Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لیہ + کروڑ لعل عیسن کی خبریں 25/4/2016

April 25, 2016 0 1 min read
Crore Lal Eaisan News
Crore Lal Eaisan News

لیہ + کروڑ لعل عیسن (طارق پہاڑ) زہریلی مٹھائی کھانے سے 25 سے زائد افراد کی ہلاکت وزیر اعلیٰ پنجاب کی گڈ گورننس پر بدنما داغ ہے۔ اربوں روپے میٹربس ، اورنج ٹرین اور فلائی اوور پر لگانے والوں نے صحت اور تعلیم کا بیڑہ غرق کر دیا۔ ہسپتالوں میں لوگوں کو دوا میسر نہیں۔ واقع کی جوڈیشنل انکوائری کروا کر ذمہ داروں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔ پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی میں تحریک التویٰ جمع کروائے گی اور اسمبلی کے باہر دھرنا دیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید اور ایم پی اے حاجی عبدالمجید خان نیازی نے گزشتہ روز کروڑ لعل عیسن کے نواحی چک 105/TDA میں ایک ہی خاندان کے ہلاک ہونے والے 13 افراد کے گھر جا کر ان کے والد عمر حیات اور دادا بابا لطیف سے اظہار تعزیت کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ زہریلی مٹھائی کھانے سے متاثرہ لوگوں نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی۔ لیکن لیہ اور نشتر ہسپتال ملتان کی انتظامیہ نے اتنے بڑے سانحے کو سنجیدگی سے نہ لیا اور مریضوں کو دھکے دے کر نکالا جاتا رہا۔ اگر ان کا بروقت علاج ہو جاتا اور انہیں فوری طور پر طبی امداد دی جاتی تو شائد اتنی قیمتی جانوں کا نقصان نہ ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں یہی صورتحال ہے۔ اس طرح کا کہیں کوئی واقعہ ہو تو اس کے علاج اور تشخیص کا کوئی بندوبست نہیں۔ انہوں نے حکومت کی گڈ گورننس پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنی ترجیحات بدلے اور اورنج ٹرین سے باہر نکل کر انسانی جانوں کا خیال کرے۔ پنجاب کے 10 کروڑ آبدی بے یار و مددگار ہے جن کے علاج کیلئے ہسپتال میں نہ تو ادویات ہیں اور نہ ہی سہولیات ہیں لیکن حکومت پر اورنج ٹرین اور میٹرو بس کا بھوت سوار ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کو سنجیدگی سے نہ لیا۔ آج تک موقع پر نہیں پہنچے۔ پنجاب بھر میں ملاوٹ کمیٹیوں کی کارکردگی صفر ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور 50 سے زائد متاثرین کی جانوں کو خطرات لاحق ہیں۔ لیکن وزیر اعلیٰ نے خود آنے کی بجائے اپنے ایک وزیر کو چیک دے کر بھیج دیا ہے جس ان کو شرم آنی چاہیے یہاں کے لوگوں کو چیک کی ضرورت نہیں بلکہ انہیں اپنے بچوں کی جانیں بچانہ مقصود ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجرمانہ غفلت کرنے والی ضلعی انتظامیہ ڈاکٹروں کی انکوائری کیلئے جوڈیشنل کمشن مقرر کیا جائے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاناما پیپر پر چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن مقرر نہ کیا گیا تو تمام اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گی۔ حکمرانوں کو سکینڈل سامنے آنے پر اخلاقی طور پر مستفی ہو جانا چاہیے۔ اس معاملے میں ملک کا تاجر مزدور کسان دینی و سیاسی جماعتیں کرپشن کے خلاف متفق ہیں۔ ایم پی اے حاجی عبدالمجید خان نیازی نے کہ اپر پنجاب میں مر جائے تو خادم اعلیٰ پہنچ جاتے ہیں لیکن یہاں پر 25 سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور 50 کے قریب لوگ زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں لیکن وزیر اعلیٰ نہیں آئے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ میں غیر ضروری طور پر اربوں روپے خرچ کیئے جا رہے ہیں لیکن بنیادی صہولتیں موجود نہیں۔ ہمیں 5 پانچ لاکھ کی ضرورت نہیں بلکہ بندوں کی ضرورت ہے۔ ایم پی اے حاجی عبدالمجید نیازی نے ہلاک ہونے والے بچوں کے والد عمر حیات اور داد بابا لطیف کو لوگوں کی موجودگی میں 6 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا۔اس موقع پر ضلعی صدر یاسر عرفات ، تحصیل صدر رانا عثمان ، ٹکٹ ہولڈر چوہدری نیاز محمد گجر ، صدر انجمن تاجران تارق محمود پہاڑ ، سردار غلام عباس خان ایڈووکیٹ سمیت درجنوں افراد موجود تھے۔ اس موقع پر ہلاک ہونے والے 13 افراد جن میں 8 بیٹے ، ایک بیٹی ، پوتا پوتیاں شامل ہیں کے والد معذور شخص عمر حیات نے شدید کربناک لہجے میں دھاڑیں مار مار کر بتایا کہ جیسے جیسے ان کے بچے ہسپتالوں میں جاتے رہے اور وہاں پر بہتر علاج نہ ہونے اور انتظامیہ کی جانب سے توجہ نہ دینے کے باعث ان کے بچے یکے بعد دیگرے تڑپ تڑپ کر موت کے منہ میں جاتے رہے اور گزشتہ 5 روز سے وہ صبح شام لاشیں وصول کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں جیتے جی مر چکا ہوں۔ ہسپتال انتظامیہ اس کو کھیل تماشہ سمجھتی رہی۔ جس پر میں حکمرانوں سے التجا کرتا ہوں کہ خدا را وہ ہوش کے ناخن لیں اور عملی طور پر ہسپتالوں کی حالت ذار کو بہتر بنائیں تہ کہ مزید نقصان سے بچا جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) زہریلی مٹھائی کھانے سے متاثر ہونے والے 50 سے زائد افراد میں گزشتہ روز نشتر ہسپتال ملتان سے واپس آنے والے 8 افراد میں سے 2 بچوں میں دوبارہ زہر کے اثرات رونما ہو گئے۔ گزشتہ روز چک نمبر 105 کی 18 سالہ رضیہ ولد محمد صدیق ، 10 سالہ سانول ولد محمد نذیر کو تحصیل ہیڈ کواٹر کروڑ ہسپتال لایا گیا جہاں پر ان کی حالت تشویشناک تھی۔ ایم ایس ڈاکٹر محبوب حسنین نے دیگر ڈاکٹروں کے ہمراہ دونوں مریضوں کو آکسیجن ماسک لگایا اور فوری طبی امداد مہیا کی گئی۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کو آئی سی یو کیئر کی ضرورت ہے۔ لواحقین کے مطابق وہ علاج کیلئے لاہور جانا چاہتے ہیں۔ حکومت فوری طور پر ان کیلئے ٹرانسپورٹ اور میڈیکل سہولیات بندوبست کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید ، ساہیوال سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے اسلم کچھی گزشتہ روز کروڑ لعل عیسن پہنچے جنہوں نے ایم پی اے حاجی عبدالمجید نیازی کے والد عبدالواحد خان نیازی کی وفات پر تعزیت کیلئے مرحوم کیلئے مغفرت کی دعا کی۔

Crore Lal Eaisan News
Crore Lal Eaisan News
Crore Lal Eaisan News
Crore Lal Eaisan News
Crore Lal Eaisan News
Crore Lal Eaisan News
Share this:
Tags:
flyover government Guide pti sweets train اپوزیشن تحریک انصاف ٹرین رہنما فلائی اوور مٹھائی
Local Elections
Previous Post بلدیاتی انتخابات میں عوامی شرکت کے پیغام کو سمجھا جائے۔ راجونی اتحاد
Next Post اپنا گھر اسکیم کی شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔ سولنگی اتحاد
HS Camp Sabeel

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close