Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حضرت ابو ایوب خالد بن زیدانصاری حصہ سوئم

September 5, 2015September 5, 2015 0 1 min read
Abu Ayyub Ansari
Abu Ayyub Ansari
Abu Ayyub Ansari

تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ
آئین ِجواں مرداںحق گوئی و بے باکی
حضرت ابو ایوب انصاری حق گو اور بے باک تھے کہ بڑی سے بڑی طاقت آپ کو اعلائیکلمة الحق سے بازنہیں رکھ سکتی تھی۔سخت سے سخت گورنر کے غیر شرعی اقدام پہ سرزنش فرمایا دیاکرتے اور سنت ِرسول ۖاپنانے کا درس دیتے تھے۔ حق گوئی و بے باکی کے ساتھ کریم النفس اور رقیق القلب بھی تھے۔غلام نواز تھے ۔آپ کے قلب ِصافی میں ہر وقت اصلاح کا جذبہ موجزن رہتا تھا۔خلاف ِسنت امور دیکھ کر آپ کا دل تڑپ اٹھتا۔انتہائی حیادار اور شرم رکھنے والے تھے۔

گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان، حافظ ِقرآن ومحدث
آپ نے حضورۖ کے سامنے پورا قرآن حفظ فرما کر اپنے نورانی سینے میں محفوظ فرما لیا تھا۔حضور ۖکے دور میں صرف پانچ حفاظ نے کلام ِمجید حفظ فرمایا جن میں سے آپ ایک تھے۔احادیث ِمبارکہ کی سماعت کا ذوق رکھتے اورپیرانہ سالی میں بھی دور دراز سفر فرماکر احادیث ِمبارکہ سنتے اوران کی اشاعت کا اہتمام کرتے تھے۔آپ اشاعت ِحدیث کا بہت خیال رکھتے اور نہایت شوق سے عوام کو حدیث کی تعلیم دیتے تھے۔کسی شخص کو خلاف ِسنت فعل میں مصروف دیکھتے تو فوراََ ٹوک دیتے اور اپنی تنبیہ کے جواز میں اسے رسول ِاکرم ۖکا ارشاد سناتے۔اس پاکیزہ ذوق کی انتہا یہ تھی کہ بستر مرگ پہ بھی اشاعت ِحدیث میں مصروف رہے۔آپ سے ایک سو پچاس احادیث ِمبارکہ مروی ہیںبعض مئورخین نے اس سے زیادہ بھی بیان فرمائی ہیں۔

اِبْنُ الْمَغَازلِْ وَالْحَمْوَیْنِْ اَخْرجاً بسَنَدَیْھمَا عَنْ اَبِْ اَیُّوبِ الْاَنْصَار قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّتِ الْمَلَائِکَةْ عَلَیَّ وَعَلیٰ عَلٍِ سَبْعَ سَنِیْنَ لاَِنَّہُ لَمْ یَکُنْ مِّنَ الْرَّجَال ِغَیْرُہْ ابن ِمغازلی و حموینی نے ابو ایوب انصاری سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ نے فرمایامجھ پر اور علی پرفرشتوں نے سات سال درود پڑھا۔اس وقت میرے ساتھ علی کے علاوہ اور کوئی شخص موجود نہ تھا۔ اَلْحَمْوَیْنِْ بِسَنَدِہ عَنْ اَبْ اَیُّوْب قَالَ : قَالَ رَسُوْلَ اللّٰہِ لَقَدْ صَلَّتِ الْمَلَائِکَةْعَلَیَّ وَعَلیٰ عَلٍسَبْعَ سَنِیْنَ لِاَنّاکُنّانُصَلِّْ لَیْسَ اَحَدٍ غَیْرُنَا یُصَلِّ، حموینی ابو ایوب سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ۖنے فرمایاکہ فرشتوں نے مجھ پر اور علی پر سات سال درود بھیجا کیونکہ ہم اس وقت نماز ادا کرتے تھے اور ہمارے سوا اور کوئی نماز نہیں پڑھتا تھا۔

Abu Ayyub Ansari
Abu Ayyub Ansari

اَلْدَّیْلمِْ فِْ الْفِرْدَوسُ فِْ بَابُ الْلّام فِْ الْجُزْئِ الْثَّانِْ عَنْ اَبِْ اَیُّوْب اَلْاَنْصَارِْ قَالَ: قَالَ رَسُوْلَ اللّٰہِ اِنَّ الْمَلائِکَةْصَلَّتْ عَلَیَّ وَعَلیٰ عَلٍِّ سَبْعَ سِنِیْن قَبْلَ اَنْ یُسْلِمْ بَشَرٍ ،دیلمی اپنی کتاب فردوس کے باب اللام کے جزثانی میں ابو ایوب انصاری سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ۖنے فرمایاکہ ملائک قبل اس کے کہ کوئی بشر اسلام لائے مجھ پر اور علی پر سات سال درود بھیجتے رہے۔ اِبْنُ الْمَغَازَلِْ اَخْرَجَ حَدِیْثُ الْوَصِیَّةَ لِعَلٍِ بسَنَدِہْ عَنْ اِبْنِ عَبَّاس وعَنْ جَابرْ اِبْن عَبْدَاللّٰہِ وَعَنْ بُرَیْدَةَ وَعَنْ اَبِْ اَیُّوب الْاَنْصَارْ رَضَِ اللّٰہُ عَنْہُمْ: قَالَ الْنَّبُِّ لِکُلّ نَبٍِّ وَصِّ وَوَارثٍ وَاَنَّ عَلِیّاً وَصِِّ وَوَارِثِْ ،ابن ِمغازلی نے اپنی اسناد کے ساتھ حضرت علی کے لیے حدیث ِوصیت کو ابن ِعباس ،جابر بن عبداللہ ، بریدة اور ابو ایوب انصاری سے روایت کیا ہے: رسول اللہ ۖنے فرمایا ہر نبی کا وصی ووارث ہوتا ہے ،میرے وصی اور میرے وارث علی ہیں۔ مَوْفَقْ بِنْ اَحْمَدْبسَنَدِہْ عَنْ اَبِْ اَیُّوب الْاَنْصَارْ رَضَِ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ: اَنَّ فَاطِمَةْ رَضَِ اللّٰہُ عَنْہَا اَتَتْ فِْ مَرْض اَبِیْہَا ۖوَبَکَتْ فَقَالَ یَافَاطِمَةْ اِنَّ لِکَرَامَةُ اللّٰہِ اِیَّاکِ زَوْجُکِ مَنْ ھُوَا َقْدَمَہُمْ سِلْماً وَّاَکْثَرَھُمْ عِلْماً وَّاَعْظَمَہُمْ حِلْماً اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلْ اِطْلَعْ اِلیٰ اَھْلِ الْاَرْضِ اِطْلَاعَہُ فَاخْتَارَنِْ مِنْہُمْ فَبَعَثَنِْ نَبِیّاً مُّرْسَلاً ثُمَّ اِطْلَعْ اِطْلَاعَہُ فَاخْتَارَ مِنْھُمْ بَعْلُکِ فَاَوْحٰی اِلََّ اَنْ اَزْوَجَہُ اِیَّاکِ وَاتَّخَذَہُ وَصِیًّا،موفق بن احمد اپنی سند کے ساتھ ابو ایوب انصاری سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت فاطمہ اپنے والد کے آخری لمحات میں آپ کے پاس حاضر ہوئیں اور روپڑیں۔

رسول اللہ نے فرمایا،اے فاطمہ !یہ اللہ تعالیٰ کی آپ کے لیے کرامت ہے کہ آپ کاسرتاج اسے بنایا جو صلح کے معاملے میں تمام لوگوں سے مقدم ،اَعْلَمْ و أصْبَرْ ہے ، بے شک اللہ تعالیٰ نے زمین پر نگاہ ِانتخاب دوڑائی اور مجھے ان لوگوں میں سے منتخب کیا اور مجھے نبی ورسول مبعوث کر کے بھیجا ۔پھر اللہ تعالیٰ نے دوسری مرتبہ نگاہِ انتخاب دوڑائی اور آپ کے سرتاج کو ان میں سے منتخب کیا ۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے وحی کی کہ آپ کا عقد علی سے کر دوں اور انہیں اپنا وصی بنائوں ۔ اَخْرَجَ مَوْفَقِ الْخُوَارْزَمِْ بِثَلاَثَةِ طُرُقٍ عَنْ جَابِرْ بِنْ عَبْدِاللّٰہ وَعَنْ عَمَّار بِنْ یَاسِرْ وَعَنْ اَبِْ اَیُّوْب الْاَنْصَارْ قَالُوْاقَالَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہِ عَلَیْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمْ: حَقُّ عَلِّعَلَی الْمُسْلِمِیْن حَقَّ الْوَالِدُعَلیٰ وُلُدِہْ، موفق خوارزمی جابر بن عبداللہ ،عمار بن یاسر اور ابوایوب انصاری سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا:رسول اللہ ۖ نے فرمایا،علی کا حق مسلمانوں پہ ایسا ہے جیسے باپ کا حق بیٹے پر۔

اَحْمَدُ فِْ مُسْنَدِہ وَاَبُوْنَعِیْم وَاِبْنَ الْمَغَازلِْ وَمَوْفَقْ اَلْخُوَارزَمِْ اَخْرَجُوْابالْاَسْنَادعَنْ اَبِیْ لَیْلیٰ وَاَبِْ اَیُّوْب الْاَنْصَارْ رَضَِ اللّٰہُ عَنْھُمَا قَالَا: قَالَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہِ عَلَیْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمْ: اَلْصِّدِّیْقُوْنَ ثَلَاثَةْ حَبِیْبِ الْنَّجَارْ وَ ھُوَالْمُؤمِنُ الَّذِْ قَالَ یَا قَوْم اِتَّبِعُوْا الْمُرْسَلِیْن وَ حِزْقِیْل مُؤمِن آلِ فِرْعَوْن اَلَّذِْ قَالَ اَتَقْتُلُوْنَ رَجُلاً اَنْ یَّقُوْلُ رَبَِّ اللّٰہ وَعَلِْ بِنْ اَبِْ طَالِبٍ وَھُوَ اَفْضَلَہُمْ احمد اپنی مسند میںاور ابو نعیم وابن ِمغازلی اور موفق خوارزمی اپنی اسناد کے ساتھ ابو لیلیٰ وابو ایوب انصاری سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہاکہ رسول اللہ نے فرمایا؛ صدیق تین شخص ہیں،حبیب ِنجار یہ وہ مومن ہیںجنہوں نے کہا تھا کہ اے میری قوم! رسولوں کا اتباع کرواور حزقیل مومن آل ِفرعون جنہوں نے کہا تھا کہ تم اسے قتل کرتے ہو جو یہ کہتا ہے کہ میرا رب اللہ ہے اور علی ابن ِابی طالب اور وہ ان سے افضل ہیں ۔

Abu Ayyub Ansari
Abu Ayyub Ansari

تَفَقُّہْ فِْ الْدِّیْن
سیدناابوایوب علم و فضل کے اعتبار سے متبحر عالم تھے ۔ دنیا آپ کی معترف تھی جس باعث مرجعیت ِعامہ رکھتے تھے۔ جلیل القدر صحابہ آپ سے استفادہ کرتے تھے۔اصحاب ِکبار و تابعین ِعظام کی ایک جماعت نے آپ سے استفادہ کیا اور علمی کمالات سے فیضیاب ہوئے۔ تَفَقُّہْ فِ الْدِّیْن کے باعث پیچیدہ مسائل آن ِواحد میں نہایت خوش اسلوبی سے حل کردیتے تھے۔حبر الامہ حضرت عبداللہ ابن عباس آپ سے استفادہ فرمایا کرتے۔

راہِ حق کا سرفروش
حضرت ابو ایوب انصاری ہجرت کے بعد اسلام اور کفر کے پہلے معرکہ ”غزوئہ بدر”کے تین سو تیرہ مقدس اصحاب ِرسول میں سے ہیں۔اس جنگ میں مٹھی بھر بے سروسامان فرزندان ِتوحید کے ہاتھوں طاغوت کے بڑے بڑے بت سرنگوں ہو گئے اور صنم کدوں میں افسردگی چھا گئی ۔اللہ تعالیٰ نے اس جنگ کو صداقت ِاسلام کی دلیل یَوْمُ الْفُرْقَانْ قرار دیا۔اصحا ب ِکبار بے سرو سامانی کے باوجود محض اللہ کے رسول کی خوشنودی کی خاطر کفر کی مہیب طاقتوں سے ٹکرا گئے۔اس روززخمی ہو کر حضرت عبیدة بن حارث بن عبدالمطلب نے سیدنا ابو طالب کا یہ شعرحضور ۖ کی خدمت میں سنایا؛
کَذَّبْتُمْ وَبَیْتِ اللّٰہِ نَبْرُٔ مُحَمَّداً وَ لَمّا نُظَاعِنُ دُوْنَہُ وَ نُنَاضِل
وَ نُسْلِمُہُ حَتّٰی تُضَرّعَ حَوْلَہْ وَنَذْھَلَ عَنْ اَبْنَآئِنَا وَالْحَلائِلْ
خدا کے گھر کی قسم !تم جھوٹے ہو کہ ہم محمدکو چھوڑ دیں گے حالانکہ ہم ان کی طرف سے اپنی جانیں لڑا دیں گے ہم رسول اللہ کی حفاظت کریں گے یہاں تک کہ ان کے گرد لڑ کر مر جائیں ۔

Abu Ayyub Ansari
Abu Ayyub Ansari

ہم محمدۖکے لیے اپنے بیٹوں اور ازواج کو بھول جائیں گے
یہ سن کر رسول اللہ ۖنے فرمایا ،”دیکھتے نہیں کہ ان کا بیٹا شیر غازی کی طرح خدا اور خدا کے رسول کے حضور میں دشمنوں کا شکار کر رہا ہے اور ان کا دوسرا بیٹا سرزمین ِحبشہ پہ راہِ ِخدا میں جہاد کر رہا ہے۔ ”آپ کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے اور فرمایا، ”تم نے میرے شفیق تایا کو مجھے یاد دلا دیا۔”اصحاب ِبدر کو تاریخ ِاسلام میں بڑی اہمیت اور درجہ حاصل ہے۔رسول اکرم ۖ نے متعدد مواقع پر اصحاب ِبدر کی فضیلت بیان فرمائی اور ہمیشہ انہیں اعزاز و اکرام سے نوازا۔ایک دفعہ حضور مسجد نبوی شریف میں صحابہ کرام کے حلقے میں تشریف فرما تھے ۔

مجلس ِاقدس میں تل دھرنے کو جگہ نہ تھی ۔اتنے میں کچھ بدری صحابہ وہاں آگئے اور بیٹھنے کے لیے جگہ نہ ہونے کے باعث ایک طرف کھڑے ہو گئے ۔حضورۖ انہیں کھڑا دیکھ کر بے تاب ہو گئے اور ان اصحاب سے جو غزوئہ بدر میں شریک نہیں تھے مخاطب ہو کر فرمایا،”تم اپنے بدری بھائیوں کے لیے جگہ خالی کر دو۔ ”اس سے اصحاب ِبدر کی فضیلت اور قدر و منزلت کا بخوبی اندازہ کیا جا سکتا ہو۔سرور ِکونین ۖ کے وصال کے بعد بھی اہل ِاسلام میں اصحاب ِبدر کی فضیلت ہمیشہ مسلّم رہی اور میزبان ِرسول ۖ،ابو ایوب لاتعداد مناقب کے ساتھ اصحاب ِبدر میں سے ہونے کے باعث خاص شرف رکھتے ہیں۔

غزوئہ بدر کی دو خصوصیتیں قابل ذکر ہیں۔ایک یہ کہ اس کا حال اللہ رب العزت نے خود قرآن ِمجیدسورة انفال میں تفصیل سے بیان فرمایا ہے،دوسری یہ کہ اس جنگ میںاللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کی خاص طریقوں سے تائید و نصرت فرمائی ۔عبداللہ ابن ِعباس روایت کرتے ہیں کہ بدر کے دن ملائکہ سفید عمامے باندھ کر نازل ہوئے جن کے شملے پشت پر تھے۔سورة آلِ عمران میں ارشاد ِربانی ہے، یَرَوْنَھُمْ مّثْلَیْھِمْ رَأیَ الْعَیْنِج ١٣:٣، وہ اپنی آنکھوں سے مسلمانوں کو اپنے سے دوگنا دیکھ رہے تھے۔ غزوئہ بدر شوکت ِاسلام کا سنگ ِبنیاد تھا اور مسلمانوں کی فتح ِمبین قریش کے اقتدار پر کاری ضرب کی حیثیت رکھتی تھی۔

Abu Ayyub Ansari
Abu Ayyub Ansari

اَلْجَنَّةُ تَحْتَ ظِلاَلِ الْسُّیُوْفِ
حضرت ابو ایوب انصاری اسلام وکفر کی تمام جنگوں میں لشکر ِاسلام کا ہراول دستہ ثابت ہوئے اور تمام غزوات میں ولولہ انگیزشرکت فرمائی۔غزوئہ احد میں حضور کے ثابت قدم جانثار رہے اورغزوئہ احزاب میں خندق کھودتے وقت فرماتے؛ نَحْنُ الَّذِیْنَ بَا یَعُوْا مُحَمَّدََاً، عَلَی الْاِسْلَامِ مَا بَقِیْنَا اَبَداً،ہم وہ ہیں جنہوں نے ہمیشہ کے لیے محمد ۖ کے دست ِمبارک پہ اسلام کی بیعت کی ہے۔خندق کھودتے وقت آپ پر تین تین دن کے فاقے گزرتے اور آپ پیٹ پر پتھر باندھ لیتے ۔ آپ کا مطلع ِاخلاق، جوش ِایمان اور شوق ِجہاد کے انوار سے روشن تھا ۔آپ رسول ِاکرمۖ کے ساتھ شروع سے لے کر آخر تک تمام غزوات میں شریک ہوئے ۔آپ کا اکثر وقت اسلام کی خاطر جدو جہد میں گزرا۔

کوئی غزوہ یا سریہ ایسا نہ تھا جس میںتیغ ِابو ایوب کے جوہر شجاعت دکھائی نہ دیے ہوں۔آپ کے بارے میں معروف تھا ،”یہ اسلام کی خاطر کسی جنگ سے دور نہیں رہ سکتے ، ایک سے فارغ ہو کر دوسری میں مصروف ہو جاتے ہیں۔” نہ مسجد میں نہ بیت اللہ کی دیواروں کے سائے میں نمازِعشق اداہوتی ہے تلواروں کے سائے میں بیعت ِرضوان غزوئہ بدرواحداور احزاب میں شرکت کے بعد یہ عظیم المرتبت صحابی ٔرسول ،بیعت ِرضوان کے شرف سے بھی مشرف ہوئے۔بیعت ِرضوان تاریخ ِاسلام کا عظیم الشان واقعہ ہے اور جو صحابہ کرام اس بیعت میں شریک ہوئے انہیں اَصْحَابِ الْشَّجْرَةْ کے نام سے پکارا گیاہے اور اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنی رضاکی بشارت دی ہے۔

حضرت ابو ایوب انصاری ا ن چودہ سو اصحاب ِشجرة میں شامل تھے جنہوں نے نہایت ذوق و شوق سے حضور کے دست ِاقدس پر ایک درخت ”سمرة” کے نیچے بیعت کی ۔ اصحاب ِشجرہ کے متعلق سورة فتح میںارشاد ِربانی ہوا، لَّقَدْ رَضَِ اللّٰہُ عَنِ الْمُؤمِنِیْنَ اِذْ یُبَایِعُوْنَکَ تَحْتَ الْشَّجَرَةِ،١٨:٤٨ بے شک اللہ راضی ہوا مسلمانوں سے جب بیعت کرتے تھے آپ سے درخت کے نیچے۔ اس طرح حضرت ابو ایوب انصاری کورضائے الٰہی کاایک اور پروانہ نصیب ہوا۔

Dr Syed Ali Abbas Shah
Dr Syed Ali Abbas Shah

تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ
ریکٹر والعصر اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ

Share this:
Tags:
character right safety Syed Ali Abbas Shah travel جواز حق سفر سید علی عباس شاہ کردار محفوظ
Insaf
Previous Post انصاف راہزنوں کے دیس میں
Next Post یوم دفاع، پاکستان کی تاریخ میں ایک تابناک ستارے کی مانند ہمیشہ جگمگاتا رہے گا
Pakistan Defence Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close