سوات (جیوڈیسک) سوات میں کالام کے قریب پشمال میں ٹرک دریائے سوات میں گر گیا، حادثے میں 16 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 10 بچے اور 5 خواتین شامل ہیں، ٹرک مینگورہ سے کالام جارہا تھا۔

Start typing to search...