نے کہا کہ وہ سکول جس میں استاد ہوتا ہے یہ مسئلہ زیادہ ان سکولوں میں ہوتا ہے ، انہوں نے کہا کہ این سی ایچ ڈی اور ڈی ایف آئی ڈی کے تعاون سے ایسے سکولوں کو ہم استاد مہیا کریں گے جس سے بچوں کے تعلیم اور کارکردگی کو تقویت ملے گی ، تعلیم کے بہتری کے لئے کام کرنے والے ڈاکٹر جواد اقبال نے کہا کہ سکول داخلہ مہم میں کامیابی اب بھی ہم سے دور ہے ، انہوں نے کہا کہ اپر سوات خصوصاً گٹ پیوچار ، چپریال ، مانکیال اور مٹہ کے دوسرے علاقوں میں اب بھی والدین بچوں کے تعلیم کے حق میں نہیں ہیں ، ڈاکٹر جواد اقبال نے کہا کہ ہم بچوں کو سکولوں میں اس وقت داخل کراسکتے ہیں جب تک معاشرے کا ہر فرد اس میں اپنا کردار ادا کریں ، انہوں نے کہا کہ سوات میں تعلیم کے دوسری مسائل کے ساتھ تعلیم کا معیار بھی ہے انہوں نے کہا کہ الف اعلان کے رپورٹ کے مطابق 146 اضلاع میں سوات 77 نمبر پر ہے ، انہوں نے کہا کہ جماعت پنجم کے صرف 21 فیصد بچے جماعت دوئم کے کتاب کی کہانی پڑھ سکتے ہیں ، جبکہ 18 فیصد بچے جماعت دوئم کے کتاب کے ریاضی کے سوالات حل کرسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ سوات میں صرف دو فیصد بچیاں ہائی سکول تک تعلیم مکمل کرتے ہیں ڈی جی این سی ایچ ڈی کے ریٹائرڈ کرنل ارشد درانی نے کہا کہ تعلیم کے بہتری کے لئے این سی ایچ ڈی 5000اساتذہ بھر تی کررہے ہیں جو کہ سوات کے علاوہ شانگلہ ، دیر لوئر اور پر دیر اورخیبر پختونخواہ کے دیگر علاقوں میں فرائض سرانجام دیںگے۔

Share this:
Tags:
government justice meeting naeem news primary schools swat teachers اجلاس انصاف پرائمری ٹیچرز خبریں سکول سوات گورنمنٹ نعیم
Quaid Azam
Previous Post بے حس حکمران بے بس عوام
Next Post کراچی کی خبریں 20/10/2014
karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close