
واشنگٹن (جیوڈیسک) سویڈن کی ایک عدالت نے زیادتی کیس میں وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے وارنٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اعلیٰ عدالت نے ماتحت عدالت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا کہ اسانج کی گرفتاری کا وارنٹ منسوخ نہیں کیا جا سکتا۔
