کراچی : سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن آج یکم رمضان جامع مسجد رضوان بلاک 14 فیڈرل بی ایریا میں رمضان کی اہمیت اور تیاری پر بیان اور خطبہ جمعہ دیں گے۔

Start typing to search...