سرگودھا (جیوڈیسک) شمشیر ٹاؤن میں ابلتے گٹر اور سیوریج کے پانی سے شہریوں کا جینا محال گلیوں اور چوک میں ہفتوں سے کھڑا پانی عملہ صفائی کا منتظر علاقے کے گٹروں پر ڈھکن بھی غائب اور سیوریج کا نظام نہ ہونے سے علاقہ دلدل کا منظر پیش کر رہا ہے۔

Start typing to search...