سٹاک ہوم (جیوڈیسک) سوئیڈن نے سیاسی پناہ کے قوانین مزید سخت بنا دیئے۔
نئے قانون کے مطابق ایسے تارکین وطن کو بھی انتظار کرنا پڑے گا جو سویڈن میں مہاجرین کے طور پر پہلے سے رہائش پذیر اپنے اہل خانہ کے پاس جانا چاہتے ہوں۔

Start typing to search...