Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سید علی گیلانی اب ہم میں نہیں رہے!

September 21, 2021 0 1 min read
Syed Ali Gilani
Syed Ali Gilani
Syed Ali Gilani

تحریر : میر افسر امان

آزادیِ کشمیر کی توانا آواز سید علی گیلانی 1929ء کو وولر جھیل کے کنارے واقع گائوں زوری منس کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ان کے والد سید پیر شاہ گیلانی، نہر زینہ گیر کی کھدائی کرنے والے مزدوروں میں شامل تھے۔ انھوں نے اپنے نو مولود بیٹے کا نام کشمیر میں دعوت کا چراغ روشن کرنے والے بزرگ سید علی ہمدانی کی نسبت سے رکھا۔ ان کی پرورش اور ذہنی نشو نما ایسے ماحول میں ہوئی جو اہل کشمیر کے لیے بے کسی، بے چارگی ،ظلم و ستم اور غلام کا دور تھا۔ تقسیم ہند کے وقت شیخ عبداللہ اور ہری سنگھ کی ملی بگھت نے کشمیر کے بھارت سے نام نہاد الحاق کا فراڈ کیا گیا۔ ان مایوس کن حالات میں سید علی گیلانی کی رسائی علامہ شیخ محمد اقبال شاعر اسلام کے حیات آفرین کلام اور سید ابو الا علیٰ مودودی کے انقلاب آفرین لٹریچر تک ہوئی۔ سید علی گیلانی نے جماعت اسلامی مقبوضہ جموں و کشمیر کے امیر سعدالدین سے فکری تربیت حاصل کی۔ اس کے بعد سید علی گیلانی قافلہ سخت جان جماعت اسلامی میں شریک ہوئے۔

ان دنوں میں آپ کی تقریروں کے جملے کچھ اس طرح کے ہوتے تھے۔”میں بھارت کے ساتھ کشمیر کے نام نہاد الحاق کو نہیں مانتا، میں بھارتی سامراج کا باغی ہوں، اور اس بغاوت کے جرم میں مجھے پھانسی کا پھندا بھی چومنا پڑے اس کو اپنے سعادت سمجھوں گا”اس بے باک لجے پر بھارت نے سید علی گیلانی کو پہلی بار 28 اگست 1962ء کو گرفتار کر کے حوالہ زنداں کر دیا۔سید علی گیلانی ستمبر 1963ء کو رہا ہوئے۔رہائی کے بعد جماعت اسلامی جموں و کشمیر کے سیکرٹیری جنرل منتخب ہوئے۔ پھر 7 مئی 1965ء سے مارچ 1967ء تک دوبارہ گرفتار کر لیے گئے۔ یوں1977ء تک زیاہ عرصہ جیل میں ہی گزارا۔1972ء میں جماعت اسلامی نے کشمیر اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا۔حکومتی سطح کی ذبردست دھاندلی کے باوجود سید علی گیلانی چار ساتھیوں کے ساتھ رکن اسمبلی منتخب ہوئے۔ 1977ء میں بھی انتخاب جیتا۔ پھر 1987ء سے 1989ء تک کشمیر اسمبلی میں متحدہ حزب اختلاف کے پارلیمانی قائد رہے۔ 1989ء میں جب بھارت نے کشمیریوں پر ظلم ستم کے پہاڑ توڑے تو احتجاجاً ساتھیوں کے ساتھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے کر تحریک کو عوامی سطح پر منظم کرنا شروع کیا۔تحریک حریت کے نام سے وسیع تر اتحاد قائم کیا۔ہفت روزہ ”آذان” سری نگرکی ادارت سے وابسطہ رہے۔ اسلامی انقلاب اور بھارتی سامراج سے کشمیر کی آزادی کے پیغام کی ترویج کو اپنی زندگی کا نصب العین بنا لیا۔ سید علی گیلانی ایک نیک نفس انسان اور صوفی مشن مجاہد تھے۔ وہ کشمیر کی آزادی کی علامت اور وقت کی استبدادقوت متعصب بھارت کے خلاف جہاد عزیمت کا عنوان تھے۔ 16 دسمبر 1971ء کو سقوط ڈھاکا کے وقت اس نحیف انسان کی گرج دار آواز اس طرح گونجی کہ”پاکستان اگر خدا ناخواستہ موجودہ حالات میں اس پوزیشن میں نہیں رہا کہ آزادی اور حق خوداداریت کے حصول میں ہماری مدد کر سکے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم اپنے حق ہی سے دسبردار ہوجائیںجبکہ ہماری مدد کے لیے خو اللہ تعالیٰ موجود ہے۔ ہم اس کی رضا کے لیے کام کر رہے ہیں”

باربار الیکشن میں شامل ہونے اور بھارت کے بیلٹ بکسز میں جعلی ووٹ ڈالنے اور ا لیکشن میں بار بار دھاندلی پر تنگ آنے کے بعد کشمیریوں نے مسلح جد و جہد شروع کی۔ الیکشن میں اس دھاندلی کو مودی حکومت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھارتی پارلیمنٹ کے اندر بیا ن کیا۔ امیت شاہ نے کانگریسی حکومتوں کے وقت کشمیر میں کشمیریوں کو جعلی ووٹوں سے شکست دینے کے ثبوت پیش کیے، جو اس بات کا ثبوت ہے۔ بھارت نے کشمیر یوں پر ظلم و ستم کے سارے حربے استعمال کرلیے۔ مگر کشمیری سید علی گیلانی کی قیادت میں ڈٹے رہے۔ بھارت نے ہرچھٹے کشمیری کے پیچھے ایک فوجی لگا دیا۔ہٹلر صفت مودی نے 5اگست 2019ء کو بھارت کے آئین کی دفعہ 370 اور 35 اے میں کشمیر کی خصوصی حیثیت کو غیر آئینی طور پر ختم کے کے کشمیر کے تین حصے کر کے بھارت میں ضم کر لیا۔اس وقت سے 9 لاکھ بھارتی فوج لگا کر بھارت نے کرفیو لگایا ہوا ہے۔

سید علی گیلانی کو بھارت نے صدر بنانے کا بھی جھانسہ دیا تھا۔ مگر سید علی گیلانی کا مرنا جینا کشمیر اور پاکستان کے ساتھ تھا۔ لہٰذا اس نے بھارتی پیش کش کو ٹھکرا دیا۔ بھارت نے کشمیر میں ترقیاتی کاموں کا ڈھول ڈالا۔ مگر سیدعلی گیلانی نے تاریخی بیان دیا تھا کہ”بھارت کشمیر کی سڑکوں پرتار کول کے بجائے سونا بھی بچھا دے تب بھی کشمیر اپنے خود اداریت کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے”۔ سید علی گیلانی پہاڑ جیسے ول والے انسان تھے۔ حزب الماجدین کے نوجوان کمانڈربرہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیری نوجوانوں میں آزادی کی نئی اُمنگ پیدا ہوئی۔ کشمیر کے گلی کوچوں میں آزادی کے نعرے گوجنے لگے۔ ہم پاکستان ی ہیں پاکستان ہمارا ہے۔ بھارتی کتوں کشمیر سے نکل جائو۔ ہم پاکستان کے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں۔ بھارت سفاک فوجیوں نے گلی کوچوں میں لاشیں گھرانا شروع کیں۔ روزانہ کی بنیاد پر پاکستانی سبز ہلالی جھنڈے میں لپیٹ کر شہیدوں کو کو دفنا شروع

ہوا۔ اس دوران سید علی گیلانی کو ان کے گھر کو سب جیل قرار دے کر قید رکھا گیا یہ قید ان کی شہادت تک جاری رہی۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت والا بھارت کشمیریوں کے لیے بنیاد حقوق کے سارے دروازے بند کیے ہوئے ہیں۔کشمیر اس وقت دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکا ہے۔ سید علی گیلانی کافی عرصہ سے بیمار تھے۔اپنے گھر سب جیل میں 92 سال کی عمر میںہی شہید ہوئے۔ ان کی وصیت کے مطابق سری نگر کے شہدا قبرستان میں دفن نہیں کرنے دیا گیا۔ رات ہی میں سید علی گیلانی کے بچوں سے سید علی گیلانی کی میت چھین کر بھارتی سفاک فوج کی نگرانی میں دفن کر دیا۔ یہ ظلم کی انتہا ہے۔ کہاں گئیںانسانی حقوق کی تنظیمیں اور انسانی حقوق کے چیمپئین؟ کیا ایسا ظلم کسی جمہوری مملکت میں ہوسکتا ہے جتنا ہٹلر صفت مودی کی نام نہاد دنیا کی سب ست بڑی م نہاد جمہورت میں کیا گیا؟

آزادی ہند کے بین ا لاقوامی معاہدہ کے جہاں ہندو آبادی زیادہ وہاں بھارت اور جہاں مسلم آبادی وہاں پاکستان کی حکومت قائم ہو گی۔ بھارت نے مسلمانوں کی آبادی والے کشمیر میں فوجیں داخل کر کے قبضہ کر لیا۔ پاکستانی فوج ،کشمیریوں اور قبائلیوں نے موجودہ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کو مجائدین نے راجہ کی فوجوں کو شکست دے کر آزاد کر لیا۔ بھارت خود اقوام متحدہ میںجنگ بندی کرانے اور کشمیریوں کو حق خواداریت دینے کا وعدہ کر کے آیا تھا۔ مگر چانکیہ کوٹلیہ سیاست کا پر چارک کرنے والا بھارت اپنے وعدہ سے رفتہ رفتہ مکر گیا۔ سید علی گیلانی ساری زندگی کشمیر کی آزادی کے لیے اقوام متحدہ کی قرادادوں کو عمل جامہ پہنانے کی جد وجہد میں لگے رہے۔ سارے شہدوں کو پاکستانی پرچم میں دفناتے رہے۔ ان کا آخری دم تک یہ نعرہ تھا ”ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے” سید علی گیلانی کے نعرے میں جان اس وقت پڑھ سکتی ہے کہ حکومت پاکستان جہاد کا اعلان کرے ۔ مایا کی پوجا کرنے والا بھارت ،پاکستان کی جہادی ذہین رکھنے والوں کے سامنے ٹک نہیں سکے گا ۔کشمیر جہاد سے ہی آزاد ہو کر پاکستان کے ساتھ ملے گا ۔سید علی گیلانی اب ہم میں نہیں رہے۔ اللہ سید علی گیلانی کی روح کو کروٹ کروٹ سکون نصیب کرے آمین ۔خوشی کی بات ہے کہ عمران خان حکومت نے سید علی گیلانی کشمیر کی آزادی اور الحاق پاکستان کے لیے ساری زندگی کی جد و جہد کے اعتراف پر پاکستان کے اعلی ٰ اعزازات سے نوازا۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
independence India kashmir Mir Afsar Aman protest Syed Ali Gilani آزادی احتج بھارت سید علی گیلانی کشمیر
Karachi
Previous Post کراچی میں کیمروں کی ضرورت اور سیف سٹی پراجیکٹ کا حال
Next Post پھلوں کے چھلکوں سے جراثیم کش پٹیاں تیار
Durian

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close