
کراچی 9 نومبر 2016 (پ ر) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن 11 نومبر کو جامع مسجد الہدیٰ، سیکٹر 11-A نزد پاور ہائوس چورنگی، نارتھ کراچی میں خطبہ جمعہ دیں گے۔
جامع مسجد الہدیٰ میں خطبہ جمعہ 1 بجے شروع ہوگا جبکہ نماز جمعہ 1:45 پر ادا کی جائے گی۔
